میلاد النبی
-
علی حب النبی (ص) کے عنوان سے بین الحرمین میں عظیم الشان جشن+تصاویر
حوزہ/"علی حب النبی" کے عنوان سے بین الحرمین میں عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا، جشن میں ہزاروں بچے اور بچیوں نے شرکت کی۔
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۷؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۲۱؍اکتوبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ: سنیچر:۱۷؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۲۱؍اکتوبر۲۰۲۴
-
اسلامی کیلنڈر؛
تقویم حوزہ:۱۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۲۰؍ستمبر۲۰۲۴
حوزه/تقویم حوزہ:جمعہ:۱۶؍ربیع الاوّل۱۴۴۶-۲۰؍ستمبر۲۰۲۴
-
ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں کا اوستہ محمد کا دورہ
حوزہ/ مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے ضلع اوستہ محمد کا تنظیمی دورہ کیا۔
-
جیکب آباد بلوچستان میں وحدتِ امت ریلی؛
شیعہ سنی مل کر اتحاد وحدت اور عشق رسول کا پیغام عام کر رہے ہیں، مقررین
حوزہ/عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے اے ڈی سی کالونی جیکب آباد بلوچستان سے عاشقانِ رسول (ص) کی جانب سے جشن میلاد ریلی نکالی گئی۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
وقت کا تقاضا ہے کہ عالم اسلام متحد ہو کر طاغوتی ہتھکنڈوں کو ناکام بنا دے
حوزہ/ حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: 12 تا 17 ربیع الاول کو عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفی ص کی مناسبت سے امام خمینی رح نے شیعہ اور سنی تمام مسلمانوں کے لئے ہفتہ وحدت قرار دیا۔
-
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے حرم امام رضا (ع) میں فلسطینیوں کی موجودگی میں عظیم الشان اجتماع+تصاویر
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام میں عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عنوان سے منعقد ہوا۔
-
رسول اکرم (ص) کا اسوہ حسنہ پوری انسانیت کیلئے نمونہ ہے، انیلا محمود
حوزہ/ لاہور پریس کلب میں محفل میلاد سے خطاب میں جماعت اسلامی کی رہنما کا کہنا تھا کہ آپ (ص) نے اپنے کردار و عمل سے عرب کے گھٹا ٹوپ اندھیرے ظلم و ناانصافی کے ماحول کو ختم کرکے اسلام کی روشنی سے مدینہ منورہ کی مثالی ریاست قائم کرکے عدل و انصاف ترقی و خوشحالی اور امن و آتشی کا ماحول بنا کر ایک پاکیزہ معاشرہ قائم کیا۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے کشمیر میں ہفتہ وحدت تقریبات کا آغاز؛
حضرت نبی رحمت ؐ کے سیرتِ پاک کو اپنانا اصلی جشن ہے، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان: مسلمانوں کی قوت و شان کا سرچشمہ نبی اکرم ؐ کی عشق و عقیدت ہے اور اس عقیدے کو کمزور کرنے کی کوششیں اسلام دشمن قوتوں کا دیرینہ مشن ہے میلاد النبی ؐ کے جلسے اور جلوس عقیدے عشق رسولؐ کا مظاہرہ ہے۔
-
کسی قوم کی نفرت و عداوت تمہیں ظلم و ناانصافی پر نہ ابھارے: حجۃ الاسلام مولانا وصی حسن خان
حوزہ/ اسلام عدل و انصاف، رحمت و رافت اور وحدت و محبت کا پیغام دیتا ہے۔شیعہ یا سنی کسی فرقہ کی بات نہیں ہے بلکہ اسلام انسانی سماج و معاشرہ کی تعمیرو تطہیر کے لئے آیا ہے۔
-
دہر میں ذکر محمد ؐ سے اجالا کر دو
حوزہ/ آج بھی اگر ظلم و ستم سے تڑپتی انسانیت خصوصاً عالم اسلام امن و سکون چاہتا ہے تو اسے بھی آپؐ کی تاسی کرنی پڑے گی، کیوں کہ آپؐ کی تأسی کئے بغیر کائنات میں امن و سکون ممکن نہیں ہے۔
-
ہفتہ وحدت کی اہمیت؛
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے
