سوئیڈن (23)
-
امام جمعہ نجف اشرف عراق:
جہانقرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت، دین اسلام کے خلاف جنگ کا اعلان ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ سوئیڈش حکومت نے تیسری مرتبہ قرآن مجید کو نذرِ آتش کرنے کی اجازت دی ہے اور یہ حقیقت میں دین اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگ کا اعلان ہے۔
-
جہانقرآن مجید کی مسلسل توہین پر اقوام متحدہ کا رویہ ناقابلِ قبول ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ ہم سوئیڈن اور ڈنمارک کی جانب سے قرآن مجید کی مسلسل توہین اور اس الہٰی کتاب کو نذرِ آتش اور اربوں مسلمانوں کے احساسات کو ٹھیس پہنچائے…
-
پاکستانمقدسات کی توہین آزادی اظہار نہیں، بلکہ انتہاء پسندی اور عالمی امن کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے سوئیڈن اور ڈنمارک میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید غم و غصّے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان بزدلانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر رہبر انقلاب اسلامی کا سخت رد عمل، مجرم، اسلامی ملکوں کی عدالت کے حوالے ہو؛
علماء و مراجعقرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو شدید ترین سزا دینے پر تمام علمائے اسلام متفق ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کیے جانے کو انتہائي تلخ، سازش آمیز اور خطرناک واقعہ بتایا ہے۔
-
پاکستانسوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی؛ عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی بے حرمتی؛ عالمی امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے۔
-
پاکستانکراچی میں سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ سوئیڈن میں توہین کا یہ پہلا واقعہ نہیں، حکومت پاکستان سوئیڈن کے سفیر کو فوری ملک بدر کریں، تمام عالم اسلام سوئیڈن حکومت…
-
پاکستانقرآن مجید کی منظم بے حرمتی مسلم امہ کیلئے لمحہ فکریہ ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ سویڈن میں قرآن مجید کو جلانے کا واقعہ اس سال کا اسلام دشمنی کا سب سے بڑا واقعہ ہے، جس سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، عالم اسلام کو اقوام متحدہ میں قانون سازی کروانے کیلئے…
-
امام جمعہ نجف اشرف:
جہانقرآن مجید کو نذرِ آتش کرنا، مغرب کی اسلام کے مقابل شکست کی واضح دلیل ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ آج مغربی ممالک کو شکست کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان کی خواہشوں کے برعکس دین اسلام کامیاب ہو رہا ہے۔
-
جہانعلمائے یمن کا قرآن مجید کی توہین پر شدید رد عمل
حوزہ/ انجمنِ علمائے یمن نے سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں سے سوئیڈن کے سفیروں کو ملک بدر کرنے اور اس ملک کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا…
-
نمائندہ ولی فقیہ زنجان ایران:
ایرانسوئیڈش حکومت کو قرآن مجید کی توہین پر جواب دینا ہوگا
حوزہ/ صوبۂ زنجان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ نے ایک بیان میں قرآن مجید کی توہین پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایرانسوئیڈن کی طرف سے مقدسات کی توہین کا جواز مسلمانوں کی توہین ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ سنندج کردستان کے سنی عالم دین اور امام جمعہ نے کہا کہ جس عمل کا سوئیڈش نے جواز پیش کیا ہے وہ دنیا میں بسنے والے کئی ارب مسلمانوں کی توہین اور بے احترامی کا باعث ہے۔
-
ایرانجب تک ہم خاموش تماشائی بنے رہیں گے توہین کا سلسلہ جاری رہے گا، امام جمعہ قم
حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی توہین پر ایرانی وزارتِ خارجہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کے سربراہان کو فوری طور پر اجلاس بلا کر اس توہین آمیز اقدام کی مذمت…
-
جہانسوئیڈن میں "اظہار رائے کی آزادی" کے نام پر قرآن سوزی پر پابندی کا خاتمہ
حوزہ / جنوری میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے واقعے پر شدید اعتراض کے بعد سویڈن پولیس کی جانب سے قرآن سوزی کے پروگرامز کو روکنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جسے عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔
-
نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان:
پاکستانمغرب کے اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے دوہرے معیارات ہیں
حوزہ/ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے اسرائیل کے فلسطین کے خلاف جاری مظالم اور سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کے اسلام اور مسلمانوں کے حوالے سے دوہرے معیارات…