حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہر ممبئی کے امام جمعہ اور حوزه علمیه جامعہ امیر المؤمنین کے استاد اور مدیر حجت الاسلام و المسلمین سید احمدعلی عابدی نے شہید مطہری کی شخصیت کے بعض جوانب پر نظر ڈالتے ہوئے کہا : شهید مرتضی مطهری دنیا کی ایک معروف شخصیت ہیں اور آپ کی کتابیں علماء ومتفکرین کے درمیان مورد استفادہ ہیں، آپکی بہت ساری کتابوں کا اردو زبان میں ترجمہ کیا گیا ہے جو لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔
حوزه علمیه جامعہ امیر المؤمنین کے مدیر نے کہا: میں انقلاب سے پہلے آیت الله محقق کے ذریعہ آپ سے اور آپکی کتابوں سے آشنا ہوا اور اسی وقت سے آپکی شخصیت کا قائل اور آپ کی کتابوں کا عاشق ہوں۔
استاد حوزه نے مزید کہا : شهید مطهری کی کتابیں مختلف طبقات کے لوگوں کے لئے مفید ہیں کیوں کہ آپ نے عوام کے ذہنوں میں اٹھنے والے بہت سارے اعتقادی اور اسلامی تعلیمات کے خلاف سیاسی شکوک و شبھات کا جواب بہت ہی اچھی طرح دیا ہے۔
آپ شهید مطهری کی کتابوں پر حوزات علمیہ کی خاص توجہ کے خواھان نظر آئے۔

حوزہ/ شہر ممبئی کے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلیمین سید احمد علی عابدی نے شهید مطهری کوھندوستان کے علماء ومتفکرین میں مقبول اورمحبوب بتاتے ہوئے کہا: یہ شخصیت علماء ومتفکرین اور عوام میں ہر دلعزیز اورمحبوب ہے۔
-
علامہ شہید عارف الحسینی اتحاد بین المسلمین کے علمبردارتھے، ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/حجت الاسلام مقصود دومکی نے کہا کہ شہید علامہ عارف حسینی نے عالمی سامراج امریکہ، اسرائیل اور ضیائی آمریت کے خلاف قیام کیا آپ پاکستان میں…
-
حجت الاسلام و المسلمین سید جواد نقوی:
علامہ اقبال کو پاکستانیوں سے زیادہ ایرانی مفکر شہیدمرتضیٰ مطہری نے پہچانا
حوزہ/حوزہ علمیہ جامعہ عروة الوثقیٰ میں استاد شہید مرتضی مطہری کے 40ویں یوم شہادت کی مناسبت سے یوم معلم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حجت السلام و المسلمین…
-
ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان:
2036 ءمیں ایران کے دینی مدارس میں شیعہ طلاب کی تعداد 3 لاکھ ہو جائے گی
حوزہ/ ایران کے دینی مدارس کی مینجنگ کونسل کے ترجمان نے اس نیوز ایجنسی کے دفتر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: موسم گرما میں دینی مدارس میں دیگر…
-
مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، این آر سی نافذ نہیں کیا جائے گا:اودھو ٹھاکرے
حوزہ/ این آر سی فقط مسلمانوں کا ہی نہیں بلکہ ہندوؤں کا بھی مسئلہ ہے مسلمانوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہم انکے ساتھ ہیں۔
-
مرکزی ترجمان آئی ایس او پاکستان:
آئی ایس او یوم شہادت مرتضی مطہریؒ کو یوم معلم کے طور پر منائے گی
حوزہ/ آئی ایس او پاکستان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یوم معلم کے تحت ملک بھر میں سیمینار اور تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا انہوں نے تاکید کی کہ طلباء شہید…
-
بھاونگر گجرات میں معلمین سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ ۴۵ معلمین اور ۸۵ معلمات سمیت تقریبا ایک سو پچاس شرکاء پر مشتمل یہ اجلاس پہلے دن گیارہ بجے صبح حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احسان عباس کی دلنشین تلاوت…
-
رجب کے مہینے کے بارے میں شہید مطہری(رہ) سے دو یادگار واقعات:
حوزہ/ جب ہم بچے ہوتے تھے تو مجھے صحیح طرح سے یاد ہے کہ جب ہم سات یا آٹھ سال کے تھے تو ماہ رجب کی آمد کا مکمل انتظار کیا کرتے تھے۔ کہتے تھے: ماہ رجب میں…
-
انٹرویو:
34ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی کی میڈیا سے گفتگو
حوزہ/ کتابوں کی طباعت، بعض نا مساعد حالات کے باوجود پیشرفت کر رہی ہے۔
آپ کا تبصرہ