حوزہ/ "جس دن تفرقہ کو دور کرکے ریسمان الٰہی سے متمسک ہو کر معاشرے کو وحدت کا لباس پہنا دیا تو پھر اسلام کے سامنے کفر کی بڑی سے بڑی طاقت بھی گھٹنے ٹیک دے گی، کیونکہ اس وحدت میں اتنا عظم و استحکام پایا جاتا ہے کہ انسان اقلیت کے باوجود بھی دشمن کے سامنے “کَانَّھُم بُنیَان مرَصُوص” کا مصداق ہوتا ہے"۔
-
نبی کریم ؐکی آمد سے ہی خواتین کو عزت سے جینے کا حق ملا، بیگم گورنر پنجاب
حوزہ/ دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ میں قومی میلادالنبی(ص) کانفرنس سے خطاب میں بیگم گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ آپؐ کی تشریف آوری سے کفر کے بادل چھٹ گئے اور کائنات روشن ہوئی۔ ربیع الاول کا بابرکت مہینہ رحمت و برکتوں کے نزو ل کا مہینہ ہے۔ ولادت مصطفی ایک مومن کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور عظیم ترین نعمت ہے۔
-
رسول اکرم (ص) کی تعلیمات پر عمل اور نشر و اشاعت کی اشد ضرورت ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ ہفتہ وحدت کے اجتماعات سے خطاب کے دوران معروف عالم دین نے کہا کہ ہمارے حکمرانوں کو جرأت کے ساتھ جینے کا سلیقہ سیکھنا ہوگا اور حق کے سامنے ڈٹ جانے کے کلچر کو فروغ دینا ہوگا تاکہ مسلم امہ بھی دوسری اقوام کی طرح عزت و آبرو کے ساتھ اپنی زندگی گزار سکیں۔
-
عید میلاد النبی (ص) عاشقان رسول کا اپنے نبی سے تجدید عہد کا نام ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: ماہ ربیع الاول میں شیعہ سنی وحدت و اخوت کا جو عملی مظاہرہ کیا جاتا ہے وہ سال کی ہر ساعت ہر گھڑی میں جاری رہنا ضروری ہے۔
-
یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے:
وحدتِ اسلامی کوئی سیاسی شعار نہیں ہے، حجۃ الاسلام مرتضی کشمیری
حوزہ/ یورپ میں آیۃ اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام سید مرتضی کشمیری نے ہفتۂ وحدت،پیغمبر اسلام(ص) اور امام جعفر صادق(ع)کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے آپ(ص)کی ولادت کو ظلم و کفر کی انتہا اور توحید و عدالت کا آغاز قرار دیا۔
-
کشمیر میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عید میلاد النبی (ص) کی تقریبات
حوزہ/ سربراہ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر: میلاد النبیؐ کی تقریبات حضور ؐ سے عقیدت کا علامتی مظاہرہ ہے اور معنوی محبت و عقیدت کا راز اسلامی تعلیمات کی پیروی اور اطاعت رسول (ص) میں مضر ہے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے بین المذاہب رحمۃللعالمین (ص) کانفرنس
حوزہ/ مقررین نے پیغمبر اسلام ؐ کی نورانی تعلیمات اور سیرت کامل کو انساف و انسانیت سازی کا نمونہ عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ حضور ؐ نے اپنے اخلاق اور سیرت و کردار سے دنیاے انسانیت کو ظلم و ظلمت کے دلدل سے نکال باہر کرکے انسانیت کو اسکی حقیقی مقام و منزلت سے ہمکنار کیا۔
-
قسط
اخلاق رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت
حوزہ/ بھائی چارگی اور اخوت نہ صرف گھریلو زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے بلکہ افراد معاشرہ سے وابستہ رہنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے، اسی لئے قرآن نے صرف مادری اور پدری بھائیوں کو آپس میں متحد رہنے کاحکم نہیں دیا ہے بلکہ معاشرتی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے ایک مومن کو دوسرے مومن کا بھائی قرار دیاہے۔
-
پیغمبر السلام کی سیرت پر عمل پیرا ہو کر ہی دنیا اور آخرت کی کامیابی ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ عالم اسلام مطالبہ کرتا ہے کہ ایسے فتنہ گر کے خلاف عالمی ادارے فوری ایکش لیں تا کہ خطے میں امن آمان کی فضاء قائم ہو سکے۔
