روزہ
-
حیدرآباد میں استقبال رمضان المبارک و مبلغین کانفرنس +تصاویر
حوزہ/ کانفرنس سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی، مرکزی نائب صدر سید حسنین مہدی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد علی جروار، صوبائی رہنما مولانا عابد رضا عرفانی، صوبائی نائب صدر اسد رضا نعیمی نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔
-
روزہ داری سے بھی بالاتر ثواب
حوزہ/ اگر چہ دینی کتابوں اور روایتوں میں روزہ کے لئے عظیم ثواب کا تذکرہ ہے مگر خود روزہ رکھنے سے بھی بالاتر ثواب موجود ہے اور روزہ دار کو افطار کرانا ہے ۔
-
رمضان میں اللہ ہمارا میزبان ہے، مریض اور مسافر کے علاوہ ہر اک پر روزہ واجب ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید ہر حالت میں اور بالخصوص مشکلات میں اللہ کی طرف رجوع کرنے اور اسی سے ڈرنے کی تاکید کرتا ہے۔ امریکہ یا کسی اور طاقت سے ہرگز نہیں ڈرنا چاہئے۔اگر مشکلات زیادہ ہوں تو چھتوں پر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کی جائیں جیسا کہ امام خمینی کی قیادت میں ایرانی قوم نے کیا اور کامیاب ہوئے۔اس قوم کے اللہ اکبر کے نعروں سے امریکہ دہل گیا۔اس کے جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ اللہ پر بھروسے کی وجہ سے اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایرنی اچھی، خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔آپ بھی اللہ پر بھروسہ کر یں۔
-
جہاد اکبر کا سلیقہ سکھاتا ہے ماہ رمضان، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ استاد جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب : ماہ رمضان میں صرف اللہ کی عبادت نہیں بلکہ اسکی مخلوق کی خدمت کا بھی حکم ہے۔ جیسا کہ حضور نے خطبہ شعبانیہ میں جہاں روزہ، نماز، دعا و استغفار اور تلاوت قرآن کا حکم دیا وہیں فقراء و مساکین کی مدد، یتیموں کے خیال رکھنے، صلہ رحمی اور روزہ داروں کے افطار کرانے کا حکم دیا ہے۔
-
اللہ کے نزدیک انسان کاروزہ پسندیدہ عبادت ہے، مولانا شہوار نقوی
حوزہ/ ویسے تو مومن کی ہر عبادت اللہ کے لئے ہی ہوتی ہے لیکن اللہ کے نزدیک مومن کی جو عبادت سب سے زیاد ہ عزیز او پسندیدہ ہے وہ اسکا روزہ ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک سیرت معصومین (ع) میں
حوزہ/ ماہ رمضان برکتوں اور رحمتوں والا مہینہ ہے اور اس ماہ کی عظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مقدس کا نزول اسی پاک مہینے میں ہوا ۔ رمضان کا پہلا عشرہ رحمت، دوسرا عشرہ مغفرت اور تیسرہ عشرہ جہنم کی آگ سے نجات کا ہے۔
-
احکام شرعی | نیابتی نماز اور روزہ کا حکم
حوزہ/ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "نیابتی نماز اور روزے" کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیا۔
-
روزہ جہنم سے نجات دیتا ہے جبکہ ترک کرنے پر ایمان خارج ہوجاتا ہے، حجۃ الاسلام سید جواد موسوی
حوزہ/ شیطان وسوسوں کے ذریعے مومن کو روزے سے دور رکھتا ہےاگر تمام کائنات کو بھی راہ خدا میں انفاق کردیا جائےتو بھی بھی اس روزے کا جبران ادا نہیں ہوسکتا۔
-
ماہ مبارک رمضان میں معصومین (ع) کی روش پر روزہ رکھے اور ان کے بتائے ہوئے احکام پر عمل کریں، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ حالت روزہ میں جب تشنگی کا احساس کریں تو اطفال مظلوم کربلا کی تشنہ لبی کو ضرور یاد کریں جہاں نہر فرات کا سرد وشیرین آب شفاف موجیں مار رہا تھا اور حسین مظلوم کا ششماہہ شدت عطش سے جاں بحق ہورہا تھا۔
-
ماہِ رمضان المبارک اور ہماری بیداری
حوزہ/ صرف روزہ رکھ لینا کمال نہیں ہے بلکہ وہ روحانی تبدیلی ہمارے اندر آنی چاہیئے کہ جو اللہ اس مہینے کی برکت سے چاہتا ہے، کمال اور امتیاز اس بات پر ہے کہ ماہِ رمضان گزر جانے کے بعد ہم تبدیل ہوے یا نہیں، اگر تبدیلی آئی تو ہم نے اس ماہ سے حقیقی استفادہ حاصل کیا اور اگر کوئی تبدیلی نہیں آئی تو ہمیں اپنے نفس جا جائزہ لینا چاہیے۔
