دہلی (20)
-
خطبہ جمعہ، جامع مسجد کشمیری گیٹ دہلی:
ہندوستانتقویٰ دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے: مولانا نعمت علی
حوزہ/ جامع مسجد کشمیری گیٹ دہلی میں مولانا نعمت علی نے خطبۂ جمعہ میں دنیاوی زندگی کی ناپائیداری، آخرت کی دائمی زندگی، تقویٰ اور گناہوں سے اجتناب کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
-
ہندوستاندفتر نمائندہ ولی فقیہ دہلی میں آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانیؒ کی مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانیؒ کے انتقال پر دفترِ نمائندگی ولی فقیہ ہند کی جانب سے جمعرات، 24؍ستمبر 2026 کو نئی دہلی میں مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں علما، ائمہ جمعہ و…
-
گیلریتصاویر/ ہندوستان میں دفترِ نمائندہ ولی فقیہ میں آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی مجلسِ ترحیم
حوزہ/ ہندوستان میں دفترِ نمائندہ ولی فقیہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیری زنجانی کی یاد میں مجلسِ ترحیم کا انعقاد کیا گیا، جس میں حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیم الہی اور حجۃ…
-
ہندوستاناسرائیل لبنان کے باقی علاقوں سے اپنی فوج واپس بلائے: برکس کا متفقہ مطالبہ
حوزہ/ برکس ممالک نے غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت اور لبنان میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ برکس ممالک نے اسرائیل سے لبنان…
-
ہندوستانہندوستان اور ایران کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم: سوامی سارنگ
حوزہ/ گلوبل پیس فاؤنڈیشن کے بانی اور ہندو سماج کے معروف روحانی رہنما سوامی سارنگ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ایران صرف دو ممالک نہیں بلکہ قدیم تہذیبوں کے حامل دو ایسے ملک ہیں جن کے درمیان صدیوں…
-
نماز جمعہ شیعہ جامع مسجد، کشمیری گیٹ دہلی
ہندوستانغصہ عقل کو تباہ کر دیتا ہے، خواہشات پر قابو پانا کامیابی کی علامت ہے: حجۃ الاسلام محمد محسن تقوی
حوزہ/ جامعۃ الشہید دہلی کے پرنسپل حجۃ الاسلام والمسلمین سید محسن تقوی نے کہا ہے کہ انسان کا سب سے بڑا دشمن وہ نہیں جو باہر سے اس کے سامنے موجود ہو، بلکہ غصہ اور بے قابو خواہشات وہ اندرونی دشمن…
-
گیلریتصاویر/ دہلی میں ایران کے چیف جسٹس کی علماء اور مختلف مذاہب کے ممتاز رہنماؤں سے اہم ملاقات
حوزہ/ ایران کے چیف جسٹس حجۃ الاسلام والمسلمین غلامحسین محسنی اژہای نے ہندوستان کے اعلیٰ حکام کی دعوت پر دہلی کے دورے کے دوران آج رات ہندوستان کے علماء، دانشوروں اور مختلف مذاہب کے ممتاز رہنماؤں…
-
ہندوستاندہلی؛ امام بارگاہ سجادیہ میں عظیم الشان جشنِ عیدِ زہراء
حوزہ/9 ربیع الاوّل آغاز امامت امام زمانہ علیہ السّلام اور عید زہراء کی مناسبت سے جناب عاقل نقوی کی نگرانی میں اُمید ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام امام بارگاہ سجادیہ، منڈولی، دہلی ہندوستان میں…
-
دہلی جنتر منتر پر NEET امتحانات کے سوالات لیک ہونے کے خلاف جاری احتجاج اور حکومت کے رویے پر مولانا اختر عباس جون کا بیان:
ہندوستانمسائل کا حل طاقت کے استعمال سے نہیں بلکہ بات چیت اور انصاف کے ذریعے تلاش کیا جائے
حوزہ/ دہلی جنتر منتر پر NEET امتحانات کے سوالات لیک ہونے کے خلاف جاری احتجاج پر گفتگو کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا اختر عباس جون نے حکومت کے رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسائل کا…
-
ہندوستانایران کا امریکی دباؤ کے باوجود سفارت کاری پر اعتماد، جوہری پروگرام پر یقین دہانی
حوزہ / ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے نئی دہلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران امریکی پابندیوں اور فوجی دھمکیوں کے باوجود کبھی جھکے گا نہیں، اور موجودہ جنگ بندی انتہائی نازک ضرور…
-
ہندوستاندہلی میں “کل ہند امین انقلاب کانفرنس”؛ شہدائے ایران کو خراجِ عقیدت، امریکہ و اسرائیل کی مذمت اور استقامتِ ایران کو خراجِ تحسین
حوزہ/ دہلی میں آل انڈیا شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام منعقدہ “کل ہند امین انقلاب کانفرنس” میں ایران پر مسلط کردہ جنگ اور امریکہ و اسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کی گئی جبکہ رہبرِ معظم آیت اللہ…
-
ہندوستاندہلی میں ادارۂ تنظیم المکاتب کی دینی و تعلیمی سرگرمیاں، 7 مئی سے شروع ہونے والی دینی تعلیمی کانفرس میں شرکت کی اپیل
حوزہ/ ادارۂ تنظیم المکاتب کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والی دینی تعلیمی سرگرمیوں کے سلسلے میں اوکھلا، جیت پور اور شاستری پارک میں مختلف پروگرام منعقد کئے گئے، جن میں علماء کرام اور ادارے کے ذمہ…
-
ہندوستانانجمنِ انقلابِ مہدیؑ کرگل (لداخ) کے وفد کی دہلی میں نمائندۂ ولیِ فقیہ ہند سے اہم ملاقات
حوزہ/مورخہ 28 اپریل 2026 کو لداخ کی غیور، باشعور اور باوقار قوم و ملت کی نمائندگی کرتے ہوئے انجمنِ انقلابِ مہدیؑ کے ایک معزز وفد نے نئی دہلی میں نمائندۂ ولیِ فقیہ ہند، حجت الاسلام والمسلمین عبدالمجید…
-
ہندوستاندہلی میں جنت البقیع کی تعمیرِ نو کے لیے عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس؛ سعودی حکمران مقدس قبرستان کی عظمتِ رفتہ اور اہمیت کو بحال کریں: مقررین
حوزہ/ جنت البقیع کی تعمیرِ نو اور مقدس اسلامی ورثے کی بحالی کے مطالبے کو لے کر دہلی میں البقیع آرگنائزیشن اور صوفی اسلامک مشن کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان بین المذاہب و بین الاقوامی کانفرنس…
-
ہندوستاندہلی میں علما و مبلغین کی صمیمی نشست، نمائندۂ ولی فقیہ کی شرکت، نسلِ نو کی دینی ضرورتوں پر اہم گفتگو
حوزہ/ دہلی میں علما اور مبلغین کی ایک اہم اور صمیمی نشست منگل، 2 دسمبر 2025ء کو دفترِ نمائندۂ ولی فقیہ کی جانب سے منعقد ہوئی، جس میں شہر کے سو سے زائد ممتاز علما، خطبا اور مبلغین نے شرکت کی۔
-
ہندوستاندہلی؛ اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ کا فری میڈیکل کیمپ سے ہاسپٹل تک کا عظیم مشن
حوزہ/اے ایم آر میڈیکل اینڈ ایجوکیشنل ٹرسٹ دہلی نے اپنے مشن کو "کیمپ سے ہاسپٹل تک“ مریضوں کی مدد کے لیے آج بروزِ ہفتہ، 15 نومبر کو ایک اہم عملی قدم اٹھایا اور گزشتہ 9 نومبر کو میرزا یوسف علی ویلفیئر…
-
ہندوستاندہلی میں نمائندے ولی فقیہ ہند اور امیر جماعت اسلامی ہند کی اہم ملاقات؛ فکری و سماجی تعاون کے نئے باب کا آغاز
حوزہ/ نمایندۂ ولی فقیہ برائے ہندوستان، حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیمالہی نے اپنے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی ہند، ڈاکٹر سید سعادتالله حسینی سے دہلی میں اہم ملاقات کی۔ دونوں…
-
ہندوستاندہلی میں دہشت گردانہ حملے پر نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان کا شدید مذمتی بیان
حوزہ/ ہندوستان میں نمائندے ولیّ فقیہ حجۃ الاسلام و المسلمین عبدالمجید حکیمؔ الٰہی نے دہلی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف سنگین جرم قرار دیا اور متاثرین…
-
ہندوستانمجمع علماء و خطباء حیدرآباد کی جانب سے دہلی دھماکے کی سخت مذمت؛ شفاف تحقیقات کا مطالبہ
حوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دہلی میں ہوئے حالیہ دھماکے کی شدید ترین مذمت کرتا ہے اور اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے بے گناہ شہریوں کے اہلِ خانہ سے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے۔ یہ کوئی…
-
ہندوستاندہلی میں "ہم اور مغرب" کے عنوان سے علمی نشست: ماہرین نے مغربی استعمار کی فکری بنیادوں پر روشنی ڈالی
حوزہ/ نئی دہلی: ایرانی کلچر ہاؤس، نئی دہلی کے زیر اہتمام "مغربی استعمار کی مشرقی تہذیبوں کے مقابل ماہیت" کے موضوع پر ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا، جس میں ہندوستان اور ایران کے محققین اور ماہرین…