دھمکی
-
نُجَباء عراق کے سینئر رکن کا انتباہ:
اسرائیل کے ایران پر حملے کی صورت میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے
حوزہ/ نُجَباء عراق کے سینئر رکن شیخ علی الاسدی نے اسرائیل کے ایران پر حالیہ حملے کو "کمزور" قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ ثابت ہو جائے کہ امریکہ نے اسرائیل کو عراق کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی ہے تو نُجَباء، امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔
-
ایران اپنے کہے پر مضبوطی سے عمل کرتا ہے: ناصر کنعانی
حوزہ/ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت پر ایران کے میزائل حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: اسرائیل اور اس کے حامی جان لیں کہ ایران اپنے کہے ہوئے پر پوری قوت سے عمل کرتا ہے۔
-
حزب اللہ کی اسرائیل کو کھلی دھمکی؛ اگر حملہ کیا بہت پچھتاؤ گے!
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمت نے ایک ویڈیو جاری کر کے مقبوضہ فلسطین کے اسٹریٹیجک علاقوں اور مقامات کو دکھایا اور صہیونی حکومت کو خبردار کیا کہ اگر بڑے پیمانے پر جنگ ہوئی تو بہت پچھتاؤ گے۔
-
ایران کی امریکہ کو نئی وارننگ
"الجزیرہ" نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے الگ الگ پیغامات میں امریکہ اور اسرائیلی حکومت کو خبردار کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی رپورٹر کو امریکہ اور اسرائیل کی دھمکیاں
حوزہ/ غزہ میں ناجائز صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندے کو امریکہ اور صیہونی حکومت کی طرف سے دھمکی دی گئی ہے۔
-
اسرائیل کے تمام حساس مراکز ہماری دسترس میں ہیں: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ مزاحمت ہر قسم کے تصادم کے لیے تیار ہے اور اسرائیل کے تمام مراکز ہماری دسترس میں ہیں۔
-
امریکہ جانتا ہے کہ اگر کوئی غلطی کی تو ہم اس کا جواب ضرور دیں گے: ایران
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ان دنوں امریکی حکام دھمکی آمیز بیانات دے رہے ہیں، اس لیے ہم انہیں بتانا چاہتے ہیں کہ آپ اور میں ایک دوسرے کو اچھی طرح جانتے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ کہ اگر کوئی غلطی کی تو ہم اس کا جواب ضرور دیں گے ۔
-
لبنان کی جانب آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو چین سے رہنے نہیں دیں گے: حزب اللہ
حوزہ/ حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان میں کوئی حماقت کرنے کی کوشش کی تو لبنان ان کے لیے قبرستان بن جائے گا۔
-
ایران اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کا سخت جواب دے گا: اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر
حوزہ/ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے اسرائیل کی دھمکیوں کے حوالے سے سلامتی کونسل کو خط لکھا ہے اور کہا ہے کہ ایران اسرائیل کی ہر قسم کی دھمکیوں اور غیر قانونی اقدامات کا سخت جواب دے گا۔
-
صیہونی حکومت کی دھمکیاں کھوکھلی ہیں: حزب اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے وائس چیئرمین شیخ علی دعموش نے صیہونی دھمکیوں کو کھوکھلا قرار دیا ۔
-
یمنی فوجیوں نے دشمن کے مزید دو جہازوں کو نشانہ بنایا
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج نے بحیرہ احمر میں دشمن کے دو بحری جہازوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔
-
بحرین کی یونیورسٹی کو اسرائیل مخالف ریلی نکالنے پر دھمکی
حوزہ/ بحرین کی یونیورسٹی نے طلباء کو دھمکی دی کہ اگر وہ غزہ کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت کے لیے ریلیوں میں شرکت کریں گے تو انہیں سخت سزا دی جائے گی۔
-
اسرائیل نے غزہ کے 24 اسپتالوں کو فوری طور پر خالی کرنے کی دی وارننگ
حوزہ/ فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی حکومت کی وارننگ کے بعد غزہ کے 24 اسپتالوں کو خالی کرنے کا نوٹس جاری کیا۔
-
ایران کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، حملے بند نہ ہوئے تو دوسرے محاذ کھولیں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ نے کوئی موثر اقدام نہیں کیا تو اسرائیل کے خلاف نئے محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
اسرائیل کی ایران کو ایٹمی حملے کی دھمکی / ایران نے کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے شکایت
حوزہ/ اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کو دھمکی دینے والے اسرائیل کے خلاف موثر کارروائی کرے۔
-
واشنگٹن سپر پاور ہونے کا خیال ذہن سے نکال دے!: ایرانی جنرل
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل رمضان شریف نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے کسی بھی ایرانی جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش کی تو اسے جوابی حملے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔
-
ایران کو دنیا کی کوئی بھی طاقت فوجی آپریشن کی دھمکی نہیں دے سکتی: ایرانی فوجی کمانڈر
حوزہ/ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا آشتیانی کا کہنا ہے کہ ایران طاقت کی اس سطح پر پہنچ گیا ہے جہاں سے کوئی اسے دھمکی نہیں دے سکتا۔
-
ایران کی امریکا کو وارننگ، اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کریں، ورنہ جواب کے لیے تیار رہیں!
