جمعہ 13 جون 2025 - 15:06
پوری طاقت سے ایران کے ساتھ کھڑے ہیں، شمالی کوریا

حوزہ/شمالی کوریا نے غاصب اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پوری طاقت سے ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی کوریا نے غاصب اسرائیل کی ایران پر جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پوری طاقت سے ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

روسیہ الیوم کے مطابق، شمالی کوریا نے کہا ہے کہ ہم پوری طاقت سے ایران کے ساتھ کھڑے ہیں۔

واضح رہے کہ آج علی الصبح غاصب اسرائیل نے ایک دہشت گردانہ کارروائی میں دار الحکومت تہران سمیت کئی شہروں کو نشانہ بنایا تھا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • سید عظیم عباس رضوی IN 16:52 - 2025/06/13
    ایران زنداباد اسرائیل مردا باد اسرائیل کا یہ ظالمانہ حملہ نہ قابلِ برداشت ہے میں پر زور مذمت کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ خدا ایران کی حفاظت فرمائے اور ظالم اسرائیل کو نیست و نابود فرمائے اور آ مین