-
حدیث روز | دانا ترین ہوشیار اور احمق ترین نادان کون؟
حوزه / پیامبر خدا صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں دانا ترین ہوشیار اور احمق ترین نادان کا تعارف کرایا ہے۔
-
عطر قرآن:
عالم انسانیت کی خدمت کے لئے مسلمان بہترین امت ہیں بشرطیکہ وہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کریں اور اللہ پر ایمان رکھتے ہوں
حوزہ|انسانی معاشروں کی اصلاح، اسلامی معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ انسانی معاشروں کی اصلاح، ایک آئیڈیل اسلامی معاشرے کا مشترکہ ہدف ہے۔ ادیان کے ظہور کا فلسفہ، انسانی معاشروں کی اصلاح ہے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۸؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۸؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:پیر:۲۸؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۸؍اپریل۲۰۲۴
-
ماہ رمضان المبارک کے اٹھائیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/منتخب پیغام:️ «وسيلہ» کے معنیٰ تقرّب حاصل کرنے کے ہیں یا ایسی چیز کے ہیں جو تقرب کا باعث بنتی ہیں یا اس نتیجے کے ہیں جو تقرب سے حاصل ہوتا ہے؛اس ترتیب سے وسیلہ ایک وسیع مفہوم رکھتا ہےکہ جو ہر لائق و شائسہ کام کو اپنے اندر شامل کرلیتا ہے۔
-
احکام شرعی:
روزہ کی حالت میں کلی کرنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|روزہ دارکے لئے زیادہ کلیاں کرنامکروہ ہے اوراگرکلی کے بعد لعاب دہن(تھوک) نگلناچاہے توبہترہے کہ پہلے تین دفعہ لعاب کوتھوک دے۔
-
عطر قرآن:
تمام معاملات کی باگ ڈور اور کائنات کی تقدیریں اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہیں
حوزہ|جو کچھ زمین اور آسمانوں میں ہے ان کا تنہا مالک اللہ تعالیٰ ہے۔۔اللہ تعالیٰ کا عالم کائنات کا مالک ہونا اس سے ہر قسم کے ظلم و ستم کی نفی کی دلیل ہے.
-
احکام شرعی:
اگر کوئی کئی سال بیمار رہنے کے بعد ٹھیک ہو تو کیا گذشتہ سارے رمضان کے روزوں کی قضا واجب ہے؟
حوزہ|اگرانسان کامرض چندسال طولانی ہو جائے توضروری ہے کہ تندرست ہونے کے بعد آخری رمضان المبارک کے چھٹے ہوئے روزوں کی قضا بجالائے اوراس سے گذشتہ برسوں کے روزوں کے بدلہ ایک مد(٧٥٠گرام) طعام فقیر کودے۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۷؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۷؍اپریل۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه:اتوار:۲۷؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۷؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | آخرت کے لیے زادراہ لے جانے کی نصیحت
حوزہ / امام حسن مجتبی علیہ السلام نے آخرت کے لیے زادراہ لے جانے کی نصیحت فرمائی ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک کے ستائیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/منتخب پیغام:️ اگر زندگی میں مصائب و آلام نہ ہوں سختیاں اور پریشانیاں نہ ہوں، تو انسان آرام و آسائش کے مطلب و مفہوم کو سمجھ بھی نہیں سکتا اور پتہ ہی نہیں چلے گا کہ راحت و آرام کہتے کسے ہیں،در اصل یہ مشیتِ الٰہی ہے کہ ہر سختی کے ساتھ آسانی بھی ہواور ہر رنج وغم کے بعد راحت و آرام:«فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً*اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً؛ ہاں زحمت کے ساتھ آسانی بھی ہے * بے شک تکلیف کے ساتھ سہولت بھی ہے »۔
-
احکام شرعی:
ماہ رمضان المبارک میں اگر کوئی غسل جنابت کرنا بھول جاۓ تو کیا حکم ہے؟
حوزہ|ماہ رمضان المبارک میں اگر کوئی غسل جنابت کرنا بھول جائے اورجنابت کی حالت میں ایک یا کئی دن روزے رکھتارہے تو ماہ رمضان کے بعد ان روزوں کی قضا کرے گا۔
-
عطر قرآن:
اللہ تعالیٰ کے احکام بندوں پر ہر قسم کے ظلم اور بے عدالتی کے شائبہ سے دور ہیں
