۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
News ID: 361658
28 جولائی 2020 - 13:59
حدیث روز
حقیقی  قیدی کون ہے؟

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حقیقی قیدی کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

المَسجونُ مَن سَجَنَتهُ دُنیاهُ عَن آخِرَتِهِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

حقیقی زندانی وہ ہے کہ جس کی دنیا اس کی آخرت خراب کردے۔

الکافی : ج ۲، ص ۴۵۵، ح ۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .