یوم یکجہتی کشمیر (14)
-
ایرانعرب ممالک میں مسئلہ کشمیر کو صرف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک سرحدی مسئلہ سمجھا جارہا ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزہ/ حریت کانفرنس کے لیڈر اور اتحاد مسلمین کے سربراہ جناب مسرور انصاری نے ٹیلیفونک خطاب کیا اور کہا کہ کشمیریوں پر اس مودی حکومت نے ظلم کی انتہا کر دی ۔مسلمانوں کو دبانے کے لئے سات لاکھ فوجی…
-
مرکزی امیر جماعت اہل حرم پاکستان مفتی گلزار احمد نعیمی:
ایرانسیدہ دو عالم حضرت فاطمہ (س) ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں ان کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی ضرورت ہے
حوزہ/ ایران کو اسلامی انقلاب نے تبدیل کیا ہے، ورنہ انقلاب سے پہلے کا ایران کفار کا مطیع تھا۔ ایران کا اسلامی انقلاب چونکہ قرآنی تعلیمات پر مبنی ہے، اس لئے اس کے ثمرات دنیا بھر کے مستضعفین تک…
-
پاکستانبطور مسلمان ہم پر فرض ہے کشمیریوں کی مدد کریں، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسینؑ پاکستان اور تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مودی کے مظالم صرف کشمیر پر نہیں ہیں بلکہ کسانوں اور اقلیتوں پر بھی ظلم جاری ہیں جن کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں۔
-
خواتین و اطفالپاکستان کے ہر شہری کا دل اپنے کشمیری بہن بھائی کی تکلیف سے مضطرب ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی اور مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کشمیر کی ماوں بہنوں کو ان کی لازوال قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ان شاء اللہ ایک…
-
پاکستانحکومت پاکستان کو چاہیئے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اٹھا کر مودی سرکار پر زور ڈالا جائے کہ وہ کشمیریوں پر ظلم کرنا بند کریں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر نے کہا کہ کشمیری مسلمان ظلم برداشت کرنے کی تاریخ رقم کررہے ہیں جب تک کشمیر کے عوام کو حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا خطے میں پائیدار امن کا خواب…
-
پاکستانکشمیریوں کا درد اور دکھ اگر دنیا محسوس کرتی تو آج انسانیت مشکلات سے دوچار نا ہوتی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب تک کشمیریوں کے مسائل حل نہیں ہونگے پورے خطے میں امن و امان کی صورتحال بہتر نہیں ہوگی۔
-
پاکستانمکتب تشیع ہر دور میں ظالموں سے نبردآزماء اور ہمیشہ مظلوموں کے حامی و مددگار رہا ہے، علامہ اعجاز بہشتی
حوزہ/ جموں و کشمیر سمیت دنیا بھر کے مظلوموں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کرنا تمام حریت پسند افراد کا اصولی، اخلاقی اور جمہوری فریضہ ہے۔
-
پاکستانمسلم ممالک کے درمیان نا اتفاقی کی وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے فرمایا کہ 57 اسلامی ممالک میں بہت سی مشترکہ اقدار اور بے پناہ دولت کے باوجود دنیا بھر میں…
-
پاکستانکشمیر کی عوام کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق ہونا ضروری، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کشمیرکی آزادی ایک اٹل حقیقت ہے جسے بدلا نہیں جا سکتا۔کشمیری عوام کی جدوجہد نتیجہ کن…
-
پاکستاناقوام عالم کشمیریوں کو انصاف دلانے میں عملی کر دار ادا کرے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت ہندوستان کی جانب سے آرٹیکل 370میں تبدیلی بد نیتی پر مبنی ہے جس کا مقصد کشمیریوں کو ان کے حق سے محروم رکھنا…
-
پاکستانمسئلہ کشمیر فقط ہندوستان یا پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ ایک قوم کی آزادی کا مسئلہ ہے، ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب
مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل کشمیری قوم کی آزادی کیلئے دی جانے والی ان کی بے شمار قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی، آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منا کر پاکستانی قوم کشمیری عوام سے…
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب:
پاکستانمسئلہ فلسطین و کشمیر پر تمام اسلامی ممالک ملکر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف وحدت کا مظاہرہ کریں، علامہ رمضان توقیر
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب نے کہا کہ مسلمان ممالک کو کشمیری اور فلسطینی مسلمانوں کے لئے میدان میں آنا ہوگا اور مشترکہ جدوجہد سے مسلمان بھائیوں کو ظلم سے نجات دلانے ہوگی۔
-
مقالات و مضامیناجڑا چمن کشمیر
حوزہ/ ہم حکومت پاکستان اور اقوام متحدہ پر یہ واضح کرتے ہیں کہ وہ کشمیریوں کے بنیادی حق، حق خودارادیت میں رکاوٹ نہ بنیں۔ وادی کشمیر کی عوام کیلئے وہی حل بہترین ہے جو کشمیری عوام کی خواہشات کے…
-
ایرانمظلوم کی مدد کرنا عدالت کا بہترین مصداق ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر وحید علی ساجدی
حوزہ/ کشمیر کا نام سنتے ہی ہماری آنکھوں کے سامنے مظلوم کشمیری مسلمان بھائیوں کی تشدد شدہ لاشوں اور عصمت دری شدہ ماؤں بہنوں کا منظر آتا ہے جس سے ہمارا دل پارہ پارہ ہوجاتا ہے۔