جمعہ 13 جون 2025 - 10:08
غاصب اسرائیل کا اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ؛ ایم ڈبلیو ایم کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ، عالم اسلام کی خود مختاری اور سالمیت پر حملہ ہے۔ غاصب اسرائیلی اور امریکی جارحیت میں صف اول کے کمانڈرز کی شہادت کے خلاف پاکستانی قوم آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کی ہر شاہراہ اور ہر گلی میں صدائے احتجاج بلند کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ، عالم اسلام کی خود مختاری اور سالمیت پر حملہ ہے۔ غاصب اسرائیلی اور امریکی جارحیت میں صف اول کے کمانڈرز کی شہادت کے خلاف پاکستانی قوم آج نمازِ جمعہ کے بعد پاکستان کی ہر شاہراہ اور ہر گلی میں صدائے احتجاج بلند کرے۔

غاصب اسرائیل کا اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ؛ ایم ڈبلیو ایم کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha