حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیخ زاکزاکی کے دفتر نے سوشل میڈیا پر شیخ کی شہادت سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔
اسلامی تحریک نائجیریا کے رہنماء شیخ ابراہیم زکزاکی کی شہادت کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے لہذا توجہ نہیں دی جائے۔
بیان میں ایا ہے کہ کادونا جیل منتقل کے دوران انکی جسمانی حالت ٹھیک نہ ہونے کے باوجود بھی چیک اپ کی اجازت نہیں دی گئی۔
ہماری تمام اسلامی تنظیموں سے اپیل ہے کہ وہ انکے چیک اپ اور آزادی کیلئے جدوجہد کریں اور نائجیریا حکومت کے خلاف احتجاج جاری رکھیں۔
![شیخ زاکزاکی کی شہادت کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے، دفتری ذرائع شیخ زاکزاکی کی شہادت کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے، دفتری ذرائع](https://media.hawzahnews.com/old/fa/Original/1398/04/20/IMG18225140.jpg)
حوزہ/ شیخ زاکزاکی کے دفتر نے سوشل میڈیا پر شیخ کی شہادت سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔
-
شیخ زکزاکی سے ہندوستان کے وزیر برائے اقلیتی امور کی ملاقات
حوزہ/اسلامی تحریک کے بانی شیخ زکزکی کی خیریت دریافت کرنے کے لئے خاصی تعداد میں لوگ مدانتا اسپتال پہنچ رہے ہیں لیکن سیکورٹی وجوہات کی بنا پر عام طور پر…
-
شیخ زکزاکی کیس کی سماعت ہوگئی
حوزہ/اسلامی تحریک نیجریا کے رہنماء شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ سے متعلق کیس کی سماعت ہو گئی۔
-
شیخ زاکزاکی کو فوری رہا کیا جائے، علامہ سید نیاز حسین نقوی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزکی کی تین سالہ قید، انہیں علاج…
-
نائجیرین شیعہ طلباء کا شیخ زکزاکی کے حبس بے جا کے خلاف مظاہرہ
حوزہ / نائجیریا کی ریاست "تابارا" کے شیعہ طلباء نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو عرصہ دراز سے حبس بے جا میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
شیخ زاکزاکی کی طبی بنیادوں پر درخواست رہائی پر عدالتی کاروائی/ سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی
حوزه/شیخ زاکزاکی سخت سکیورٹی میں علاج کے لئے بیرون ملک جانے اور رہائی سے متعلق درخواست پرسماعت کے لئے نائیجریا سپریم کورٹ میں پیش ہوئے.
-
ایم ڈبلیو ایم کا شیخ زاکزاکی کی حمایت میں کل ملک گیر احتجاج کا اعلان
حوزہ/سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ نائیجریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ معروف اسلامک…
-
نائجیریا میں شیخ زکزاکی کی آزادی کی نذر کرکے ادویات تقسیم کی گئیں+تصاویر
حوزہ/نائجیریا، ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے، ابیجان شہر میں شیعہ نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایک جراثیم کش حل تیار کیا اور اسے شیخ زکزاکی کو جیل سے…
-
نائیجیریا میں شیخ زاکزاکی کے حق میں احتجاج کرنے والوں پر ایک بار پھر نائیجیریا آرمی کی جارحیت،دسیوں زخمی+تصاویر
حوزه/نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا قومی اسمبلی کے سامنے سیکورٹی اہلکاروں نے شیخ زکزکی کی حمایت میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف وسیع پیمانے پر آنسو گیس کا…
-
مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان:
دنیا بھر کے کروڑوں لوگ شیخ زاکزاکی کی صحت کے سلسلے میں شدید پریشان ہیں، انہیں فوری رہا کیا جائے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی نے نائیجیریا کے ممتاز عالم دین شیخ ابراہیم زکزاکی کی بلاجواز قید اور صحت کے…
-
ایم ڈبلیوایم ترجمان علامہ مقصودڈومکی کا تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما موسی نافیو سےرابطہ،شیخ زکزاکی سےاظہاریکجہتی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما جناب موسی نافیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ ابراہیم…
-
امریکی سامراج کی بغاوت سے نائیجیریا کی قوم اور حکومت کو مکمل تنہائی کا سامنا کرنا پڑا،شیخ زکزاکی کے خطاب سے اقتباس
حوزہ/ نائیجیریا کے مظلوم شیعہ طبقے کے رہنما ، شیخ ابراہیم زکزاکی نے ، قم کے مقدس شہر ، اہل بیت (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل افراد کے ایک…
آپ کا تبصرہ