حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، حجت الاسلام و المسلمین محمد حسن راستگو حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ اورمذہبی امور کے ماہروں ، خاص طور پر بچوں اور نوعمروں کی تربیت کے شعبے میں سرگرم استاد تھے ، آج قم میں انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق ، حوزہ علمیہ کے یہ تجربہ کار استاد کئی برسوں سے قومی الیکٹرانک میڈیا پر بچوں اور نوعمر نوجوانوں کے لئے دینی پروگرام منعقد کراتے رہے ۔