حوزہ/صوبۂ گجرات ہندوستان کے معروف و مشہور دینی تعلیمی مرکز حوزہ علمیہ امام حسن عسکری علیہ السلام کانودر ضلع بناس کانٹھا میں طلبہ و اساتذہ کی جانب سے ایک عظیم الشان اعزازی تقریب منعقد ہوئی، جس سے مولانا ابن حسن املوی نے طلبہ میں بین المذاہب تحقیقی و تقابلی مطالعے کے ذوق و شوق کی اہمیّت پر خطاب کیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha