حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی کے کرلا ہلاو پل شیعہ جامع مسجد میں جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر انجمن گلشن علی کی طرف سے مجلس ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔ مجلس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اسکے بعد شعراء نے نظرانہ عقیدت پیش کیا اور اس کے بعد مجلس کو مولانا عقیل ترابی نے خطاب کیا۔ اس مجلس میں ایران کلچرل ہاوس کے ڈائرکٹر محسن آشوری نے بھی شرکت کی اور اپنی تقریر میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جم کر تعریف کرتے ہوئے امریکہ کے خوف کی وجہ بھی بتائی، جس میں انہوں نے بتایا کہ امریکہ جتنا قاسم سلیمانی کی موجودگی میں ڈرا ہوا نہیں تھا اتنا انہیں شہید کرنے کے بعد ڈرا ہوا نظر آرہا ہے۔ آپکی تقریر کا ترجمہ مولانا عابد رضا قمی کر رہے تھے۔
اطلاعات کے مطابق اس مجلس میں مولانا عسکری، مولانا عابد رضا رضوی، مولانا فرمان موسوی و مولانا عمران نجفی موجود تھے۔
آخر میں تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا گیا۔

امریکہ جتنا قاسم سلیمانی کی موجودگی میں ڈرا ہوا نہیں تھا اتنا انہیں شہید کرنے کے بعد ڈرا ہوا نظر آرہا ہے،محسن آشوری
حوزہ/ممبئی کے کرلا ہلاو پل شیعہ جامع مسجد میں جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر انجمن گلشن علی کی طرف سے مجلس ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔
-
شھدائے مقاومت کا اس مقام پر پہنچنا انتخاب الھی تھا،مولانا اشتیاق حسین انجم
حوزہ/جامعہ روحانیت گلگت، بلتستان، نگر، استور کے زیر اہتمام شہید سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے رفقاء کی برسی و شہید سردار سلیمانی کی چہلم اور دیگر شہدائے…
-
انقلاب اسلامی امام زمانہ(عج) کے عالمگیر انقلاب کی ایک جھلک ہے، نائب صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ برادر علی زین مرکزی نائب صدر آئی ایس او پاکستان نے انقلاب اسلامی کی 41ویں سالگرہ کے موقع پر عالم اسلام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا…
-
نجف اشرف میں مؤسسہ الغدیر کا قیام
حوزہ/ مولانا رومان رضوی نے بتایا کہ اس مؤسسہ میں امریکن، یوروپین، ہند و پاک کے طلباء جو عصری تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان کے لیے یہاں کم وقتی دینی تعلیمات…
-
جموں میں انقلاب اسلامی ایران کی 41 ویں سالگره اور شهدا کی تکریم
حوزہ/جموں میں انقلاب اسلامی ایران کی 41 ویں سالگره اور شهدا کی تکریم کی مناسبت سے با اشترک شیعه فڈریشن جمون ،جامعه امام خمینی ره کرگل ،انجمن حسینی بٹهندی…
-
علوی درسگاه کے تربیت یافتہ جانوروں تک کا خیال رکھتے ہیں،مولانا سید موسوی رضا
حوزہ/اکثر معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہوتے جو ملعون عورتوں کی ظاہری خوبصورتی پر اپنا ایمان ختم کر دیتے ہیں۔
-
انقلاب اسلامی ایران، عالم اسلام اور انسانیت کا ترجمان انقلاب ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی برادر ہمسایہ ملک ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ انقلاب…
-
مولانا سید موسوی رضا ہندوستانی کورونا واریرز کے اعزاز سے نوازے گئے
حوزہ/سماجی کارکن مولانا سید موسوی رضا کو "انڈین کورونا يودھا" سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز انھیں لاک ڈاؤن کے دوران خراب حالات کے دوران تکلیف دہ انسانیت کی…
-
نائیجیریا میں مجلس عزاء بمناسب شہادت امام حسن مجتبیٰ (ع) +تصاویر
امام حسن مجتبیٰ (ع) کی شہادت کے موقع پر نائیجیریا کے شہر سوکوٹو میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا، جسے شیعہ مبلغ جناب شیخ منیر نے خطاب کیا۔
-
ایرانی کونسلر نے ایران کی حمایت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ایران کے کونسل جنرل محمد علی خانی نے کہا کہ اس وقت محاذ استقامت کو حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ساتھ ہی محاذ باطل کی تمام تر ناکامیاں شہید قاسم سلیمانی…
-
اسلامی انقلاب ایران نے دین کی تبلیغ اور انسانی اقدار کی خدمت کی، مولانا سید صفی حیدر
حوزہ/تنظیم المکاتب کے سکریٹری مولانا سید صفی حیدر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ رہبرکبیر انقلاب، بانی اسلامی جمھوریہ ایران حضرت آیت اللہ العظمی سید روح…
-
جنرل قاسم سلیمانی کو جوانی سے ہی شہادت کی تمنا تھی، مولانا سید وزیر حسن رضوی
حوزہ/احتجاجی جلسہ و کانفرنس، امسن فیض آباد میں شھید جنرل قاسم سلیمانی اور شھید ابو مھدی مھندس اور دیگر شہداء کے لئے امسن کلاں فیض آباد کے '' نیا امام باڑہ''…
-
مدرسۂ امام صادق(ع) ممبئی میں "حیات بشریت میں قرآنی نقوش" کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد
حوزہ/مدرسہ امام صادق علیہ السلام (نئی ممبئی) میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں علماء، فضلاء اور طلاب علوم دینیہ نے شرکت کی۔ اس نششت علمی کے مہمان…
-
کالے کرتوت میں مگن موجودہ حکومت نہایت کمزورہے، مولانا فیاض باقر حسینی
حوزہ/ ڈرپوک اور کمزور کو چوڑیاں بھیجی اور پہنائی جاتی ہیں یہ ایک محاورہ ہے لیکن یہ محاورہ موجودہ حکومت پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے کیونکہ یہ حکومت اتنی کمزور…
آپ کا تبصرہ