۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
شہزاد رضا‎

حوزہ/اصغریہ علم عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا قرآن پاک کی بے حرمتی امت مسلمہ کی غیرت کو للکار مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا ہےاس سنگین عمل پر امت مسلمہ سمیت بیدار قوموں کو  اپنے اپنے ملک میں سفارتی سطح پہ احتجاج کرکے مطالبہ دہشتگرد معتصبانہ سوچ رکھنے والی جماعت کو  پابندی عائد کرانی چاہیئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اصغریہ علم عمل تحریک پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری شہزاد رضا نے ناروے میں قرآن پاک کی ناک جسارت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں امن  وامان ، انسانی اقدار کا محافظ دین اسلام کی روشنی کو پھلتا دیکھ کہ عالم انسانیت کی دشمن ، تنگ نظرئیے کی پیروکار سیان  تنظیم کے سرکردہ  رکن لارس کے متعصبانہ فعل پر مسلم نوجوان کا رد عمل  عالم اسلام کے جوانوں کی ترجمانی اور حالات کے عین متقاضی اور جراتمندانہ اقدام  یہودی و نصاری کو واضع پیغام ہے کہ اسلام کے بارے میں پورے عالم اسلام کے جذبات ایسے ہی ہیں۔    

قرآن پاک کی بے حرمتی امت مسلمہ کی غیرت کو للکار مذہبی جذبات کو مجروح کیا گیا ہےاس سنگین عمل پر امت مسلمہ سمیت بیدار قوموں کو  اپنے اپنے ملک میں سفارتی سطح پہ احتجاج کرکے مطالبہ دہشتگرد معتصبانہ سوچ رکھنے والی جماعت کو  پابندی عائد کرانی چاہیئے۔ شہزاد رضا نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کو تنگ نظریہ  دہشتگرد ، انتہاپسند کہنے والے نام نہاد دانشوروں کو یورپ میں ماڈل دنیا کے لوگوں کی حرکتوں پہ بھی قلم اٹھانا  

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .