۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حمید

حوزہ/ ہندوستان کے وزیر اعظم نے قوم کے نام جو پیغام  دیا ہے۔ یقینا ہمارے دیش کا ہر شخص اس پر پوری طرح سے عمل کرے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے وزیر اعظم نے قوم کے نام جو پیغام دیا ہے، یقینا ہمارے دیش کا ہر شخص اس پر پوری طرح سے عمل کرے گا۔ یہ دیش کے لئے اور ہمارے دیش کے رہنے والوں کے لیئے ہی نہیں بلکہ تمام دنیا کے لیئے بھی بہت سخت وقت ہے۔ اور اسی کی حفاظت کا ایک ہی راستہ ہے جس کا اعلان ہمارے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی جی نے کیا ہے۔

اسی کے ساتھ ہم یہ بھی کہیں کے مصیبت کے ان دنوں میں ہمیں اپنے دیش کے لئے کمزور افراد کا خیال رکھنا ہو گا۔

واضح رہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لئے پورے ملک کو اکیس دن کے لئے لاک ڈاؤن کیا جا رہا ہے- مودی نے ہندوستانی عوام سے کہا ہے کہ وہ آئندہ اکیس روز تک گھروں سے باہر نہ نکلیں اور اس لاک ڈاؤن کی پوری طرح سے پاسداری کریں اور اسے سنجیدگی سے لیں -

تبصرہ ارسال

You are replying to: .