-
چیرمین عروۃ الوثقٰٰى ویلفیر ٹرسٹ جموں و کشمیر:
رمضان المبارک امت مسلمہ کے لئے ایک دوسرے کا رحمت و شفقت کا پیغام
حوزہ/ رمضان المبارک ہمیں اپنے نادار، مفلس، فاقہ کش، تنگ دست مسلمان بھائی جن کے پاس اتنی طاقت نہیں کہ وہ لباس و طعام خرید کر اپنا اور اپنے بچوں کا تن ڈھانپ سکیں اور ان کا پیٹ پال سکیں، ان کی ضرورتوں کا خیال رکھنے کی تعلیم دیتا ہے۔
-
بہار؛ حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای میں استقبال ماہ رمضان المبارک تقریب/ روزہ مومنین کے لئے اللہ کا خاص عطیہ ہے، مولانا سبط حیدر اعظمی
حوزہ/ ایران کی کامیابی اسے عظیم رہبر پانے کی وجہ سے ہے جسن نے دنیابھرمیں عبادت اور ریاضت کوعام کیا ،یہ واحد قوم ہے جہاں کی پلیس بھی عارفانہ گفتگوکیاکرتی ہے ،شہید سردار سلیمانی جودنیابھر کے کے لئے ایک نمونہ اور آیڈیل بنکے پیش ہوئے اسے قوم ہرگز فراموش نہیں کرسکتی۔
-
مومن ماہ مبارک میں روزہ کے بعد پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب نے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے۔ اس مہینے میں گناہوں کی تلافی کا بھی موقع دیا گیا ہے؛ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے گزشتہ گناہوں کی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کریں۔
-
بہار ایسی بھی رمضان جیسی
حوزہ/ تن آسائی جسطرح جسم کوبیمار بناتی ہے اسی طرح غفلت اور اللہ سے دوری بھی روح انسانی کو فاسد کردیتی ہے اور مسلسل کھاتے پیتے رہنے سے جسمانی و روحانی دونوں امراض میں مبتلا کردیتی ہے۔ اس لئے ماہ مبارک رمضان کی تیاری اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق روزہ و نماز و دعا میں بسر اوقات کرنا ایمان و اسلام والوں کی دلی خواہش اور ان کا شیوہ ہے۔
-
احکام اسلامی|روزے کی درستگی کے شرائط
حجۃ الاسلام فدا علی حلیمی
-
احکام اسلامی| روزے کی حالت میں مسواک کرنا
حجۃ الاسلام محمد علی ممتاز
-
احکام اسلامی| روزہ کی حالت میں اللہ اور رسول (ص) پر جھوٹ باندھنا
حجۃ الاسلام عباس مہدی حسنی
-
دینی احکامات پر عمل کرنے سے ہی مغفرت الہی حاصل ہو سکتی ہے،آیت اللہ العظمی علوی گرگانی
حوزہ/آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے کہا کہ مغفرت کے حصول کا طریقہ یہ ہے کہ انسان مغفرت کے اسباب کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے مغفرت کے وجوہات کی زمینہ سازی کرے جو کہ رمضان کے مہینے میں دستیاب ہیں۔
-
کرونا وبا کے دوران، رمضان میں روزے رکھنے کے بارے میں آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا فتوی
حوزہ/ روزہ ضرویات دین اور ارکان شریعت میں ہے جسکا ترک کرنا جایز نہیں ہے لیکن اگر کوئی شخص یہ مانتا ہے کہ روزہ رکھنے سے وہ بیمار ہوجائے گا، یا اس کی بیماری میں اضافہ ہوگا اور صحت یاب ہونے میں تاخیر ہوگی۔ تو ایسی حالت میں وہ شخص روزہ چھوڑ سکتا ہے، لیکن بعد میں وہ اس کی قضا کرے گا۔
-
مکلف کے لئے جائز نہیں کہ وہ کرونا میں مبتلا ہونے کے خوف کی بنا ہی روزہ ترک کرے. آیت اللہ العظمی فیاض
حوزہ/ ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ مکلف کے لئے جائز نہیں ہے کہ کچھ ابتدائی اور عمومی مشورے کی بنا ماہ مبارک رمضان کا روزہ ترک کرے ، یقینی طور پر خوف زدہ ہوئے بغیر ، کرونا سے دوچار ہونے کے خوف کے امکان اپنی جسمانی حالت اور خصوصی کاموں کی وجہ سے خوف وجود میں آئے. اسی طرح اگر کرونا میں مبتلا ہونے کی وجہ سے روز روز دار کے لئے خطرہ لاحق ہونے کا باعث بنے تو روزہ نہیں رکھے ،لیکن کھلے عام اپنے روزے کو نہ کھائے.
-
روزہ :- خواہشات کا لاک ڈاؤن
حوزه/روزہ سیلف کنٹرولنگ سسٹم کو کہتے ہیں جس طرح گاڑی کو روکنے کے لئے " بریک " ہوتا ہے اور گھوڑے کو روکنے کے لئے " لگام " ہوتی ہے اسی طرح انسانی خواہشات کو روکنے کے لئے شریعت نے جو چیز رکھی ہے اسے روزہ کہتے ہیں۔