حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تحریک نیجریا کے رہنماء شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ سے متعلق کیس کی سماعت ہو گئی
جسٹس کی کورٹ آمد پر شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ کے وکیل نے اپنا تعارف کراتے ہوئے بتایا کہ میرے دونوں مؤکل شدید بیمار ہیں اور خانم زینب چل بھی نہیں سکتی لہذا میری کورٹ سے اپیل ہے کہ ان لوگوں کو کورٹ میں نہیں بلایا جائے۔
جسٹس نے وکیل سے پوچھا کہ آیا آپ کے مؤکل کل کورٹ میں حاضر ہوسکتے ہیں؟ تاکہ نئے لگائے گئے الزامات سنا جا سکیں۔
فالانا نے جواب دیتے ہوئے کہا حاضر نہیں ہو سکتے کیونکہ جسمانی حالت بہت ہی خراب ہے میری کورٹ سے گزارش ہے کہ سماعت آئندہ 20 دنوں کیلئے ملتوی کی جائے۔
آخر میں جسٹس نے تائید کرتے ہوئے یہ سماعت 20 دنوں کیلئے ملتوی کردی۔
![شیخ زکزاکی کیس کی سماعت ہوگئی شیخ زکزاکی کیس کی سماعت ہوگئی](https://media.hawzahnews.com/d/2020/02/06/4/921629.jpg)
حوزہ/اسلامی تحریک نیجریا کے رہنماء شیخ ابراہیم زکزاکی اور انکی اہلیہ سے متعلق کیس کی سماعت ہو گئی۔
-
شیخ زاکزاکی کی شہادت کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے، دفتری ذرائع
حوزہ/ شیخ زاکزاکی کے دفتر نے سوشل میڈیا پر شیخ کی شہادت سے متعلق خبر کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔
-
نائجیرین شیعہ طلباء کا شیخ زکزاکی کے حبس بے جا کے خلاف مظاہرہ
حوزہ / نائجیریا کی ریاست "تابارا" کے شیعہ طلباء نے شیخ ابراہیم زکزاکی کو عرصہ دراز سے حبس بے جا میں رکھے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
شیخ زکزاکی کے ناروا قید و بند کے خلاف جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کی طرف سے مذمتی بیان جاری
حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم (شیعہ دینی تعلیم کے مرکز قم میں علماء و اساتید کی تنظیم) نے نائیجیریا کے شیعہ رہنما کے ناروا قید و بند کے خلاف مذمتی…
-
بریکنگ نیوز/شیخ زکزاکی ہندوستان سے نائجیریا واپس پہنچ گئے
حوزہ/نائجیریا کے شیعہ رہنما شیخ زکزاکی ہندوستان میں اپنا علاج کرائے بغیر آج ethiopian airlines کے زریعے نائجیریا واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
نائجیریا میں شیخ زکزاکی کی آزادی کی نذر کرکے ادویات تقسیم کی گئیں+تصاویر
حوزہ/نائجیریا، ملک میں کرونا وائرس پھیلنے کی وجہ سے، ابیجان شہر میں شیعہ نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایک جراثیم کش حل تیار کیا اور اسے شیخ زکزاکی کو جیل سے…
-
نائیجیریا عدالت نے شیخ زکزاکی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، علاج کے لئے ہندوستان جانے کی اجازت
حوزہ/نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کو تیسرے عدالتی سیشن کے دوران علاج کی غرض سے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک سفر…
-
بابری مسجد انہدام کیس، اڈوانی اور جوشی کا بیان درج کیا جائیگا
حوزہ/بابری مسجد شہادت معاملہ،۲۳ اور 24 تاریخ کو ریکارڈ ہونگے جوشی اور اڈوانی کے بیانات۔
-
شیخ زاکزاکی کی طبی بنیادوں پر درخواست رہائی پر عدالتی کاروائی/ سماعت آئندہ ہفتہ تک ملتوی
حوزه/شیخ زاکزاکی سخت سکیورٹی میں علاج کے لئے بیرون ملک جانے اور رہائی سے متعلق درخواست پرسماعت کے لئے نائیجریا سپریم کورٹ میں پیش ہوئے.
-
امریکی سامراج کی بغاوت سے نائیجیریا کی قوم اور حکومت کو مکمل تنہائی کا سامنا کرنا پڑا،شیخ زکزاکی کے خطاب سے اقتباس
حوزہ/ نائیجیریا کے مظلوم شیعہ طبقے کے رہنما ، شیخ ابراہیم زکزاکی نے ، قم کے مقدس شہر ، اہل بیت (ع) بین الاقوامی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل افراد کے ایک…
-
ایم ڈبلیوایم ترجمان علامہ مقصودڈومکی کا تحریک اسلامی نائیجیریا کے رہنما موسی نافیو سےرابطہ،شیخ زکزاکی سےاظہاریکجہتی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی نے تحریک اسلامی نائجیریا کے رہنما جناب موسی نافیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ ابراہیم…
آپ کا تبصرہ