۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
ویانا

حوزہ/ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک کلیسا پر مسلحانہ حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک کلیسا پر مسلحانہ حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ویانا کے پولیس ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یہ حملہ ایک مسلح گروہ نے کیا ہے۔ حملہ آوروں نے ماسک سے اپنے منہ چھپا رکھے تھے۔ حملہ آوروں میں سے بھی ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ دوسرے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

روزنامہ کرونین زیتونگ نے خبر شائع کی ہے کہ حملہ آوروں نے اپنے آپ کو بم دھماکوں سے اڑا دیا۔

یاد رہے کہ جس کلیسا کو اس حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے وہ شہر ویانا میں یہودیوں کا سب سے بڑا کلیسا ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .