نام نہاد انڈیا ٹی وی (12)
-
ہندوستانرہبر معظم کی توہین درحقیقت پورے عالم اسلام کی توہین،انڈیا ٹی وی اور ہندوستان ٹائمز قوم سے معافی مانگے، مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ رہبر معظم ایک روحانی و مذہبی پیشوا ہیں جنہیں نہ صرف قومِ شیعہ بلکہ پورا عالمِ اسلام عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ان کی توہین درحقیقت پورے عالم اسلام کی توہین ہے۔
-
ہندوستانمیڈیا کی توہین آمیز رپورٹنگ پر مولانا ذاکر حسین جعفری کا سخت ردعمل
حوزہ/ اسرائیل و امریکہ نواز میڈیا کو تنبیہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا: یہ میڈیا ایران و بھارت کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کو خراب کرنے کی ناپاک کوشش کر رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جب اسرائیل وجود میں نہیں…
-
ہندوستانانڈیا ٹی وی کی گستاخی پر مجلس علماء ہند شعبہ قم کا شدید ردعمل
حوزہ/ مجلس علماء ہند شعبہ قم کے سربراہ مولانا سید احمد رضا رضوی زرارہ نے اپنے ایک سخت ردعمل میں انڈیا ٹی وی اور ہندوستان ٹائمز کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی…
-
ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل:
ہندوستاندشمن؛ رہبرِ انقلاب کی شخصیت کو مشکوک بنا کر تحریکِ مزاحمت کو کمزور کرنا چاہتا ہے
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے صدر حجت الاسلام مولانا سید تقی رضا عابدی نے گودی میڈیا کی رہبرِ انقلابِ اسلامی کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمن؛ رہبرِ انقلاب کی شخصیت…
-
ہندوستانقوم؛ رہبرِ انقلاب سمیت کسی بھی مقاماتِ مقدسہ کی توہین برداشت نہیں کرے گی: حجت الاسلام سید محمد ہادی الموسوی
حوزہ/جموں وکشمیر؛ حجت الاسلام سید محمد ہادی الموسوی نے کہا کہ ہندوستان میں جہاں ایک وقت مذہبی رواداری، ہر مذہب کے تئیں احترام اور مذہبی آزادی طرہ امتیاز تھی، لیکن موجودہ حکمران جماعت کے آتے…
-
مقالات و مضامینمیڈیا کی بے راہ روی اور مذہبی عظمتوں کی توہین؛ ایک مؤمنانہ صدا برائے صداقت
حوزہ/دورِ جدید میں جہاں ذرائع ابلاغ نے خبروں کی ترسیل کو برق رفتاری عطا کی ہے، وہیں کچھ طالع آزما عناصر نے اس عظیم نعمت کو جھوٹ، فتنہ انگیزی اور مذہبی منافرت کا آلہ بنا دیا ہے۔ حالیہ دنوں ہندوستانی…
-
ہندوستانشیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا انڈیا ٹی وی کی گستاخی پر شدید ردعمل؛ رہبرِ انقلاب، خوابیدہ قوموں کی بیداری، جرأت و ہمت کا استعارہ
حوزہ/شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان نے ایک بیان میں، نام نہاد انڈیا ٹی وی، گودی میڈیا اور ہندوستان ٹائمز کی رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت امام خامنہ ای کی شان میں گستاخی پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے…
-
ہندوستانکرگل لداخ؛ انجمنِ صاحب الزمان کا ولی امر مسلمین کی توہین پر اظہارِ مذمت اور انڈیا ٹی وی و ہندوستان ٹائمز کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
حوزہ/ادارۂ انجمنِ صاحبِ الزمان کرگل لداخ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے انڈیا ٹی وی اور ہندوستان ٹائمز کی جانب سے ولی امر المسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای مدظلہ العالی کی شانِ اقدس…
-
گستاخ میڈیا، سامراجی ایجنڈا اور امت کی بیداری پر مولانا کرامت حسین جعفری سے خصوصی انٹرویو
انٹرویوزجب حق بولتا ہے تو باطل لرزتا ہے، انڈیا ٹی وی اور ہندوستان ٹائمز کی ہرزہ سرائی صحافت نہیں، غلامی ہے
حوزہ/ مولانا کرامت حسین شعور جعفری نے رہبرِ انقلاب اسلامی کی شان میں بھارتی میڈیا کی جانب سے کی گئی گستاخی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ کسی فرد پر نہیں بلکہ بیداری، بصیرت اور صہیونیت…
-
ہندوستانآیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں توہین آمیز خبریں نشر کرنے کے خلاف مولانا کلب جواد نقوی نے وزیر اطلاعات و نشریات کو خط لکھ کر کاروائی کا مطالبہ کیا
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جوادنقوی نے میڈیا کے ذریعہ شیعوں کے عظیم مرجع تقلید اور مذہبی رہنما آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بارے میں فرضی اور پروپیگنڈہ خبریں نشر…
-
ایرانمجمعِ روحانیون کرگل و لہ مقیم قم کی انڈیا ٹی وی کی جانب سے رہبرِ انقلاب کی شان میں گستاخی کی سخت مذمت
حوزہ/ انڈیا ٹی وی کی جانب سے رہبر انقلاب کی شان میں گستاخی پر مجمعِ روحانیون کرگل و لہ مقیم قم کی سخت مذمت، حکومتِ ہند سے فوری کارروائی کا مطالبہ۔
-
ہندوستانعظیم روحانی اسلامی پیشوا آیۃ اللہ خامنہ ای کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت
حوزہ/ نام نہاد انڈیا ٹی وی نے صحافتی معیار کو تار تار کردیا : مجمع علماء و واعظیں پوروانچل