حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رواں سال محرم الحرام میں روٹس، جلوسوں اور مجالس کی موثر فضائی نگرانی کیلئے ڈرون کیمرے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام اضلاع سے بڑے جلوسوں اور اہم مجالس کی تفصیلات مانگ لی گئی ہیں۔ محرم الحرام کے جلوسوں کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی بجائے ڈرون کیمروں سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئے وزیراعلی پنجاب کو آئی جی پنجاب نے سیف سٹی میٹنگ میں آگاہ کر دیا ہے۔
اس حوالے سے آپریشنز برانچ نے لاہور سمیت صوبہ بھر کے بڑے جلوسوں اور مجالس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ ڈرون کیمروں سے جلوسوں کی مانیٹرنگ بہتر طریقے سے کی جا سکتی ہے۔ شہر کے کنٹرول روم کیساتھ ڈرون کیمروں کو منسلک کیا جائے گا تاکہ بہتر طریقے سے مشکوک افراد پر نظر رکھی جا سکے۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کے پاس جدید ترین ڈرون کیمرے موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ کی حتمی منظوری کے بعد ڈرون کیمروں کا استعمال ہوگا۔

حوزہ/محرم الحرام کے جلوسوں کی ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی بجائے ڈرون کیمروں سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کیلئے وزیراعلی پنجاب کو آئی جی پنجاب نے سیف سٹی میٹنگ میں آگاہ کر دیا ہے۔
-
متنازعہ بنیاد اسلام بل کے پیچھے مذموم مقاصد کھل کر سامنے آچکے ہیں، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ اپنے ایک بیان میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ متنازعہ بنیاد اسلام بل کے پیچھے مذموم مقاصد کھل کر سامنے آچکے ہیں، دھوکہ…
-
قومی مُحرم کمیٹی پشاور کا اجلاس/ مختلف اقدامات کے لئے کمیٹاں تشکیل
حوزہ/ اجلاس میں آمدہ مُحرم الحرام کے بہترین انعقاد کیلئے حکومت اور انتظامیہ کے ساتھ باہمی روابط کو فروغ دے کر اس ماہ کی عبادات کو برگزار کرنے پر بھی اتفاق…
-
پشاور، محکمہ اوقاف اور متحدہ علماء بورڈ کیجانب سے محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس
حوزہ/اجلاس میں طے ہوا کہ محرم الحرام میں قیام امن کیلئے علماء کرام کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا، ایسے بیانات و تقاریر سے اجتناب کیا جائے گا جس سے کسی بھی…
-
لاہور میں عالمی امن اتحاد کونسل اور شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام جشن عید غدیر کا اہتمام
حوزہ/ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 18 ذوالحجۃ تکمیل دین کا دن ہے، شجاعت علی آج بھی نشان حیدر کی صورت میں زندہ ہے۔ اعلان غدیر اعلان ختم نبوت…
-
محرم میں عوام کی سیکیورٹی، تحفظ کیلئے اقدامات کیے جائیں، آرمی چیف کی کور کمانڈرز کانفرنس میں ہدایات
حوزہ/پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں ایل او سی، پاک افغان بارڈر اور داخلی امور پر بھی بات چیت کی گئی، افغان مفاہمتی عمل میں…
-
غیر رجسٹرڈ دینی مدارس اور مدارس کے نصاب پر زہرا نقوی کا پنجاب اسمبلی میں اعتراض:
نفرت انگیز اور تکفیر آمیز مواد پر مشتمل نصاب کے حوالے آگاہ کیا جائے کہ وہ کس کی زیر نگرانی فعال ہیں؟
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی سید زہرا نقوی نے وزارت اوقاف اور وزارت مذہبی امور پنجاب سے سوال کیا کہ سرکاری فہرست کے علاوہ موجودغیر رجسٹرڈ دینی مدارس کی تفصیلات…
-
ہم لبنانی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں، پاکستانی طلباء و طالبات
حوزہ/ پاکستانی اسٹوڈنٹس کے ایک وفد نے تہران میں واقع لبنان ایمبیسی کا دورہ کیا اور ایمبیسی کے اعلی حکام سے ملاقات کی اور اُن سے پاکستانی قوم کی طرف سے…
-
سوشل میڈیا پر مقدس ہستیوں کی توہین:
شیعہ سنی بریلوی دیوبندی اور سلفی کے درمیان فسادات پھیلانے کی کوشش ہو رہی ہے، وفاقی وزیر کا انکشاف
حوزہ/ اسلام آباد میں منعقدہ کنونشن سے خطاب میں پیر نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ آٹھ فقہوں میں سے کسی بھی فقہ کے ماننے والوں کو کافر قرار نہیں دیا جا سکتا،…
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں محرم الحرام کے سکیورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا
ڈی پی او کیپٹن (ر) واحد محمود نے کہا کہ محرم الحرام کے دنوں میں امن وامان اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں۔
-
سربراہ ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شاہ محمود قریشی کے او آئی سی بارے موقف کی حمایت
شاہ محمود قریشی کا نجی چینل کو دیے جانے والا انٹرویو حقائق پر مبنی اور بے لاگ تبصرہ تھا جو لائق تحسین ہے۔کشمیر، فلسطین، یمن سمیت دنیا بھر کے مسلمان عالم…
-
پاکستان میں مذہبی قیادت کی محنت سے آج بین المذاہب رواداری ہے، مولانا عاصم مخدوم
حوزہ/لاہور میں یوم اقلیت کی مناسبت سے یوحنا آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کُل مسالک علماء بورڈ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ پہلے بھی اس سلسلے میں علماء…
-
شہید عارف حسینی کی 32ویں برسی کے موقع پر تحریک تعلیمات اہلبیت و تنظیمات کلایہ کی جانب جلسے کا انعقاد
حوزہ/مقررین کا کہنا تھا کہ شہید قائد نے ملت تشیع پاکستان کو بیدار کیا اور شعور دیا، وہ اتحاد بین المسلمین کے داعی و بانی تھے، اسی طرح انہوں نے ملت کے اتحاد…
-
صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب:
ہم دوسرے مذاہب کے مقدسات کا احترام کرتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے مقدسات کا بھی احترام کیا جائے، علامہ سبطین سبزواری
حوزه/ شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ زوار بہادر آپ کے خبث باطن کا پتہ چل گیا ہے، ثابت ہوگیا ہے کہ آپ یزیدی ہیں، آپ کا یزید سے گہرا رشتہ…
-
علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر قرآن بورڈ پنجاب کے رکن مقرر
حوزہ/ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہیٰ کی ہدایت پر قرآن بورڈ پنجاب کے چھ ارکان کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔اہل تشیع رکن سید حسنین عباس گردیزی کی جگہ علامہ…
آپ کا تبصرہ