حوزہ|اقدار کا معیار و میزان حق ہے۔ اللہ تعالیٰ کا موجودات کے بارے ہر قسم کے ارداہ ظلم سے پاک و منزہ ہونا۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۶؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۶؍اپریل۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: سنیچر:۲۶؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۶؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | صحت و سلامتی کا راز
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں صحت و سلامتی کے راز کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک کے چھبیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/منتخب پیغام:خدا کی اہم ترین صفت میں سے ایک اسکا ستّار العیوب ہونا ہے کہ اگر یہ نہ ہو تو ہر انسان ذلیل و رسوا ہوجائے۔ایسا کون سا کام ہم انجام دیں کہ خدا ہمارے عیوب کو پوشیدہ رکھے؟ ایک شخص رسول خداﷺسے کہتا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ خدا میرے عیوب کی پردہ پوشی کرےآپﷺنے فرمایا: «اپنے بھائیوں کے عیوب کو پوشیدہ رکھ تاکہ خدا بھی تیرے عیوب کو پوشیدہ رکھے۔»
-
عباس ثاقبؔ کے دوسرے مجموعۂ غزلیات "روشنی تھک جائے گی" کی اشاعت اور رہبر معظم انقلاب حفظہ اللہ کی خدمت میں بطورِ ہدیہ
حوزہ / قم المقدسہ میں مقیم اردو کے معروف شاعر جناب عباس ثاقبؔ کا دوسرا مجموعۂ غزلیات”روشنی تھک جائے گی“ کے عنوان سے حال ہی میں شائع ہوکر منظر عام پر آچکا ہے۔
-
احکام شرعی:
اگر کسی شخص پرکفارہ واجب ہواوروہ کئی سال تک ادا نہ کرے تو کیا حکم ہے؟
حوزہ|اگرکسی شخص پرکفارہ واجب ہواوروہ کئی سال تک ادا نہ کرے توکفارے میں کوئی اضافہ نہیں ہوتا
-
عطر قرآن:
ایمان پر ہمیشہ باقی رہنا چہرے کی نورانیت اور الہیٰ رحمت میں ہمیشہ غرق رہنے کا موجب ہے
حوزہ|قیامت کے دن سفید چہرے والے دائمی و جاوید رحمت میں ڈوبے ہوئے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنا، امر بالمعروف و نہی عن المنکر کرنا اللہ تعالیٰ کی دائمی رحمت میں غرق ہونے کا موجب ہیں۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۵؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۵؍اپریل۲۰۲۴
حوزہ/تقویم حوزه: جمعہ:۲۵؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۵؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | بہترین عدل و انصاف
حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین عدل و انصاف کا تعارف کرایا ہے۔
-
ماہ رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا مع اردو ترجمہ و مختصر تشریح +آڈیو
حوزہ/منتخب پیغام:️ایک دن پیغمبر اکرمﷺنے ارشاد فرمایا: «کیا جانتے ہو کہ ایمان کا کونسا دروازہ سب سے محکم ہے؟ سب نے ایک جواب دیا، پھر آپﷺ نے ارشاد فرمایا: اَلْحُبُّ فِی اللهِ وَ الْبُغْضُ فِی اللهِ وَ تَوالِی اَوْلِياءَ اللهَ و التَّبَرِی مِنْ اَعدَاءِ اللهِ؛ ایمان کاسب سے محکم دروازہ،خدا کی راہ میں دوستی اور دشمنی اور اسکے اولیاء سے دوستی اور اسکے دشمنوں سے بیزاری ہے۔»
-
احکام شرعی:
روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اور تر لکڑی سے مسواک کرنا کیسا ہے؟
حوزہ|روزہ کی حالت میں دانت نکلوانا اورہروہ کام کرنا جس کی وجہ سے منہ سے خون نکلے۔اور ترلکڑی سے مسواک کرنا مکروہ ہے
-
عطر قرآن:
ایمانی معاشرہ میں تفرقہ و اختلاف کا لازمہ بروز محشر عذاب اور روسیاہی ہے
حوزہ|میدان محشر میں انسانوں کے اعمال ان کے چہروں سے ظاہر ہوں گے۔ مرتدوں کو قیامت میں عذاب اور ان کے چہروں کا سیاہ ہونا۔
-
اسلامی کیلنڈر
تقویم حوزہ:۲۴؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۴؍اپریل۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعرات:۲۴؍رمضان المبارک ۱۴۴۵-۴؍اپریل۲۰۲۴
-
حدیث روز | نادم اور پشیمان بہشتی
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نادم اور پشیمان بہشتیوں کا تعارف کرایا ہے۔