حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری حسن علی سجادی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کا 49واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان "مھدی عج امید مستضفین جہاں" 17،16،15،14 نومبر 2019 کو ثقافتی مرکز بھٹ شاھ ضلع مٹیاری سندھ میں منعقد ہوگا۔ کنونشن کے نام اور تاریخ کی منظوری اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے پالیسی ساز ادارے ورکنگ کونسل کے اجلاس میں اکثریت رائے سے منظوری لی گئی ہے، جب کہ کنونشن کے انتظامات کا چئیرمین تنظیمی سینئیر سید پسند علی رضوی کو مقرر کیا گیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ کنونشن میں سندھ سمیت پورے پاکستان سے علمائے کرام، دانشور حضرات، تعلیمدان خطاب کریں گے۔ کنونشن میں اصغریہ اسٹوڈنٹس کے کارکنان کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔

حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری حسن علی سجادی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کا 49واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان "مھدی عج امید مستضفین جہاں" 17،16،15،14 نومبر 2019 کو ثقافتی مرکز بھٹ شاھ ضلع مٹیاری سندھ میں منعقد ہوگا۔
-
سفیران مہدی(عج) تربیتی ورکشاپ دادو سٹی میں منعقد
حوزہ/اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے سفیران مھدی عج کا 2 روزہ تربیتی ورکشاپ دادو سٹی میں انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی کابینہ سمیت سندھ بھر سے…
-
شہید عارف حسینیؒ اتحاد بین المسلمین کے عظیم داعی تھے، اصغریہ تحریک
حوزہ/ اپنے پیغام میں اصغریہ تحریک کے مرکزی صدر محمد عالم ساجدی نے کہا کہ شہید حسینیؒ کی علماء اہلسنت کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کی صفوں میں وحدت و یکجہتی…
-
یورپ میں قرآن پاک کی روشنی کو پھلتا دیکھ کے یہودی و نصاریٰ پریشان ہیں، شہزاد رضا
حوزہ/اصغریہ علم عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا قرآن پاک کی بے حرمتی امت مسلمہ کی غیرت کو للکار مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا ہےاس سنگین…
-
قائد شہیدؒ اکثر فرماتے تھے کہ پاکستانی قوم کی بہتری فقط اور فقط ولایتِ فقیہ کی جانب رجوع کرنے میں ہے، سید حسین موسوی
حوزہ/سید حسین موسوی نے شہہید عاف الحسینی کی 31 برسی پر فکرِ شہید حسینی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کئی بار شہید کی زبانی شہید کو شہادت کی…
-
اصغریہ اسٹونٹس کا 50 واں گولڈن جوبلی تین روزہ کنونشن 27 دسمبر سے بھٹ شاہ میں ہوگا
حوزہ/اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا50ویں سالانہ گولڈن جوبلی تنظیمی کنونشن کا انعقاد27 سے 29 دسمبر تک ثقافتی مرکزی بھٹ شاہ سندھ میں ہوگا۔ سالانہ…
-
پاکستان میں امام حسین (ع) اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے
حوزہ/پاکستان میں امام حسین اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے، عاشورہ کے دن ملک بھر میں شدید گرمی کے باوجود…
-
اصغریہ اسٹوڈنٹس کا 5 روزہ نصابی تربیتی ورکشاپ ضلع خیرپورمیرس میں شروع
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزینش پاکستان کی جانب سے 5 روزہ تعلیمات اہلبیت نصابی تربیتی ورکشاپ کا آغازآج 24دسمبر سے رانی پور سٹی ضلع خیرپورمیرس میں کیا…
-
جے ایس او پاکستان کا چودھواں مرکزى جعفريہ طلباء کنونشن 26,27,28 نومبر کو منعقد ہوگا
حوزہ/ جعفريہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا چودھواں مرکزى جعفريہ طلباء کنونشن 26,27,28 نومبر کو امامين کربلا، سورج ميانى روڈ ملتان میں منعقد ہوگا۔
-
انتظار مہدی اے ایس او پاکستان کےدوسری بار صدر منتخب
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 50واں سالانہ تین روزہ گولڈن جوبلی کنونشن 27 دسمبر2019 کو ثقافتی مرکز بھٹ شاہ میں منعقد ہوا۔
-
اے ایس او پاکستان کا 51واں سالانہ مرکزی کنونشن بعنوان "تعمیرِ کردار" 18 تا 21 نومبر ہوگا
حوزہ/ 21 نومبر کو اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان اور اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا مشترکہ جلسہ عام بعنوان ’یوم امام حسن عسکریؑ‘‘ کا انعقاد ہوگا،…
-
کنونشن رابطہ مہم:
جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کنونشن
میثم عباس جویو ڈویزنل جنرل سیکریٹری ڈویزن سیہون نے بتایا کہ JSO پاکستان کا مقصد پاکستان میں ملت تشیع کے نوجوانوں کو تعلیمات اہلبیت علیہم السلام سے سرشار…
آپ کا تبصرہ