۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
ارجنٹینا میں اسقاط حمل

حوزہ/ بیونس آئرس،ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے کے لئےطویل عرصے سے جاری جدوجہد کو مدِ نظر رکھتے ہوئےارجنٹینا کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والے قانون کو منظور کر لیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بیونس آئرس،ارجنٹینا میں اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے کے لئےطویل عرصے سے جاری جدوجہد کو مدِ نظر رکھتے ہوئےارجنٹینا کی پارلیمنٹ نے بدھ کے روز اسقاط حمل کو قانونی حیثیت دینے والے قانون کو منظور کر لیا ہے ۔

ایسا کرنے والا ارجنٹینا پہلا لاطینی امریکی ملک ہے ۔ ارجنٹائن میں یہ قانون اس لئے بھی تاریخی ہے کیونکہ ملک کی خواتین طویل عرصے سے اس قانون کو منظور کرنے کا مطالبہ کررہی تھیں ، جو اب بالآخرپورا ہو گیا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .