۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024
News ID: 359556
24 جون 2020 - 01:40
شاد کردن پدرومادر
عمر بڑھانے کا راستہ

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر زیادہ کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "بحارالانوار" میں ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

اِنْ اَحْبَبْتَ اَنْ یَزیدَ اللّه‏ُ فی عُمُرِکَ فَسُرَّ اَبَوَیْکَ.

اگر آپ اپنی عمر کو زیادہ کرنا چاہتے ہو تو اپنے ماں باپ کو خوش کرو۔

بحارالانوار، ج ۷۴، ص ۸۱، ح ۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .