لاک ڈاؤن انڈیا
-
انسانی فریضہ کا احساس اور اس پر عمل انسانی بیداری کی روشن دلیل، صدر اهل بیت(ع)فاؤنڈیشن آف انڈیا
حوزہ/میمن سادات اور بھنیڑا سادات ضلع بجنور میں اہل بیت(ع)فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم۔
-
سیتا مڑھی بہار میں بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا(ع) تقسیم+ تصاویر
حوزہ/الجواد فاؤنڈیشن کی طرف سے سیتا مڑھی بہار میں لوگوں تک بڑے احترام کے ساتھ راشن پہنچایا گیا۔
-
محمد آباد گہنہ،بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا ع ضرورت مندوں میں تقسیم
حوزہ/مئو ضلع خیرآباد، تھانہ محمد آباد گہنہ میں بستہ کرامت حضرت فاطمہ زھرا ع الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ضرورت مندوں میں تقسیم کیا گیا۔
-
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے بستہ کرامات حضرت فاطمہ زھرا ع ضرورت مند لوگوں مین تقسیم
حوزہ/الجواد فاؤنڈیشن کی طرف سے بریلی ضلع کے یاسین نگر اور کھاتا سادات اور ضلع جونپور میں ضرورت مند لوگوں کو بڑے احترام کے ساتھ راشن پہنچایا گیا۔
-
مزدوروں اور کسانوں کو نظر انداز کرکے ہم نئے ہندوستان کی تعمیر نہیں کرسکتے !
حوزہ/اس مہلک وائرس نے دنیا کے اقتصادی،سماجی اور صحت عامہ کے نظام کی قلعی کھول دی ہے ۔
-
تنظیم المکاتب کی جانب سے روزانہ سیکڑوں لوگوں کی مدد+تصاویر
حوزہ/25 مارچ 2020 سے اب تک تقریبا 25 ہزار لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے۔ جسمیں 70 لاکھ روپیہ سے زیادہ خرچ ہو چکا ہے۔
-
بلا تفریق مذھب و ملت تنظیم المکاتب کی بشر دوستانہ خدمات جاری
حوزہ/25 مارچ 2020 سے 2 مئی 2020 تک 17955 لوگوں کی مدد کی جا چکی ہے جسمیں 5437654 روپیہ خرچ ہوے، ابھی 8271 مستحقین کی امداد پہچانا باقی ہے۔
-
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کی مدت 4 مئی سے دو ہفتے کے لئے اوربڑھائی گئی
حوزہ/کرونا وبا سے نمٹنے میں لاک ڈاؤن کو ایک مناسب طریقہ کار قراردیتے ہوئے پورے ملک میں اس کی مدت 4 مئی سے دو ہفتے تک اوربڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
ماہ رمضان کی اجتماعی عبادت اپنے گھروں میں ہی اداء کریں: مجتع علماء و خطباء، ممبئی، ھندوستان
حوزہ/گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ تلاوت اور عبادت کا سلسلہ جاری و ساری رکھیں اور بالخصوص اس بحران سے جلد از جلد رہائی کے لئے دعا کریں۔
-
ہندو پڑوسی نے کہا کہ مسلمان بھائی کا احسان کبھی فراموش نہیں کرینگے
حوزہ/ہم پڑوسی ہیں اور ایک ہی زمین پر رہتے ہیں میں اس شخص کی آخری رسومات میں مدد کرنے سے کس طرح انکار کرسکتا ہوں جو سالوں سے میرا دوست تھا جس کے ساتھ میرا اٹھنا بیٹھنا تھا۔
-
لاک ڈاؤن کے درمیان کشمیریت اور انسانیت کی ایک عمدہ مثال قائم
حوزہ/پچاس سالہ خدیجہ نے کہا کہ ہم نے آج تک کشمیر کے بارے میں صرف سنا تھا لیکن آج جان بھی گئے۔ انہوں نے کہا جس گھر میں ہم رہایش پذیر ہیں وہاں ہم افراد خانہ کے ساتھ ایک ہی دسترخوان پر کھانا کھاتے ہیں انہوں نے کہا کہ کشمیر واقعی جنت ہے اور یہاں کے لوگ بہت ہی مہمان نواز ہیں۔
-
والقلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ مبارکپور کے زیر اہتمام آنلائن علمی و تربیتی مسابقہ
حوزہ/ آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ: اس زمانہ میں کتاب خوانی اور تحصیل علم نہ یہ کہ ایک قومی فریضہ ہے بلکہ واجب دینی ہے۔
-
الجواد فاونڈیشن کی جانب سے یو پی کے مختلف شہروں اور بستیوں میں ضرورت مند لوگوں تک راشن تقسیم+تصاویر
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کے مختلف شہروں و علاقوں مین لوگوں تک راشن اور امداد رسانی کا کام کیا جارہا ہے۔
-
انڈیا میں لاک ڈاؤن جاری/ مدرسہ صاحب الزمان( عج) کی جانب سے روزانہ ہزاروں افراد کے لئے کھانے کا اہتمام+تصاویر
حوزہ/ ہر روز دوپہر اور رات کو پانچ سو لوگوں کو جن کے پاس ان مشکل حالات میں کھانے کو کچھ بھی نہیں ہے چاہے وہ ھندو ہوں یا مسلمان سنی ہوں یا شیعہ سبھی کے کھانے کا اہتمام کرکے بلا تفریق مذہب و ملت انسانیت کا ایک بہت بڑا درس دیا ہے۔
-
لاک ڈاؤن انڈیا
ویڈیو| جونپور رنو، ضرورت مندوں تک راشن کی سپلائی
حوزہ/مومنین رنو جونپور کی جانب سے علاقے کے ضرورت مندوں کو راشن پہونچایا گیا۔