-
جونپور، جامعہ امام جعفر صادق (ع) میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے سیمنار منعقد
حوزہ/ جونپور میں جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی میلاد با سعادت کی مناسبت سے ہفتہ وحدت کا شاندار سیمنار ۱۲ ربیع الاول سے ۱۷ ربیع الاول تک روزآنہ انعقاد کیا گیا۔
-
پہلی قسط:
اخلاق رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت
حوزہ/ زندگی کاکوئی ایسا شعبہ یاپہلو نہیں جس میں رسول اکرم ؐکے اخلاق و کردار کے نقوش موجود نہ ہوں، آپ نے ہر شعبۂ حیات میں اپنے اخلاق و کردار کا چراغ جلایا ہے لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ آپ کے اخلاق و کردار کے نقوش کسی ایک دور حیات سے مخصوص نہیں ہیں بلکہ آپ کے اخلاق زندگی کے ہر دور میں مشعل ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم کی جانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر سیمینار
حوزہ/ دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم المقدس کی جانب سے ہفتہ وحدت کے موقع پر تجلیل بانیان عشرہ مجالس محرم الحرام اور جشن صادقین علیہم السلام کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
رسول اکرم (ص) کا برتاؤ بچوں کے ساتھ
حوزہ/ والدین اور مربیّ کومعلوم ہوناچاہئے کہ مذہب ان کا سب سے بڑا معاون ومدد گار ہے،کیونکہ ایمان ایک روشن چراغ کے مانند ہے جو تاریک راہوں کو روشن کرتا ہے اور ضمیروں کو بیدار کرتا ہے اورجہاں کہیں انحراف ہوگا اسے بآسانی بچاکر سعادت کی طرف رہنمائی کرے گا ۔
-
پیغمبر اکرم (ص) کی قرآنی صفات
حوزه/ غور و فکر کا مقام ہے ؛ کہیں ایسا تو نہیں کہ۔۔۔۔۔محبتوں کا مجموعہ, مہربانیوں کا چشمہ, حسن کرادر کا پیکر اور اخلاق کا گوہر رسول ﷺ ہمارے کردار ,رفتار و گفتار پہ نالاں ہو ؟
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
ہم اپنے نبی (ص) کی حرمت کیلئے سب کچھ قربان کرنے کیلئے تیار ہیں، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ لاہور میں عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب میں امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہم اپنے نبی (ص) کی حرمت کیلئے سب کچھ قربان کرنے کیلئے تیار ہیں،پاکستان میں آج بھی تمام فرقے متحد ہیں اور نبی (ص) کی حرمت کا دفاع بھی کرنے کیلئے تیار ہیں۔
-
میلبورن میں یوم ولادت رسول (ص) کی مناسبت سے جشن اور مذاکرہ کا انعقاد
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے عہد حاضر میں امت کو در پیش مسائل اور انکے حل پر گفتگو کی اور وحدت امت کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ تمام مسلمانوں کو رسول کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اور پیغام رحمت للعالمین کو پوری دنیا میں عام کرنے پر زور دیا، خصوصی طور پر مغرب میں رہنے والے مسلمانوں کی ذمہ داری دوسرے مسلمانوں کے مقابلے میں زیادہ ہے کیونکہ مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا مرکز مغرب ہے۔
-
کشمیر، میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت پر پیروان ولایت کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد و فرانسیسی گستاخی کی شدید مذمت
حوزہ/ اسلام کی جانب بڑھتے ہوئے رجحان سے سامراج بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا ہے اسی لئے آئے روز مقدس شخصیات کی توہین کرتے رہتے ہیں انہوں نے فرانسیسی صدر کو دماغی مریض قرار دیا اور کہا کہ ایسے پاگل شخص کی علاج کے لئے اقوام عالم کو اقدامات اٹھانے چاہئے۔