حوزہ نیوز ایجنسی کی فارس نیوز کے مطابق، ایک اعلی صہیونی عہدیدار نے "کان" نیوز ایجنسی کو بتایا کہ بحرینی حکومت بہت جلد تل ابیب حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لانے کا اعلان کرے گی۔
عرب 48 ویب سائٹ کے مطابق، انہوں نے دعوی کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین سمجھوتہ کے معاہدے پر دستخط کے فورا بعد ہی بحرین کا یہ اقدام سامنے آ گیا تھا۔
ان کے بقول، امریکی حکومت رواں سال کے اختتام سے قبل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین سمجھوتہ کے معاہدے پر دستخط کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اور تل ابیب خلیج فارس کے عرب ممالک سے خصوصا سیکیورٹی اور تجارت کے شعبے میں مزید تعاون چاہتا ہے۔
![بحرین جلد ہی اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرے گا، صہیونی ذرائع بحرین جلد ہی اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرے گا، صہیونی ذرائع](https://media.hawzahnews.com/d/2020/09/03/4/1009973.jpg)
حوزہ/ صیہونی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ بحرین کی حکومت متحدہ عرب امارات کی طرح تل ابیب حکومت کے ساتھ جلد سمجھوتہ کرے گی۔
-
نجف اشرف، مرکزی دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی میں "عشرہ مجالس" محرم کا اہتمام
حوزہ/ اس سال مجالس عزا کا اہتمام مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف اور طبی ماہرین کی ہدایات کی پابندی کے ساتھ منعقد کی جارہی ہیں۔
-
امام جمعہ کانبرا آسٹریلیا:
امارات کا اسرئیل کے ساتھ معاہدہ خطے میں امن آمان کے ماحول کو خراب کرنے کے مترادف اور اور فلسطینی عوام کے خون کا سودا ہے
حوزہ/ معائدہ وائٹ ہاؤس سے کیا گیا ہے جہان سے ہمیشہ انسانی قتل غارت اور بے گناہ عوام کے خون کے ساتھ سیاست کی جاتی ہے اور حکومت امارات کے اس معاہدے کی وجہ…
-
عراق کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے، امام جمعه نجف اشرف
حوزہ / امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ عراق کو امریکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
فلسطینی مظلوم عوام کے ظلم پر ہمیشہ اقوام متحدہ نے چشم پوشی کی ہے،علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/امت جہان میں بیداری اور شعور اجاگر ہو رہا ہے غاصبوں اور لٹیروں کی حکمرانی کا سورج غروب ہونے والا ہے مظلوم اور غریب کی دادرسی کا وقت قریب آپہنچا ہے جو…
-
آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی دام ظلہ الوارف:
پوری دنیا میں شیعوں کی اجتماعی،علمی، فکری، اقتصادی حالت کو بہتر کرنے کے لیے بھر پور کوشش کریں
حوزہ/جب اہل بیت علیہم السلام کا دشمن، دشمنی اہل بیت و عزاداری پر ایک ہو سکتا ہے تو کیا ہم اہل بیت علیہم السلام اور عزاداری پر جان نچھاور کرنے کا جذبہ رکھنے…
-
کتاب "توحید در نہج البلاغہ" زیور طبع سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آگئی ہے
حوزہ / نجف اشرف میں مرکز امام صادق علیہ السلام نے شیخ عبدالرزاق العرباوی کی کتاب توحید در نہج البلاغہ کو شائع کرنے کی سعادت حاصل کی ہے جس کے مطابق نجف…
-
لبنانی مسلم علماء کا اجتماع:
عرب لیگ کی مسلسل خاموشی قابل افسوس ہے، علمائے لبنان
حوزہ/ لبنانی مسلم علما نے اپنے بیان میں قرآن کریم کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام اور مسلمانوں کے تقدس کے خلاف ایک بہت بڑی…
-
یونان کے دارالحکومت ایتھنز:
یونان میں واحد سرکاری مسلم مسجد کا افتتاح کیا جائے گا
حوزہ/ ایتھنز کی مسجد کی افتتاحی تقریب میں بار بار تاخیر کے بعد ، ایک یونانی عہدیدار نے بتایا کہ مسجد کا باقاعدہ افتتاح 14 سال کے طویل ترین عرصے کے بعد…
-
قابض اسرائیل کو تسلیم کرنا امت مسلمہ کی امنگوں کے منافی ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب حکومتوں کے تعلقات بڑھانے کی کوششوں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا…
آپ کا تبصرہ