۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
تصاویر / مراسم استقبال مردم قم از تشییع پیکر سردار سلیمانی و همرزمانش

حوزه/ایران کے ادارہ برائے رجسٹرار کے مطابق لوگوں کی جنرل قاسم سلیمانی کی نسبت میں جو محبت ہے وہ صرف تشییع و تدفین اور نماز جنازہ تک محدود نہیں رہی بلکہ ان ایام میں ایسے والدین بھی دیکھے گئے جو کہ صاحب اولاد ہورہے ہیں جنہوں نے اپنے ہونے والے بیٹوں کا نام قاسم، محمد قاسم اور امیر قاسم رکھ دیا .

حوزہ  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  13 دی کی صبح امریکہ کی دہشت گردی کی زد میں سردار قاسم سلیمانی اور انکے کچھ باوفا ساتھی بغداد ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے تھے امریکہ کی اس غیر قانونی دہشت گردی کے فوراً بعد ہی شوشل میڈیا ہو یا الیکٹرانک میڈیا ایرانیوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا اور اب کئی صوبوں میں انکی تشییع برگزار کر کے سپرد خاک کرنے کے بعد ایرانیوں نے ایک اور بہترین قدم اٹھایا ہے وہ یہ ہے کہ دنیا میں آنے والےاپنے نومولود بچوں کا نام کسی نے قاسم کسی نے محمد قاسم تو کسی نے امیر قاسم رکھ دیا ہے ۔

ایران کے ادارہ برائے رجسٹرار کے مطابق لوگوں کی جنرل قاسم سلیمانی کی نسبت میں جو محبت ہے وہ صرف تشییع و تدفین اور نماز جنازہ تک محدود نہیں رہی بلکہ ان ایام میں ایسے والدین بھی دیکھے گئے جو کہ صاحب اولاد ہورہے ہیں جنہوں نے اپنے ہونے والے بیٹوں کا نام قاسم، محمد قاسم اور امیر قاسم رکھ دیا.
انہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے  کہ کتنی تعداد میں لوگوں نے اپنے بچوں کا نام قاسم رکھ دیا ہے کہا:جمعہ کے دن (13 دی 1398) سے اب تک 8678 بچے رجسٹریشن دفتر میں درج ہوئے ہیں اس مذکورہ تعداد میں سے اکثر بچوں کا نام قاسم، محمد قاسم اور  امیر قاسم رکھ دیا گیا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .