یوم ولادت
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام موسی کاظم (ع) اعلی اوصاف اور عبادت و بندگی خدا میں منفرد مقام کی حامل شخصیت تھے
حوزہ / حضرت امام موسی بن جعفر علیہما السلام علم و حلم، اعلی اوصاف اور عبادت و بندگی خدا میں منفرد مقام کی حامل شخصیت تھے۔ آپ علیہ السلام کی کنیت ابو الحسن اور لقب کاظم قرار پایا۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام ہادی (ع) کی سیرت آج بھی دنیا کے ہر انسان اور ہر معاشرے کے لئے مشعل راہ اور نمونہ عمل ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 15 ذی الحجہ امام دہم حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
حضرت امام حسن (ع) کی شخصیت
حوزه/ احمد مجتبی محمد مصطفی ص کے نواسے، مولا علی ع اور حضرت فاطمہ س کے پہلے بیٹے 15 رمضان المبارک سن 3 ہجری کو شہر مدینہ میں پیدا ہوئے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
امام حسن ؑ نے امن و صلح کی لاثانی روایات قائم کیں
حوزه/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے یوم ولادت امام حسن مجتبیٰ (ع) کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسن ؑ کی سیرت و کردار سے استفادہ کرتے ہوئے ہم نے بھی پاکستان میں اتحاد و وحدت کی جدوجہد کو آگے بڑھایا ہے۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
امام حسین (ع) کا یوم ولادت تمام انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے 3 شعبان المعظم نواسہ پیغمبر اکرم (ص)، محسن انسانیت حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا یوم ولادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے پیغام:
امام علی رضا (ع) تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنے پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کیلئے کوشاں رہے
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے امام رضا (ع) کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ امام رضا نے علوم و فنون، شعبۂ طب اور مباحثہ و مناظرہ کے میدانوں میں خاص طور پر دین اسلام کی نشر و اشاعت کا فریضہ انجام دیتے ہوئے اپنے پیغمبرانہ مشن کی تکمیل کیلئے کوشاں رہے۔
-
امام حسین (ع) کا یوم ولادت انسانیت کیلئے مسرت کا دن ہے: علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے انبیاء کرام علیہم السلام کے مشنِ اصلاح کو اپنا مطمع نظر قرار دیا۔
-
کاشان میں بین الاقوامی قاریوں کی موجودگی میں محفلِ انس با قرآن کا انعقاد + تصاویر
حوزہ / حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر ایران کے شہر کاشان کے امام جمعہ، حکام، قومی و بین الاقوامی قاریوں اور حفاظِ قرآن کریم اور مختلف طبقات پر مشتمل افراد کی موجودگی میں اس شہر کی "آیت اللہ رضوی مسجد" میں محفلِ انس با قرآن کا انعقاد کیا گیا۔
-
سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہراء (س) نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں: معصومہ نقوی
حوزہ/ روز ولادت با سعادت سیدۃ النساء العالمین، اسوہ کاملہ، دختر رسول خداؐ سیدہ فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا کے پرمسرت موقع پر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی صدر سیدہ معصومہ نقوی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ سیدہ کونین جناب فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا نہ فقط خواتین بلکہ تمام انسانیت کے لیے اسوہ کاملہ ہیں۔
-
علماء الازہر کی جانب سے حضرت سکینہ بنت امام حسین (ع) کے یوم ولادت پر جشن کا انعقاد + تصاویر
حوزہ / جامعۃ الازہر کے علماء نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت کے موقع پر ایک علمی اور پرمسرت تقریب کا انعقاد کیا۔
-
حضرت زینب (س) کے یوم ولادت کے موقع پر؛
تہران میں ’’باپ کی زینت‘‘ کے عنوان سے ثقافتی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ / یومِ ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت کے بابرکت موقع پر حرم حضرت عبدالعظیم (ع) تہران میں "باپ کی زینت" کے عنوان سے ایک ثقافتی مقابلہ کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
علیگڑھ؛ حضرت عباس (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر سبیل کا اہتمام
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت عباس علیہ السلام کی یاد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کی او پی ٹی گیٹ کے سامنے مفت میں غذائی اشیاء تقسیم کی گئی۔