صہیونی
-
صیہونیت اپنے شیطانی منصوبوں میں ناکام ہوچکی ہے: مولوی راستی
حوزہ/ سنندج کے اہلسنت امام جمعہ، مولوی محمد امین راستی نے کہا کہ صیہونیوں نے پچھلے ایک سال کے دوران بے شمار قتل و غارت اور نسل کشی کے باوجود اپنے کسی بھی منصوبے یا اہداف کو حاصل نہیں کیا ہے، ان کے ریکارڈ میں دہشت گردی اور تشدد کے علاوہ کوئی کامیابی نظر نہیں آتی۔
-
صہیونیت کا وجود کیسے عمل میں آیا؟
حوزہ/ لفظ "صہیونیزم" صہیون نامی ایک پہاڑ سے ماخوذ ہے جو فلسطین میں واقع ہے۔ تورات کے ایک تحریف شدہ حصے میں یہودی قوم کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ وہ صہیون پہاڑ پر ٹھہرنے کے بعد اس کے اردگرد کی زمینوں کو اپنا بنائیں۔
-
مصری تجزیہ نگار کی نظر میں صیہونیوں کی شیطان کے ساتھ مماثلت
حوزہ/ مصری تجزیہ کار ڈاکٹر سلام عوض نے کہا کہ جس طرح حسد ایک شیطانی فطرت ہے، اسی طرح یہ ایک صہیونی سرشت بھی ہے، یہودیوں نے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ (ص) سے حسد کیا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انہیں نبوت عطا کی تھی، انہوں نے اللہ کی حکمت پر اعتراض کیا کہ نبوت نبی اکرم (ص) کو عطا کی گئی، حالانکہ وہ چاہتے تھے کہ آخری نبی جس کا ذکر تورات میں ہے، ان کے درمیان سے ہو، نہ کہ مسلمانوں میں سے۔
-
صہیونی یوں کی شکست و بوکھلاہٹ اور عبرانی ذرائع ابلاغ کا اعتراف
حوزہ/ "حالیہ جنگی صورت حال نے اس قاتل رجیم کو اس مرحلے پر پہنچا دیا ہے کہ اس کا کوئی بھی دہشت گردانہ اور جنونی اقدام نہ صرف اس کی بنیادوں کو ہلا دے گا بلکہ اس کے خلاف مزاحمتی محاذ کا گھیراو پہلے سے زیادہ تنگ ہو جائے گا‘‘۔
-
شیخ عیسی قاسم:
بحرین میں ہر صیہونی دشمن اور جارح ہے
حوزہ / بحرین کے نامور شیعہ عالم دین شیخ عیسی قاسم نے ملت بحرین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ملک میں صیہونیوں کے آنے پر اعتراض کریں۔
-
مصر کے مفتی:
مصر ایک لمحہ بھی فلسطین کاز اور فلسطینی مقاومت کی حمایت سے دستبردار نہیں ہو گا
حوزہ / مصر کے مفتی نے کہا: مصر ایک لمحہ بھی فلسطین کاز اور فلسطینی مقاومت کی حمایت سے دستبردار نہیں ہو گا۔
-
مسئلہ فلسطین کادو ریاستی فارمولہ ظلم کو قانونی جواز دینے کے لیے ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں، ناصر عباس شیرازی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری نے کہا کہ پاکستان کی نظریاتی اساس محض ایک ریاستی حل کو قبول کرتی ہے اور دو ریاستی فارمولہ ظلم کو قانونی جواز دینے کے لیے ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔
-
صہیونی فوجی غزہ کے الشفاء اسپتال داخل، لوگوں پر فائرنگ، درجنوں طبی کارکنان اور بیمار شہید
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے سب سے پہلے الشفاء کمپلیکس پر توپوں سے فائرنگ کی، پھر اسپتال میں داخل ہوئے اور اسپتال کے اندر بھی فائرنگ کی۔
-
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کا حملہ، سعودی عرب نے کی اسرائیل کی شدید مذمت
حوزہ/ سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کر کے مسجد الاقصی پر صہیونی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب میں تعلیمی نصاب سے صیہونیت مخالف مواد ہٹا دیے گئے
حوزہ/عبرانی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے حکام نے درسی کتابوں سے صیہونیت مخالف مواد کو ہٹا دیا ہے۔
