اظہار تعزیت
-
مدیر الاسوه فاونڈیشن سیتاپور کا استاد جعفر الھادی قدس سرہ کے انتقال پرملال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم استاد گرانقدر کلامی موضوعات کے مختصر مدتی کورس کے ماہر تھے آج ساری دنیا میں ہزاروں کی تعداد میں مرحوم کے شاگرد اپنے استاد کی تعلیمات کی روشنی میں خدمت دین میں مصروف ہیں۔
-
کویت کی جانب سے شہید ڈاکٹر فخری زادہ کے قتل کی مذمت
حوزہ/ کویت کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں دہشت گردی کے واقعے اور اس کے نتیجے میں ایرانی جوہری سائنسدان ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
علامہ علی مرتضیٰ زیدی کی والدہ کی رحلت پر سربراہ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماں کی جدائی کا غم دنیا کا سب سے بڑا غم ہے، دکھ کی اس گھڑی میں آقائےمرتضیٰ زیدی او ردیگر پسماندگان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
-
مولانا ڈاکٹر کلب صادق طاب ثراہ شیعہ سنّی اتحاد کے علمبردار تھے، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا محمد ولی رحمانی نے حکیم امت کی رحلت پر اپنے گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ مولانا کلب صادق جیسی شخصیات روز روز نہیں پیدا ہوتی ہیں، ان کی ذات میں ایک انجمن آبادتھی، وہ ممتاز عالم دین، اپنے رنگ وآھنگ کے منفرد خطیب، شیعہ سنّی اتحاد کے علمبردار تھے۔
-
جامعہ روحانیت سندھ قم المقدس کا مرحوم ڈاکٹر کلب صادق کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ہم حوزہ علمیہ ہندوستان علماء و طلاب ھندوستان تمام مومنین و لواحقین و بستگان و بلخصوص مرحوم کے فرزند ڈاکٹر کلب سبطین کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔
-
مدیر حوزہ علمیہ کوپن ھیگن ڈنمارک کا آیت اللہ محمد حکیم صمدی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مرحوم افغانستان کے مایہ ناز عالم دین اور مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے سپریم کونسل و سابق ممبر تھے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیوایم کے وفد نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور سراج الحق صاحب سمیت تمام پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا بھی کی۔
-
مرحوم علامہ ملازم حسین باھنر کی رحلت پر علمائے پاکستان کا اظہار تعزیت
حوزہ/ پاکستان کے شیعہ عالم دین، اخلاق حسنہ کے پیکر عظیم سیاسی و سماجی شخصیت کے مالک حجۃالاسلام والمسلمین علامہ الحاج ملازم حسین باہنر ملتان کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔
-
مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے سینئر رہنما:
علامہ حسن ظفر نقوی کا علامہ قاضی نیاز نقوی کے اچانک ارتحال پر اظہار تعزیت
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کراچی کے سینئر رہنما حجت الاسلام سید حسن ظفر نقوی نے ایک پیغام کے ذریعے علامہ قاضی کی وفات کی مناسبت سے نقوی خاندان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کا مولانا سید رضا حیدر رضوی کی رحلت پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مولانا سید رضا حیدر مرحوم کی ہمہ گیر شخصیت ان کی بذلہ سنجی، حاضر جوابی اور بےباکی ہر شخص کو متاثر کیا کرتی تھی ایسے معتبر، محترم عالم دین کا اتنی جلدی اس دنیا سے کوچ کرنا ایک ایسا سانحہ ہے جسے مندمل ہونے میں کافی وقت لگے گا۔
-
بیروت دھماکہ،امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے لبنانی عوام کو تعزیت پیش کی
حوزہ/امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے ایک تعزیتی بیان میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہوئے دھماکے میں جان بحق ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کرگیلی قوم کی جانب سے لبنان کے عوام کو تعزیت پیش کیا ہے۔
-
بیروت، المناک واقعے کی مناسبت سے آیت اللہ العظمی سبحانی کا پیغام
حوزہ/ اس وقت، اسلامی ممالک خصوصا اسلامی جمہوریہ ایران کا فرض ہے کہ وہ زخمیوں کی مدد کے لئے جلدی پہنچ جائے اور ہر طرح سے متاثرین کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہار کریں۔
-
دفتر رہبر معظم انقلاب کی جانب سے علامہ شیخ محسن نجفی کو تعزیتی پیغام
حوزہ / ایران دفتر مقام معظم رہبری کے بین الاقوامی تعلقات کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین محسن قمی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں حجت الاسلام و المسلمین علامہ الحاج شیخ محسن علی نجفی دامت برکاتہ کے دونوں داماد کے انتقال پر ملال کی ان کو تعزیت پیش کی ہے.
-
ھندوستان میں علم و صحافت کاایک چراغ اورخاموش ھوگیا،مولانا سید عبداللہ عابدی
حوزہ/مولانا حسن عباس قبلہ فطرت اعلی اللہ مقامہ کا سانحہ ارتحال عالم تشیع خصوصا برصغیر کے لیے ایک دردناک سانحہ
-
نمایندگان طلاب ہندوستان قم، کا طلاب تنظیم المکاتب کے جان بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار
حوزہ/ہم نمایندگان طلاب ہندوستان جامعہ المصطفیٰ العالمیہ قم اس مصیبت عظمی پر مولانا صفی حیدر صاحب؛اساتذہ؛ طلاب جامعہ اور مرحومین کے اہل خانہ کی خدمت میں تسلیت و تعزیت پیش کرتے ہیں۔