رہبر معظم انقلاب اسلامی
-
رسول اکرم کی شان میں گستاخی کے واقعے کے بعد:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا فرانس کے نوجوانوں کے نام پیغام
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیہ اللہ العظمی الامام سید علی خامنهای دام ظلہ العالی کا فرانسیسی صدر "میکرون لعن" کی جانب سے توھین رسالت مآب کرنے پر فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام۔
-
رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں "اینٹی کرونا نیشنل کمیٹی" کا اجلاس
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انسداد کورونا قومی کمیشن کے ارکان سے ملاقات میں اس وبا کی روک تھام کے سلسلے میں کمیشن کی کارکردگی کی قدردانی کی اور ٹھوس حکومتی فیصلوں، رائے عامہ کو اعتماد میں لینے اور تمام اداروں اور عوام کے باہمی تعاون کو پوری دنیا میں پھیلے کورونا وائرس پر قابو کے لئے ضروری قرار دیا۔
-
تصویر/ رحلت پیغمبر اسلام اور شہادت امام حسن (ع) کی مناسبت سے مجلس عزا میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعے کی صبح حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
-
لبنانی مسلم علماء ایسوسی ایشن:
رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی پیروی کرنے کی لبنانی سنی عالم دین کی دلیل
حوزہ / لبنانی سنی ممتاز عالم دین شیخ احمد الزین نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ وفاداری کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ ہر عمل کیلئے رہبر و قائد کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز پر خصوصی خطاب:
ایران پر عراقی جارحیت کے پیچھے صدام نہیں امریکہ جیسی طاقتیں تھیں، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران پر عراقی جارحیت کے دوران اصل فریق صدام اور بعث پارٹی نہیں تھی بلکہ اصل فریق اور مد مقابل امریکہ جیسی طاقتیں تھیں جنھیں اسلامی انقلاب سے کاری ضرب لگی تھی ۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی نگاہ میں عالم دین کا سب سے اہم فریضہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال پہلے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے فرمایا کہ آج ، ہمارے دشمن بہت پیسہ خرچ کرتے ہیں۔ یہ تجزیہ نہیں ہے ، یہ معلومات کی بنا پر عرض کر رہا ہوں،انسان ان میں سے بہت سی چیزوں کا علم رکھتا ہے۔ دشمن پیسہ خرچ کرتے ہیں تاکہ ایرانی مسلمان، مؤمن اور انقلابی جوانوں کے ذہنوں کو بھڑکایا جا سکے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجلس شام غریباں منعقد+تصاویر
حوزہ/ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
-
رھبر معظم انقلاب کی شرکت میں مجالس عزاء، عوام کی شرکت کے بغیر منعقد ہوگی
حوزه/ رھبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے اعلان کیا کہ امسال حسینیہ امام خمینی(ره) میں عشرہ ماہ محرم کی مجالس عزا ، تمام عزاداروں کی شرکت کے بغیر منعقد ہوں گی نیز یہ مجالس ایران ٹی وی چائنل ون سے نشر کی جائیں گی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
امریکہ میں انسانی اقدار، انصاف اور سلامتی کو سب سے زيادہ پامال کیا جاتا ہے، بد امنی اور جرائم کے اعداد و شمار بہت زيادہ ہیں
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ معاشی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے پابندیوں کے خاتمے یا کسی ملک میں انتخابی نتیجے کا انتظار نہ کیا جائے۔
-
بیروت میں دردناک سانحے پر رہبر انقلاب اسلامی ایران کا تعزیتی پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں کل رات بیروت میں ہونے والے المناک دھماکے پر لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی اور حشدالشعبی عراق کے لئے ایک عظیم نعمت ہیں، رہبر معظم انقلاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران شہید قاسم سلیمانی کے بہیمانہ قتل کو ہرگزفراموش نہیں کرےگا اور ایران یقینی طور پر امریکہ پر جوابی ضرب وارد کرےگا۔
