ایران پر حملہ (14)
-
ہندوستانایران میں زیر تعلیم تمام طلباء خیریت سے ہیں، والدین تشویش نہ کریں: شیخ ریاض علی کشمیری
حوزہ/ مولانا شیخ ریاض علی کشمیری نے عیدِ غدیر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایران میں زیرِ تعلیم تمام طلبا کے والدین کو اطمینان دلایا کہ تمام طلبا بحمداللہ خیریت سے اور مکمل طور پر محفوظ ہیں، والدین…
-
ہندوستانایران پر ظالم اسرائیل کی انسانیت سوز جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں: مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ بانی و سرپرست مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن نے ایران پر اسرائیلی حملے کو بزدلانہ اور انسانیت سوز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نہ صرف مظلوم ہے بلکہ مظلوموں کا مددگار بھی ہے، اور اس کی…
-
ہندوستاناس وحشیانہ حملے سے اسرائیل کی جنایت اور فضائی راستہ دینے والے ممالک کی خیانتیں واضح ہوتی ہیں: مولانا سید اشرف علی الغروی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی دام ظلہ کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید اشرف علی الغروی نے اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کے وحشیانہ اور بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں…
-
مقالات و مضامینایران پر اسرائیلی حملہ: بین الاقوامی قانون، جغرافیائی سیاست، اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں
حوزہ/ اسرائیل کا حالیہ حملہ صرف عسکری کارروائی نہیں، بلکہ بین الاقوامی قانون، انسانی حقوق، اور اخلاقیات پر حملہ ہے۔ اگر دنیا خاموش رہی، تو ظلم کا دائرہ وسیع تر ہو جائے گا۔
-
ہندوستاناسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی قابل مذمت ہے: مولانا روح ظفر رضوی
حوزہ/ خطبۂ جمعہ میں مولانا سید روح ظفر رضوی نے ایران پر اسرائیلی حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مسلم حکمرانوں کی خاموشی پر سوال اٹھایا اور امت مسلمہ سے ظالم طاقتوں کے خلاف اتحاد کی اپیل کی۔
-
شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کے صدر کی ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت:
ہندوستانظلم کے خلاف ایران کا ساتھ دینا ہر مومن کی ذمہ داری ہے، مولانا محمد اسلم رضوی
حوزہ/ ایران اس حسین ابن علی علیہ السلام کو اپنا مولیٰ و آقا مانتا ہے جس کا نعرہ یہ تھا کہ سر کٹ تو سکتا ہے لیکن ظالم طاقتوں کے سامنے جھک نہیں سکتا ۔
-
ہندوستانصیہونی حکومت کی گھناؤنی جارحیت حددرجہ قابل مذمت: مولانا شمشیر علی مختاری
حوزہ/ پرنسپل مدرسہ جعفریہ کوپاگنج مئو نے ایران پر اسرائیلی جارحیت کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں قلبی تاثرات کا اظہار کیا ہے کہ ظالم اسرائیل اپنی نابودی اور خاتمہ کی جانب…
-
ہندوستاناسرائیل کی ایران پر وحشیانہ جارحیت کی شدید مذمت: مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ تل ابیب نے ڈر کے مارے اپنے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسے ایران کے جوابی حملوں کی توقع ہے۔اسرائیل کا ڈرنا اور گھبرانا ہی اس بات کی دلیل ہے کہ اس نے بہت بڑی جارحیت کا…
-
ہندوستانمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے تحت ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاجات چاروں صوبوں سمیت آزاد کشمیر و گلگت بلستان میں بھی احتجاجی مظاہرے کئے گئے وفاقی دارالحکومت میں امامبارگاہ…
-
مولانا کلب جواد نقوی کی ایران پر اسرائیل کے حملے کی سخت مذمت:
ہندوستانایران واحد مسلم ملک ہے جو امریکہ و اسرائیل کے خلاف جرات مندی سے کھڑا ہے
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے ایران پر اسرائیلی حملے کو تیسری جنگ عظیم کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران واحد ملک ہے جو استکباری قوتوں کے خلاف ڈٹا ہوا ہے، جبکہ مسلم ممالک خاموش تماشائی…
-
ہندوستانآغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی کا ایران پر حملے کے خلاف کڑا موقف؛ جموں و کشمیر سے امت مسلمہ کو ایران کی حمایت اور دشمن کے خلاف یکجہتی کی اپیل
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید محمد ہادی الموسوی الصفوی نے ایران پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے امت مسلمہ کو اتحاد اور مشترکہ مزاحمت کی اپیل…
-
پاکستانپاکستان؛ پارلیمنٹ میں ایران پر غاصب اسرائیل کے حملے کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر انجنئیر حمید حسین کی جانب سے ایران پر غاصب اسرائیل کے حملے کے خلاف مذمتی قرارداد کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کروا لیا گیا ہے۔
-
مولانا سید صفدر حسین زیدی کا اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ کی شدید مذمت:
ہندوستانمملکتِ الٰہی پر حملہ، پوری امت کے شعور پر وار ہے، ہم باطل کے سامنے نہ کبھی جھکے، نہ جھکیں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حملے کو علوی نظام، اسلامی اصولوں اور امتِ مسلمہ کے شعور پر حملہ قرار دیتے ہوئے حجۃ الاسلام و المسلمین سید صفدر حسین زیدی نے کہا کہ اہلِ حق کے خلاف باطل متحد…