مجلس چہلم قاسم سلیمانی (20)
-
پاکستانپاکستان میں پانچ ملک نا بنائے جائیں/ایک صوبے میں کچھ قانون ایک صوبے میں کچھ قانون ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جانے والے تحفظ بنیاد اسلام بل اپنے مسلکی نظریات کو دوسروں پر زبردستی مسلط کرنے کی کوشش ہے ۔یہ بل دستور پاکستان اور بنیادی انسانی حقوق سے قطعی مطابقت نہیں رکھتا ملت…
-
ہندوستاندنیا کی طرح ہندوستان میں بھی/شہدائے مقاومت کی یاد میں تقریب کا سلسلہ جاری
حوزہ/ الہ آباد میں ایک ایسا بھی متدین قریہ ہے جہاں مسلسل ۴۵ دنوں سے روزانہ بغیر کسی رکاوٹ کے ان شہداء کے ایصال ثواب کے لئے اور اپنی عقیدت کے اظہار کے لئے مجالس کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
-
جہانبنگلہ دیش میں شہید قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی مہندس کا چہلم
حوزہ/بنگلہ دیش میں انجمن پنجتنی کی طرف سے جنرل شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے چہلم کے عنوان سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
ہندوستانتنظیم المکاتب کی جانب سے شھدائے مقاومت کی مجلس چہلم منعقد
حوزہ/جنرل قاسم سلیمانی نے نہ صرف ایران کے مسلمان مظلوموں کی مدد کی بلکہ غیر ایرانی اور غیر مسلم مظلوموں کی بھی مدد کی۔
-
ہندوستانآندھرا پردیش میں شہید قاسم سلیمانی و شھید ابو مھدی المھندس کا چھلم
حوزہ/جنوب ہند، صوبۂ آندھرا پردیش بنگناپلی میں شہید سردار قاسم سلیمانی، شھید ابو مھدی امھندس اور ان کے ہمراہ جاں بحق ہونے والے دیگران شہداء کا چھلم بڑے جوش و عقیدتوں سے منایا گیا۔
-
ہندوستانمغربی بنگال میں قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا
حوزہ/شرنیا کربلا 24 پرگنا، مغربی بنگال کے انجمن 72 کربلا ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے جنرل شہید قاسم سلیمانی اور شھید ابو مھدی مھندس کے چہلم کے عنوان سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد…
-
ہندوستانایرانی کونسلر نے ایران کی حمایت پر ہندوستان کا شکریہ ادا کیا
حوزہ/ایران کے کونسل جنرل محمد علی خانی نے کہا کہ اس وقت محاذ استقامت کو حاصل ہونے والی کامیابیاں اور ساتھ ہی محاذ باطل کی تمام تر ناکامیاں شہید قاسم سلیمانی جیسے عظیم اور گرانقدر شہیدوں کی جد…
-
ہندوستانکرگل امریکہ اسرائیل و سعود مردہ باد کے نعرے سے گونج اٹھا
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل کى جانب سے جامع مسجد کرگل میں شهید قاسم سلیمانى کے چہلم پر جلسہ کا انعقاد۔
-
ہندوستانامریکہ جتنا قاسم سلیمانی کی موجودگی میں ڈرا ہوا نہیں تھا اتنا انہیں شہید کرنے کے بعد ڈرا ہوا نظر آرہا ہے،محسن آشوری
حوزہ/ممبئی کے کرلا ہلاو پل شیعہ جامع مسجد میں جنرل قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر انجمن گلشن علی کی طرف سے مجلس ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستانآى کے ایم ٹى کرگل کى جانب سے قم میں شهید قاسم سلیمانى کے چہلم پر جلسے کا اہتمام
حوزہ/امام خمینى میموریل ٹرسٹ کرگل نے شهید جنرل حاج قاسم سلیمانى اور ان کے رفقاء کے چہلم کے موقع پر قم المقدس میں واقع دفتر میں ایک پر وقار جلسے کا اہتمام کیا گیا۔
-
ہندوستانجموں میں انقلاب اسلامی ایران کی 41 ویں سالگره اور شهدا کی تکریم
حوزہ/جموں میں انقلاب اسلامی ایران کی 41 ویں سالگره اور شهدا کی تکریم کی مناسبت سے با اشترک شیعه فڈریشن جمون ،جامعه امام خمینی ره کرگل ،انجمن حسینی بٹهندی رحمت للعالمین فاونڈیشن مویسل هوسٹل برگذار…
-
ہندوستانجنرل قاسم سلیمانی کو جوانی سے ہی شہادت کی تمنا تھی، مولانا سید وزیر حسن رضوی
حوزہ/احتجاجی جلسہ و کانفرنس، امسن فیض آباد میں شھید جنرل قاسم سلیمانی اور شھید ابو مھدی مھندس اور دیگر شہداء کے لئے امسن کلاں فیض آباد کے '' نیا امام باڑہ'' میں ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ و…
-
ہندوستانکالے کرتوت میں مگن موجودہ حکومت نہایت کمزورہے، مولانا فیاض باقر حسینی
حوزہ/ ڈرپوک اور کمزور کو چوڑیاں بھیجی اور پہنائی جاتی ہیں یہ ایک محاورہ ہے لیکن یہ محاورہ موجودہ حکومت پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے کیونکہ یہ حکومت اتنی کمزور اور اس کے مقابل میں خواتین اتنی مضبوط ہیں…
-
ہندوستانلکھنؤ میں شہدائے مقاومت کا چہلم تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا/مختلف مسالک کے اسکالرز کی شرکت اور اظہار خیال
حوزہ/ دوسری جنگ عظیم کے بعد ایران تنہا ایسا ملک ہے جس نے امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا ہے،جنرل سلیمانی کی شہادت انسانیت کا بڑا خسارہ ہے،بڑے امام باڑے میں شہید جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی…
-
-
-
ہندوستانایران کا ہرفرد قاسم سلیمانی ہے، آیت الله اعرافی
حوزہ/ آیت الله اعرافی نے اپنے خطاب میں کہا کہ قاسم سلیمانی کو شہید کر کے اسلام دشمن یہ نہ سمجھے کہ ان کی شہادت سے ایران مایوس ہے ہم یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک کا ہر آدمی قاسم سلیمانی ہے۔
-
ایرانامریکہ کا علاقے سے نکل جانے کا وقت آگیا ہے، ڈاکٹر ولایتی
حوزہ/ڈاکٹر ولایتی کا سردار شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المھندس کے چہلم کی تقریب سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی کی شہادت دور حاضر کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ ہے.
-
پاکستانشہید قاسم سلیمانی نے عالم اسلام کی سالمیت کی جنگ لڑی ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/شرکا ءنے مختلف بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھتے تھے جن پر مظلومین عالم کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے درج تھے۔شرکا نے شہیدقاسم سیلمانی کو خراج تحسین پیش کرنے اور امریکی عزائم کی…
-
ہندوستانآج اگر پیغامِ کربلا محفوظ ہے تو ہمارے شہدا کی بناء پر،مولانا وصی حسن خان
حوزہ/آج اگر کربلا محفوظ ہے تو ان شہدا کا احسان ہے ہم پر ورنہ داعش کی یہ پوری کوشش تھی کہ کربلا کو منہدم کرکے دوسری جنت البقیع بنا دے۔