-
ویڈیو| رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کے 12جولائی 2020 کو پارلیمنٹ سے خطاب کے چند اقتباسات
رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے 12جولائی 2020 کو پارلیمنٹ سے خطاب کے چند اقتباسات جو دنیا میں ملت تشیّع کی موجودہ داخلی صورت حال کو بہتر کرنے کیلیے بھی راہنما اصول ہیں۔
-
آیة اللہ خامنہ ای، آیات عظام کی نگاہوں میں
حوزه/اگر کوئی بڑا انسان کسی کی تعریف کرتا ہے تو جس انسان کی تعریف ہوتی ہے اس کی منزلت کو چار چاند لگ جاتے ہیں۔ اب ذرا یہ سوچئے کہ جو خود آفتاب کی مانند روشن ہو اور اس کی تعریف میں آسمانِ اجتہاد کے تمام سیّارے رطب اللّسان نظر آئیں تو اس کی شان و شوکت کا کیا اندازہ لگایا جاسکتا ہے!۔
-
دشمن کے مقابلے میں متحد ہونا چاہیے/اختلافات سے عوام میں ناراضگی پیدا ہوتی ہے،رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے نمائندوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا پہلا براہ راست خطاب،رہبر انقلاب اسلامی نے ملکی اور غیر ملکی اہم امور پر روشنی ڈالی۔
-
نماز آیات کا طریقہ
حوزہ/نماز آیات ہر مکلف پر واجب ہے جب سورج گہن اور چاند گہن اسی طرح زلزلہ اور ہر وہ چیز جس سے اکثر لوگ خوف زدہ ہو جائیں۔
-
رہبر معظم انقلاب کی جانب سے وینزویلا آئل لے جانے والے اہلکاروں کے نام اہم پیغام جاری
حوزہ/رہبر معظم انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں آئل ٹینکروں کے اہلکاروں کا وینزویلا آئل بھیجنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطینی مجاہد ڈاکٹر رمضان عبداللہ کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
امام خمینی(ع) نے جسے شیطان بزرگ کا نام دیا تھا آج پوری دنیا پر ثابت ہوگیا کہ صحیح نام دیا تھا،مولانا عابد رضا نوشاد
حوزہ/یہ وہ موقع ہے جب ہماری ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں اس الہی مکتب کو پیش کرنے میں، اس وقت ضرورت ہے اس بات کی کہ دین الہی اور مکتب اہل بیت(ع) و مکتب امام خمینیؒ کی طرف رہنمائی کی جائے۔
-
آج جو کچھ امریکہ میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا آج جو کچھ امریکہ کے شہروں اور ریاستوں میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا۔ یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔
-
فارسی! باعث حیرانی اعراب ہوئی!»اشعار
حوزہ/قافلہ فکر و نظر؛ نتیجۂ فکر: سیدلیاقت علی
-
پارلیمنٹ کی مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پر نگرانی رہےگی، رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ اپنے ماہر، فعال ، امین ، مخلص نمائندوں اور ملکی ترجیحات اور شناخت کے ہمراہ تمام امور میں سر فہرست اور نگراں رہیں گے۔
-
عالمی یوم قدس پر رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا خطاب
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےآج بروز جمعہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے خطاب میں عید الفطر کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا بھر کے عوام خاص طور سے مسلمانوں کی صحت و سلامتی کی دعا کی۔
-
شرعی احکام:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے اس سال قیمت اور جنس فطرہ کا اعلان
حوزہ / رهبر معظم انقلاب اسلامی آیت الله العظمی خامنه ای فطرے کی قیمت اور جنس کے متعلق پوچھے گئے فتوی کا جواب دیا ہے۔جسے شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے یہاں ذکر کیا جا رہا ہے۔
-
کورونا کے خلاف مہم میں یورپ ناکام رہا/رہبر معظم کا انسداد کورونا قومی کمیٹی کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا کے مقابلے میں یورپ کو ناکام قرار دیا ہے۔