آیت اللہ العظمیٰ بہجت
-
نمازِ اول وقت پڑھنے سے تنگدستی دور ہو جاتی ہے، آیت اللہ شیرازی کا نصیحت آموز واقعہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید عبدالہادی شیرازی (رح) نے نمازِ اول وقت کی اہمیت پر ایک نصیحت آموز واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمل نہ صرف روحانی سکون بلکہ مالی لحاظ سے بھی آسودگی کا بھی ذریعہ بنتا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ بہجت نے لوگوں کو اخلاق اور معنویت کی تعلیم دی: حجۃ الاسلام بخشش
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندہ دفتر کے نائب انچارج نے کہا: مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت نے لوگوں کو اخلاقیات اور روحانیت و معنویت کی تعلیم دی۔
-
قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی برسی کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی برسی بروز جمعرات 16 مئی 2024 کو مرحوم کے اہل خانہ اور شاگردوں کی جانب سے منعقد ہوگی۔
-
مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی برسی قم المقدسہ میں منعقد کی جائے گی
حوزہ/مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت کی برسی حوزہ علمیہ قم کے علماء اور مشائخ کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ بہجت (رہ) کا جواب:
امام حسین (ع) پر رونا افضل ہے یا نمازِ شب؟
حوزہ / اہل بیت علیہم السلام اور بالخصوص سید الشہداء علیہ السلام کے مصائب پر رونا شاید ان مستحبات میں سے ہے کہ جن سے افضل کوئی نہیں ہے (یعنی ان مستحبات سے افضل کوئی نہیں ہے)۔