عزادار (25)
-
جہانعمان میں شب عاشور عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر مولانا ابوالقاسم رضوی کا مذمتی بیان
حوزہ/ امام جمعہ ملبرن آسٹریلیا نے کہا: امن کے ٹھیکیداروں سے سوال ہے آخر کب تک دہشت گردوں کی فنڈنگ ہوتی رہے گی ساتھ مسلم حکمرانوں سے مطالبہ ہے دہشت گردوں کی پشت پناہی بند کرکے نہ صرف دنیا میں…
-
جہانداعش نےعمان میں عزاداروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی
حوزہ/ داعش نے منگل 15 جولائی کو عمان کے علاقے وادی الکبیر میں مسجد امام علی علیہ السلام پر ہونے والے بھیانک حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، اس حملے میں کم از کم 6 عزادار شہید ہوئےتھے ۔
-
پاکستانمیرپور بٹھورو؛ ہندو بچی عزادار کی بازیابی کے لئے عیدالفطر کے دن احتجاج
حوزہ/ 10 محرم الحرام 2021 کو ضلع سکھر کے علاقے سنگرار سے 7 سالہ ہندو بچی پریا کماری کو شہدائے کربلا کی یاد میں لوگوں کو پانی پلاتے ہوئے اغوا کر لیا گیا تھا جو اب تک بازیاب نہیں ہو سکیں ہیں۔
-
پاکستانعزاداروں کے خلاف ایف آئی آر شرمناک ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ چک میں مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ جب اسلام دشمنوں نے قرآن مجید پر حملہ کیا، تو مولا علی علیہ السلام کے ایک غلام سید ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ میں کھڑے…
-
مقالات و مضامینعزادار حسینی امام خمینی ؒ
حوزه/ کیا کہنا اس عزادار حسین ؑ کا کہ اپنے جوان بیٹے آیۃ اللہ مصطفیٰ خمینی ؒ کی شہادت پر نہیں روئے بلکہ اسے لطف الٰہی سمجھا لیکن جیسے ہی ذاکر نے امام حسین علیہ السلام کے جوان حضرت علی اکبر علیہ…
-
جہاننائیجیریا میں عاشورا کے جلوس پر حملہ، شیخ زکزاکی کے بھتیجے سمیت 6 عزادار شہید
حوزہ/ تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما نے ایرانی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں کہا کہ نائیجیریا کے شہر زاریا میں سیکورٹی اہلکاروں نے آج عاشورا کے جلوسوں میں شامل عزاداروں پر حملہ کیا جس کے نتیجے…
-
مقالات و مضامینعزاداری اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ عزاداری اہم ترین عبادت ہے جسکے بھی کچھ خاص ایسے آداب ہیں جن کی رعایت کرنے سےاس عبادت کی فضیلت اور اجر و ثواب میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔
-
ہندوستانعزاداری، عزادار اور عزا خانہ کربلا کے ذرائع ابلاغ ہیں: مولانا سید شمیم الحسن رضوی
حوزہ/ صدر ادارۂ تنظیم المکاتب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمیم الحسن رضوی نے کہا کہ اہل علم و نظر نے جو تجاویز پیش کی ہیں وہ محترم ہیں اور ان پر غور و فکر کے بعد عمل ہونا چاہئیے ۔ لیکن…
-
ایرانرسول اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عالم اسلام سوگوار
حوزہ/ ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں جلوس ہائے عزا کا بھر…
-
خواتین و اطفالجہلم، پنڈ دادن خان میں 200سادات خواتین عزاداروں پر ایف آئی آر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کی رکن پنجاب اسمبلی سیدہ زہرا نقوی نے پنڈ دادن خان میں 200سے زائد خواتین پر مقدمے کے اندراج کے خلاف پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔
-
پاکستانحسینیؑ جوانوں جتنے عظیم عزادار ہو اتنے ہی عظیم اسکول،کالج اور یونیورسٹی کے طالب علم بھی بنو، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ علامہ علی رضا رضوی نے عشرہ مجالس کی تیسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنے بچوں اور جوانوں کو یہاں دیکھ رہا ہوں پیغام دینا چاہوگا؛ جتنے عظیم وہ عزادار سیدالشہداء ہیں اتنے ہی عظیم…
-
پاکستانمجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے، ایف آئی آرز ختم کرکے عزاداروں کو فی الفور رہا کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہم بانیان و عزاداروں کی گرفتاری اور تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایف آئی آرز ختم کرکے گرفتار افراد کو فی الفور…
-
پاکستانیوم علیؑ کے بعد عزاداروں کے خلاف کریک ڈاؤن،ہمارے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مترادف، علامہ عبد الخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ سترہ قسم کی مختلف سنگین دفعات لگا کر عزاداروں کو گرفتار کرنا انتظامیہ اور پولیس کی ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔
-
پاکستانمجلس وحدت مسلمین اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب
حوزہ/ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر محرم اور چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر درج کی گئی ایف آئی آرز واپس لینےکا…
-
پاکستانشریف شہریوں کے نام شیڈول فور میں درج کرنا انتہائی افسوس ناک، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ پنجاب کے بعض اضلاع میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کے خلاف درج مقدمات پر ہمیں تشویش ہے شریف شہریوں کے نام شیڈول فور میں درج کرنا انتہائی…
-
پاکستانسندھ میں ہونے والے تحفظ عزاء لانگ مارچ کى بھرپور تائيد و حمايت کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقير
حوزہ/ مرکزى نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ مکتبِ تشيع کے حقوق کے لئے صوبائى حکومت سندھ نگ تعاون نہیں کيا۔آج بھى ہم حکومت سندھ کو متوجہ کرتے ہیں کہ بے جا، غير قانونى ايف آئى آرز ختم…
-
پاکستانکراچی میں شیعہ علماء کونسل کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس؛ 14فروری کو سکھر پریس کلب سے کراچی وزیر اعلیٰ ہائوس تک لانگ مارچ کا اعلان
حوزہ/ پاکستان ایک اسلامی ریاست ہے جو اسلام کے نام پر وجود میں آیا، اس کے آئین میں پاکستان میں بسنے والے تمام شہریوں کو یہ حقوق حاصل ہے کہ وہ اس ملک میں آزادی کے ساتھ اپنی عبادات اور دینی رسومات…