آیت اللہ سعیدی
-
آیت اللہ سعیدی:
زائرین کی تعظیم و تکریم اور ان کی خدمت کرنا فرض ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے زائرین کی خدمت کو خود اپنی خدمت قرار دیتے ہوئے کہا: ہر انسان اپنے آپ کو ہر چیز سے زیادہ عزیز رکھتا ہے اور زائرین کی خدمت کرنا روحانی و قلبی سکون اور حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا اور ائمہ اہلبیت علیہم السلام کے قرب کا باعث ہے۔
-
آیت اللہ سید محمد سعیدی
اسلامی جمہوریہ ایران دنیا بھر کے مسلمانوں کی مشکلات کے تئیں اپنی ذمہ داری محسوس کرتا ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: عراق، شام، لبنان اور دیگر اسلامی ممالک کے عوام کی مشکلات کے تئیں اسلامی جمہوریہ ایران اپنی ذمہ دار محسوس کرتا ہے اور اگر انہیں خطرہ لاحق ہوا تو ایران اس کے حل کے لیے اقدامات کرے گا۔
-
مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کا انتقال
حوزہ/ آیت اللہ سعیدی نے حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کی والدہ کے انتقال پر ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ سعیدی:
دشمن ایرانی قوم میں اختلاف پیدا کرنا چاہتا ہے / حضرت زہرا (س) کے قیام کی اولین ترجیح وحدتِ ملّی کا تحفظ تھا
حوزہ / خطیب جمعہ قم نے کہا: دشمن چاہتا ہے کہ ہم اپنے ملک، نظام اسلامی اور ایرانی عوام کی ترجیحات کو پس پشت ڈال دیں اور اہم اور مہم کے چکر میں پڑ کر ہم غلط موقف اختیار کر لیں۔
-
ہماری تحقیقیں الہی ہوں، بازاری نہ ہوں: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: ہماری تحقیقیں بازاری نہ ہوں، بلکہ الہی اور خدائی ہوں، خدا وند متعال اور اہل بیت علیہم السلام کی توقعات پر پوری اتریں۔
-
میراثِ حسینی (ع) ایک الہی امانت ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا: میراثِ حسینی (ع) ایک الہی امانت ہے اور آپ کو اسے امانتداری کے ساتھ دوسروں تک پہنچانا چاہیے اور یہ آپ کے لیے سعادت اور اعزاز کی بات ہے۔
-
قرآن کریم کا پیغام صبر کی تلقین اور جلدبازی سے پرہیز ہے
حوزہ / آیت اللہ سعیدی نے کہا: جس طرح دوسروں کے ساتھ برخورد کرنے میں انسان کے چہرے مختلف ہوتے ہیں اسی طرح ان کے سلیقے بھی مختلف ہوتے ہیں۔ انسان کے لئے اسلام کے اہم ترین احکامات میں سے ایک صبر و بُردباری ہے۔
-
زائرین اربعین کی خدمت کا ثواب آنحضرت (ع) کے حرم کی زیارت کے ثواب سے کم نہیں، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے زائرین کی خدمت کے لیے اس حرم کے کیمپ میں خدمت کرنے والوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس کیمپ میں خدمت کرنے والوں کا اصلی کام اور حقیقی زیارت حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت ہے۔
-
کرونا کے خلاف جنگ میں طبی عملے نے عوام اور نظام اسلامی کے لیے جامِ شہادت نوش کیا، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے متولی نے کہا: کرونا کے خلاف جنگ میں صحت اور طبی عملے نے عوام اور نظام اسلامی کے لیے جام شہادت نوش کیا اور آج جب تقریباً ڈھائی سال بعد اسپتال میں داخل ہونے والے کرونا کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے تو ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ الحمد للہ اس جہادِ سلامت کے میدان سےکامیاب ہو کر نکلے ہیں۔
-
آیت اللہ سعیدی:
اسلامی نظام میں بہترین خدمت لوگوں کی مشکلات کو دور کرنا ہے
حوزہ / ایران کے شہر قم کے امام جمعہ نے کہا: اس وقت اسلامی نظام میں بہترین خدمت لوگوں کی مشکلات کو دور کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ کے نظام میں ہر وہ کام جو اسلامی نظام کی بہتری کے لئے انجام دیا جائے وہ عبادت شمار ہوتا ہے جس طرح کہ ہر وہ کام جو ظالم حکومت کیلئے انجام دیا جائے وہ لوگوں پر ظلم و ستم اور گناہ شمار ہوتا ہے۔
-
افغانستان میں خونی جرائم کا ہدف تفرقہ ایجاد کرنا ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / ایران کے صوبہ قم المقدسہ میں نمائندہ ولی فقیہ نے افغانستان میں شیعوں کے قتل عام پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: ہفتۂ وحدت کے ایام کے نزدیک اور دہشت گرد گروہ حکومت امریکہ کے افغانستان سے بے شرمی سے انخلاء کے بعد ان جرائم کا ہدف خطے میں تفرقہ ایجاد کرنا اور قومی و مذہبی جنگ چھیڑنا ہے اور عالمی استکبار کے سوا ان افسوسناک واقعات کا فائدہ کسی کو نہیں پہنچتا ہے۔
-
نو منتخب صدر نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا، آیت اللہ سعیدی
حوزہ / ایران کے شہر قم میں نماز جمعہ کے خطیب نے انتخابی رقباءکے ساتھ منتخب صدر کی نشست کو مستحسن اقدام قرار دیتے ہوئے کہا: یہ کام ایک انسانی جذبے اور عمدہ مینجمنٹ کے علاوہ دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کا سبب بھی ہے۔
-
آئندہ پانچ سال کے لیے بھی آیت اللہ سعیدی کا بطور متولی حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا انتخاب
حوزہ/ ولی فقیہ حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ایک حکم کے ذریعہ آئندہ پانچ سال کے لیے بھی آیت اللہ سعیدی کو بطور متولی حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا برقرار رکھا ہے۔
-
تصویری رپورٹ|قم میں چار مہینے بعد نماز جمعہ کا انعقاد
فوٹوگرافر| ہادی چھرقانی
-
فساد پھیلانے والے چاہے کسی بھی لباس میں یا منصب پر ہوں عبرت ناک سزا دی جائے،امام جمعہ قم
حوزہ / امام جمعہ قم نے کہا کہ ہمارے جوانوں پر ضروری ہے کہ وہ ترجیحات طے کریں اور بدعنوانی کے مراکز کا مقابلہ کریں اور ہر لباس میں موجود ہر ساز و سامان اور عہدیدار اگر فساد پھیلائے تو ان سے سنجیدہ اور عبرت ناک طریقے سے نمٹا جانا چاہیے.
-
ہمیں داخلی بدعنوانوں اور دشمنوں کی سنجیدگی سے تحقیق کرنے کی ضرورت ہے:آیت اللہ سعیدی
حوزہ / قم کے امام جمعہ نے کہا کہ : ولایت فقیہ کو مستحکم کرنے کی کوششیں تمام لوگوں کا ایک اہم فریضہ ہے ، کیونکہ ہماری ساری زندگی اور کوششیں اہل بیت علیہم السلام کو مطمئن کرنے اور دین کے فروغ پر مرکوز ہونی چاہئے تاکہ ہم اپنا فرض بخوبی ادا کرسکیں اور ولایت مداری اس سمت میں کامیابی کی کلید ہے۔