حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے پارلیمانی لیڈر انجنئیر حمید حسین کی جانب سے ایران پر غاصب اسرائیل کے حملے کے خلاف مذمتی قرارداد کو سینٹ اور قومی اسمبلی میں متفقہ طور پر منظور کروا لیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، قومی اسمبلی میں سید نوید قمر اور سینٹ میں پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قرارداد کا متن پڑھ کر پیش کیا۔










آپ کا تبصرہ