۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
علمی مقابلہ

حوزہ/ روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے صفر المظفر میں سوشل میڈیا پر "خوشبوئے ہدایت" کے عنوان سے بین الاقوامی کتاب خوانی کا علمی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے صفر المظفر میں سوشل میڈیا پر "خوشبوئے ہدایت" کے عنوان سے بین الاقوامی کتاب خوانی کا علمی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔

 اس علمی مقابلہ میں صحیح جواب دینے والے 8 افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعہ نفیس انعامات سے نوازا جائے گا...

کتاب "خوشگوار زندگی کے اصول" ڈاونلوڈ کرنے اور علمی مقابلہ میں شرکت کرنے کےلئے یہاں کلک کریں۔

                      https://b2n.ir/622639

نوٹ؛ جواب بھیجنے کی آخری تاریخ 29 صفر المظفر مطابق 17 اکتوبر 2020

 واٹسایپ؛ +98 937 88 88 966

تبصرہ ارسال

You are replying to: .