-
شمالی ہندوستان میں آئے خطرناک سیلاب میں 185 صیہونی لاپتہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی ہندوستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران 185 اسرائیلیوں"کے سلسلے میں کوئی معلومات فراہم نہیں ہو سکی ہیں۔
-
اسرائیل سے دشمنی قرآن کریم کی تعلیمات کے عین مطابق ہے، حجت الاسلام ڈاکٹر تلخابی
حوزه/ مدرسه علمیه حجتیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مجید تلخابی نے سلسلہ وار درس تفسیر میں "صیہونیزم و اسرائیل کے ساتھ دشمنی کے قرآنی مبانی"کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہودیت کی اسلام دشمنی کے علل و اسباب کو قرآن نے مختلف جگہوں پر بیان کیا ہے۔
-
اسرائیل چھوڑنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
حوزہ/ مقبوضہ فلسطین سے فرار ہونے والے صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی میزائل صیہونی خیموں تک پہنچ سکتی ہے، اسماعیل ہنیۃ
حوزہ/ اسماعیل ہنیۃ نے مزید کہا کہ صیہونی رژیم اس وقت سخت ترین دور سے گزر رہی ہے۔ اس وقت اسرائیل میں بڑا اور بے مثال داخلی سیاسی بحران ہے۔ انہوں نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا ذکر کیا اور کہا کہ یہ اتفاق فلسطین کاز کے لئے ایک مثبت قدم ہے۔ ہم ہمیشہ سے ہی امت اسلامی میں اتحاد کے طالب رہے ہیں۔
-
نیتن یاہو کو ان کے ہی وزیر 'گوئر' نے دھمکی دی
حوزہ/ اسرائیل کے وزیر برائے قومی سلامتی نے دھمکی دی ہے کہ اگر وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطینیوں کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل نہ کی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے۔
-
ڈیڑھ سالہ فلسطینی بچی پر صیہونیوں کا حملہ
حوزہ/ صیہونی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں فلسطینی شہریوں پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں ایک ڈیڑھ سالہ فلسطینی بچی زخمی ہوگئی۔
-
ایک فلسطینی فوجی نے تین غاصب صیہونیوں کو واصل جہنم کیا
حوزہ/ ایک فلسطینی فوجی نے منگل کے روز دو صہیونیوں کو چاقو سے وار کر کے ہلاک کر دیا اور پھر فرار ہونے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی دوسری گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں تین صیہونی ہلاک ہو گئے۔
-
قابض اسرائیلی فوج کی دہشت گردی العراقیب گاوں 208 ویں بار مسمار
حوزہ/ اسرائیلی قابض حکام نے العراقیب کے عرب گاؤں کو آج صبح 208 ویں مرتبہ مسمار کر دیا، یہ بات العراقیب کی مقامی کمیٹی برائے دفاع کے رکن عزیز الطوری نے بتائی ہے۔ الطوری نے انادولو کو بتایا کہ "لوگ اپنے گاؤں کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔"
-
فلسطین کے شہر نابلس میں اسرائیلی اور فلسطینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ، ایک فلسطینی شہید درجنوں زخمی
حوزہ/ مغربی کنارے کے علاقے نابلس شہر میں فلسطینی اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل نے کیا شام پر حملہ، ۳ فوجی ہلاک اور ۳ زخمی
حوزہ/ اسرائیل کے ٹی وی چینل نمبر 12 نے خبر دی ہے کہ صیہونی حکومت نے یہ حملہ جنگی طیاروں سے کیا ہے۔
-
فوج چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں اسرائیلی جوان
