حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق موضع سمندپور،مبارکپور ضلع اعظم گڑھ میں جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ مسجد کا سنگ بنیاد علماء کرام کے دست مبارک سے انجام پایا۔ جسمیں حجةالسلام مولانا سید احمد عباس مولانا رضا عباس خا،ن مولانا وصی محمد خان، مولانا مرغوب عالم، مولانا معراج حیدر خان، مولاناسید آصف عباس، مولانا نثار حسین خان پرنس، مولانا دلشاد حسین خان نمائندہ ایمان فاونڈیشن نجفی ھاوس ممبئی، مولانا محمد محمد محسن، مولانا محمد باقر رضا خان آصف رنوی موجود تھے۔

حوزہ/موضع سمندپور،مبارکپور ضلع اعظم گڑھ میں جامع مسجد کا سنگ بنیاد رکھا گیا، مسجد کی سنگ بنیاد علماء کرام کے دست مبارک سے انجام پایا۔
-
شہدائے مقاومت کی یادوں کے ہمراہ جونپور رنّو میں نمائندۂ رہبری کے ہاتھوں نو تعمیر مسجد کا افتتاح
حوزه/ دور حاضر میں دنیائے اسلام کو اللہ اکبر کے نعرے کے ذریعہ اسلام دشمن طاقتوں کا مقابلہ کرنے کا ہنر ایران نے دیا ہے، شہید جنرل قاسم سلیمانی نے خدا کی…
-
مجلس ترحیم و چہلم مولانا سید توقیر الحسن زیدی طاب ثراہ
حوزہ/الحاج مولانا سید توقیر الحسن زیدی طاب ثراہ کافی عرصے سے حوزہ امام خمینی احمد آباد گجرات میں درس و تدریس کی خدمت انجام دے رہے تھے، آپ ایک عالم و خطیب…
-
ہندوستان میں امریکی صدر کی متوقع دورے کے خلاف سخت احتجاج+تصاویر
حوزہ/امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے۲۴ فروری کو متوقع دورۂ ہندوستان کے خلاف آصفی مسجد میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد،ٹرمپ کی تصویر کو نذر آتش…
-
تصویری رپورٹ| تنظیم المکاتب دو روزہ دینی تعلیمی کانفرنس
حوزہ/ادارئہ تنظیم المکاتب کے زیر اہتمام مومنین میمن سادات ضلع بجنور کی جانب سے میمن سادات ضلع بجنور میں ۱۴ و ۱۵؍ مارچ ۲۰۲۰ء کو دوروزہ دینی تعلیمی کانفرنس…
-
آندھرا پردیش میں شہید قاسم سلیمانی و شھید ابو مھدی المھندس کا چھلم
حوزہ/جنوب ہند، صوبۂ آندھرا پردیش بنگناپلی میں شہید سردار قاسم سلیمانی، شھید ابو مھدی امھندس اور ان کے ہمراہ جاں بحق ہونے والے دیگران شہداء کا چھلم بڑے…
-
حوزۃ المہدی العلمیہ حیدرآباد میں سالانہ جشن کوکب رسالت منعقد
حوزہ/حوزہ علمیہ حوزۃ المہدی العلمیہ، حیدرآباد، ریاست تلنگانہ میں جشن ولادت حضرت صدیقہ کبریٰ سلام اللہ علیہا مومنین کی پرجوش عقیدت، بیرونی و مقامی شعراء…
-
نگرم آندھرا پردیش میں دینی ادارہ کے قیام کے لئے تقریبِ سنگِ بنیاد
حوزہ/ نگرم اور اطرافِ نگرم کے لئے علمی، سماجی اور دینی خدمات کی انجام دہی کے لئے مستقل ایک عمارت کی اشد ضروت کا احساس ہوا تو ٹرسٹ کے اعضاء اور دیگر مقامی…
-
عالم پور میں ایک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/تنظیم المکاتب کی جانب سے سید واڑہ عالم پور میں یک روزہ دینی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
مولانا مرزا محمد اطہر اور مولانا مرزا محمد اشفاق کے دیسے کی مجلس کا انعقاد
حوزہ/قرآن، اہل بیت کا قصیدہ ہے جب حضرت علی نے انگوٹھی دی تو آیت آئی اور جب دختر رسولؐ نے اللہ کی راہ میں روٹیاں دیں تو مکمل سورہ نازل ہوا۔ یہ بات ایران…
-
جامعہ ناظمیہ میں بزم عصمت
حوزہ/دارالقرآن نجم الملت ہال جامعہ ناظمیہ لکھنؤ میں بزم عصمت کے عنوان سے طرحی محفل مقاصدہ کا انعقاد کیا گیا۔
-
شہر ممبئی میں نباء قرآن اکیڈمی کی قابل ستائش کارکردگی
حوزہ/شہر ممبئی میں جب سے یہ اداره کھلا ہے شیعوں میں قرات و تجوید اور حفظ قرآن کا رجحان کافی بڑھا ہے۔
آپ کا تبصرہ