آل سعود
-
حضرت آیت اللہ شیخ باقر نمر، اللہ کی راہ میں جدوجہد کرتے ہوئے شہید ہوئے، حجۃ الاسلام مولانا فدا حسين یزدانی
حوزہ/ شہید آيۃ اللہ باقر نمر پوری زندگی انبیاء الہی ائمہ معصومین علیهم السلام کے نقش قدم پر ثابت قدمی کے ساتھ چلتے رہے اور اسی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
-
آل سعود بحرین کے ذریعہ ہمارے ساتھ تجارت کے خواہاں ہیں صہیونی اخبار
حوزہ/ ایک صہیونی اخبار نے لکھا ہے کہ سعودی بحرین کے راستے اسرائیلی کمپنیوں کے ساتھ تجارت کے خواہاں ہیں۔
-
شہید باقر النمر کے بیٹے آل سعود کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ ذرائع نے آل سعود کے ذریعہ شہید شیخ نمر باقر النمر کے بیٹے کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
شیخ زکزاکی آل سعود کے حکم پر زیر حراست ہیں، نائیجیریا کے ممتاز عالم دین
حوزہ/ نائجیریا کے ایک ممتاز شیعہ عالم نے زاریہ قتل عام کی پانچویں برسی کے موقع پر کہا کہ نائجیریا حکومت نے سعودی وہابی حکمرانوں کے اشاروں پر شیخ زکزاکی کو حراست میں رکھا ہے۔
-
کرگل میں آل سعود کی جانب سے مسجد امام حسین (ع) کو شہید کیے جانے پر شدید ردعمل
حوزہ/ مرکزی امام جمعہ کرگل, لداخ کا آل سعود کے ہاتھوں عوامیہ میں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے کے واقع کا پر زور الفاظ میں مذمت اور آیت الله محمد یزدی کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
-
تمہاری جارحیت ہمارے نظام زندگی میں خلل نہیں ڈال سکتی، یمنیوں کا 3300 اجتماعی شادیوں کا پروگرام منعقد کرکے آل سعود کو پیغام
حوزہ/ یمن کی انصاراللہ تحریک کے رہنما نے 3300 یمنی جوانوں کی اجتماعی شادیوں کے موقع پر ایک تقریر میں کہا: جنگ کے آغاز سے ہی ہماری قوم میدان جنگ کے ساتھ ساتھ زندگی کے تمام شعبوں میں مستحکم رہی ہےاور ہم تمام محاذوں پر دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
امریکی عدالتوں میں بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی نہیں ہو سکتی، بن سلمان کے امریکی وکیل
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے وکیل نے سعد الجبری کے کیس کی سماعت کرنے والی امریکی عدالت سے اپنے مؤکل کے خلاف مقدمہ خارج کرنے کو کہا ہے کیونکہ سعودی ولی عہد امریکی عدالتوں میں استثنیٰ حاصل ہے۔
-
عالمی برادری کو آل سعود کی سیاسی حمایت بند کرنا چاہئے، جزیرہ نما عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم
حوزہ/ جزیرہ نما عرب میں انسانی حقوق کے دفاع کی کمیٹی نے جبر کے بڑھتے ہوئے سعودی عرب میں دینی علما کی نظربندی کی مذمت کی ہے۔
-
گھر کے پاس ڈسکو کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے پر سعودی شہری کو قید اور بھاری جرمانہ
حوزہ/ آل سعود نے اپنے گھر کے قریب ڈسکو کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے پر ایک سعودی شہری کو چار سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب کے ممتاز شیعہ عالم دین آل سعود کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ سعودی عرب کے مقامی ذرائع نے اس ملک کےصوبہ الاحسا میں ایک ممتاز شیعہ عالم دین سید ہاشم الشخص کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
ہم نے مسئلہ فلسطین کے دفاع میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، آل سعود کا دعوی
حوزہ/ سعودی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ اس ملک نے ہمیشہ مسئلۂ فلسطین اور فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں دو شیعہ علما گرفتار
حوزہ/ سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔
-
سعودی عرب، امارات اور داعشیوں کو ٹرمپ کی شکست پر سخت صدمہ
حوزہ/ عراقی تجزیہ نگار کے مطابق آل سعود، آل نہیان، آل خلیفہ اور داعشیوں کو امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست اور وائٹ ہاؤس سے اس کے اخراج پر سخت صدمہ ہوا ہے اور جو بائیڈن کی کامیابی پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بادشاہت کھٹائی میں پڑ جانے کا خطرہ لاحق ہے۔
-
سعودی عرب نے 4 اکتوبر سے عمرہ اور زیارت کے لئے سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو اجازت دے دی
حوزہ/ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق عمرہ مرحلہ وار بحال کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں شہریوں اور سعودی عرب میں مقیم 6 ہزار افراد کو 4 اکتوبر سے عمرہ ادائیگی کی اجازت ہوگی۔
-
سعودی عرب:
سعودیہ، اسلامی آثار قدیمہ کو مسمار اور یہودی آثار کی تعمیر نو کر رہا ہے/سوشل میڈیا کے صارفین میں غم و غصے کی لہر
حوزہ/ سوشل میڈیا صارفین اور بلاگرز نے سعودی عرب کی طرف سے اسلامی مقدسات اور آثار قدیمہ کے ساتھ متضاد سلوک کیے جانے کو ایک سیاہ اور ذلت آمیز تاریخ قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جنت البقیع ویران کیوں؟/مختصر تاریخ
حوزہ / جنت البقیع کاپرانا نام ~بقیع الغرقد~تھا۔بقیع یعنی مختلف درختوں کا باغ اور غرقد ایک مخصوص قسم کےجہاڑی نما درخت کو کہتے ہیں جو پہلے اس جگہ کثیر تعداد میں تھا اسی وجہ سے یہ نام پڑ گیا۔
-
صیہونیوں کے لئے آل سعود کی خدمات کا تاریخچہ
حوزہ / یمن ، یمنی سیاسی سرگرم کارکن نے اپنے ایک نوٹ میں لکھا ہے کہ یروشلم کے غاصبوں نے فلسطین ، مصر اور لبنان کی سرزمین پر جو خون بہایا ہے وہ صہیونیوں کے لئے آل سعود کی تائید اور حمایت کی دلیل ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان میں بھی یمن میں سعودی عرب کی جانب سے قتل و غارتگری کا بازار گرم ہے، یمنی سیاسی رہنما
حوزہ/ سلیم المنتصر نے کہا کہ اس سال بھی ملت یمن کو رمضان کے مقدس مہینے میں بھوک ، غربت اور بڑے پیمانے پر چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، لیکن ان کے دل تقوی الہی سے سرشار ، مطمئن اور خدا کی مدد پر بھروسہ رکھے ہوئے ہیں۔