حوزہ/ سال 2020 میں 2400 سے 2500 جوانوں نے فوج کو چھوڑا تھا جبکہ یہ تعداد 2021 میں 3500 تک پہونچ گئی۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن کی صہیونی وفاداری
حوزہ/ امریکی نظام سیاست دنیا بھر میں انسانیت سوز مظالم کے خلاف کھڑا ہونے کی بجائے ظالم اور ظلم کرنے والے صہیونی طاقت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔یہی حقیقت میں امریکی نظام سیاست کا مکار اور سیاہ چہرہ ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ نہ صرف امریکی شہریوں کے لئے عیاں ہو رہا ہے بلکہ اقوام عالم اس بات کا مشاہدہ کر رہی ہیں کہ امریکہ دنیا میں مسائل کا حل نہیں بلکہ مسائل کی جڑ ہے۔
-
صیہونیوں کی بربریت سے ایک فلسطینی خاتون شہید
حوزہ/ صیہونی ظالم افواج کی جانب سے ایک نہتی فلسطینی لڑکی پر فائرنگ جس سے اس نے جام شہادت نوش کر لیا۔
-
اسرائیلی سرگرمیاں اور عرب ممالک کے کردار
حوزہ/ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ او آئی سی کی وزارتی کونسل کے اجلاس کے دوسرے روز اپنے خطاب میں ایران کے نمائندے سعید خطیب زادہ نے اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا کہ وہ اسلامی دنیا میں اسرائیل کے اثر و رسوخ کا راستہ روکے۔
-
تحریک بیداری امت مصطفیٰ (ص) کی 19 دسمبر کو ملک گیر ’’مردہ باد اسرائیل ریلی‘‘ کا اعلان
ناجائز اسرائیل سے نفرت، مزمت و بیزاری کا اظہار کرنا سب مسلمانوں کا فریضہ ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ ذلیل ترین صہیونی اٹھ کر ایک اسلامی سرزمین کو دھمکا رہے ہیں۔ ایسے میں ان سے نفرت،مزمت و بیزاری کا اظہار کرنا سب مسلمانوں کے لئے لازمی ہے۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کی مبالغہ آرائی پر ایران کا دندان شکن جواب
حوزہ/ اسرائیلی وزیر خارجہ کی مبالغہ آرائی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا: "ایران کو جوابدہی کا حق حاصل ہے۔"
-
تل ابیب کے وزیر خارجہ کی ایرانی ایٹمی پروگرام کے بارے میں دوبارہ دھمکیاں، ایران نے جواب میں اسرائیل کی دھمکیوں کو گیدڑ بھبھکیاں قرار دیا
حوزہ/ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا ، "ہم ایران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی اس کے دہانے تک جانے دیں گے۔" ایران کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کو تباہ کر دیں گے اور ہم اسے اس لائن کو عبور نہیں کرنے دیں گے۔
-
ایسا کوئی سگا نہیں، جسے انہوں نے ٹھگا نہیں، امریکہ اور اسرائیل کی نئی سازش سے مسیحی برادری مشتعل
حوزہ/ بیت المقدس کے آرتھوڈوکس رومن چرچ نے علاقے میں مقیم عیسائیوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں کے بارے میں سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل کی فلسطینیوں سے دشمنی، اسکول ہی توڑ ڈالا +ویڈیو
حوزہ/ اسرائیل غیرقانونی طور پر مقبوضہ فلسطین میں اپنی مسمار کرنے کی پالیسیاں جاری رکھتے ہوئے ایک اسکول کو تباہ کردیا، جبکہ ایک فلسطینی کنبہ کو اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کیا۔
-
5،000 اسرائیلیوں کو متحدہ عرب امارات کی شہریت دینا غداری ہے، فلسطینی تحریک
حوزہ/ فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک نے متحدہ عرب امارات کے ذریعہ 5 ہزار صہیونیوں کو شہریت دینے کی شدید مذمت کی ہے۔