حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
المَسجونُ مَن سَجَنَتهُ دُنیاهُ عَن آخِرَتِهِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
حقیقی زندانی وہ ہے کہ جس کی دنیا اس کی آخرت خراب کردے۔
الکافی : ج ۲، ص ۴۵۵، ح ۹