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس میں کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کے بارے میں امریکہ کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
ایران کی اسرائیل کو دھمکی، دہشت گردی کے راج کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اسرائیل کی دہشت گرد حکومت کافلسطینی قوم پر وحشیانہ حملہ اور مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ہر روز ان جرائم کا ارتکاب کرکے اپنی زندگی تنگ کر رہا ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل کو سخت پیغام، کہا ہم پوری طرح تیار ہیں
حوزہ/ لبنان کی تحریک حزب اللہ کے ایک اعلیٰ عہدیدار حجۃ الاسلام سید ہاشم صفی الدین نے کہا کہ اسرائیل کے لیے ہمارا پیغام ہے کہ اگر کسی نے ہمت کی تو حزب اللہ کے فوجی الجلیل میں داخل ہوں گے، الجلیل ایک سرحدی علاقہ ہے جس پر اسرائیل نے غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔
-
محمد بن سلمان نے امریکہ کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی: واشنگٹن پوسٹ
حوزہ/ امریکی اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ریاض اور واشنگٹن کے درمیان تیل کے تنازعات میں اضافے کے بعد بائیڈن انتظامیہ کو دھمکی دی ہے۔
-
اتراکھنڈ میں مسلم تاجروں کو 15 جون تک اپنی دکانیں خالی کرنے کی دھمکی
حوزہ/ مسلمان تاجروں کو 15 جون تک دکانیں خالی کرنے کی دھمکی دینے والے پوسٹر ہندوستان کے اتراکھنڈ کے شہر اُتر کاشی میں گزشتہ ماہ اقلیتی برادری کے ایک شخص سمیت دو نوجوانوں کے ذریعہ 14 سالہ لڑکی کے مبینہ اغوا کی کوشش پر جاری کشیدگی کے درمیان سامنے آئے ہیں۔
-
ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی حکام کی دھمکیاں جھوٹی اور کھوکھلی ہیں:صہیونی میڈیا
حوزہ/ صہیونی اخبار نے ایران اور حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی سیاست دانوں کی حالیہ دھمکیوں کو کھوکھلی اور بزدلانہ قرار دیا ہے۔
-
تحریک جہاد اسلامی کی اسرائیل کو کھلی دھمکی، تمام شہر ہمارے میزائلوں کے نشانے پر
حوزہ/ فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ نے کہا ہے کہ وہ دشمن کی کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا کڑا جواب دیں گے کیونکہ تل ابیب اور دیگر ناجائز قبضے والے شہر جہاد اسلامی کے میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔
-
امریکہ کو ایران کی کھلی دھمکی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے خلیج فارس میں ہمارے بحری جہازوں کی جانب آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو ہم آپ کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے۔
-
غاصب صہیونی چیف آف اسٹاف کے بیانات پر، ایرانی کمانڈر انچیف کا شدید رد عمل:
صہیونی حکومت کو ایک آپریشن میں ختم کر دیں گے، میجر جنرل موسوی
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف نے غاصب صہیونی حکومت کے چیف آف اسٹاف کے بیانات پر شدید رد عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کو، آٹھ سالہ دفاع مقدس کی کارروائیوں میں سے ایک کارروائی کے ذریعے صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے۔
-
امریکہ نے شام کی طرح اگر عراق پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا: عراقی حزب اللہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی تحریک ’کتائب حزب اللہ‘ نے امریکی افواج کو براہ راست تصادم سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی مزاحمتی تحریک ایک بار پھر امریکی فوجیوں کو ایسا سبق سکھائے گی جنہیں وہ کبھی نہیں بھول ہائیں گے۔
-
اسرائیل میں احمق رہنماؤں کی تعداد بڑھ رہی ہے، اس ناجائز حکومت کا خاتمہ قریب ہے: حزب اللہ سیکرٹری جنرل
حوزہ/ سید حسن نصر اللہ نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان پر ایک بار پھر حملے کی دھمکی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ لبنان پر حملے کا خواب دیکھتے ہیں وہ جان لیں کہ مزاحمتی قوتیں کسی بھی حملے کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں۔
-
نیتن یاہو کو ان کے ہی وزیر 'گوئر' نے دھمکی دی
حوزہ/ اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل نہ کی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے۔
-
یمن کی دشمنوں کو کھلی دھمکی، اگلی جنگ آخری ہو گی
حوزہ/ یمن نے اپنی دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگلی جنگ ایک فیصلہ کن جنگ ہوگی اور ہم اس جنگ میں دشمنوں کو تباہ کر دیں گے۔