حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ہندوستان میں روس کی کورونا ویکسین 'اسپوتنک 5' کے تیسرے مرحلے کے کلینکل ٹسٹ مکمل ہونے کے بعد اسے استعمال کی منظوری مل سکتی ہے۔ روس میں ہندوستان کے سفیر جی بالا وینکٹیش ورما نے پیر کے روز یہ اطلاع دی۔وینکٹیش ورما کے مطابق کورونا وائرس وبا کے دور میں ہندوستان اور روس کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون اعلی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کورونا ویکسین کے سلسلے میں ہندوستانی کمپنیوں اور روسی براہ راست سرمایہ کاری فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے درمیان مسلسل اطلاعات مشترک کی جاتی ہیں۔ہندوستانی سفیر نے کہا کہ روسی کورونا ویکسین اسپوتنک۔ 5 کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے کلینیکل تجربے کامیابی سے مکمل کئے جاچکے ہیں اور تیسرے مرحلے کے ٹسٹ جاری ہیں۔ آئندہ کچھ ہفتوں میں آخری مرحؒے کے کلینیکل ٹسٹ پورے ہونے کے بعد اگلے کچھ ہفتوں میں ویکسین کو جلد سے جلد منظوری ملک جائے گی۔وینکٹیش ورما نے بتایا کہ ہندوستان میں روسی کورونا ویکسین کے پروڈکشن کے سلسلے میں ہندوستانی کمپنیوں اور آر ڈی آئی ایف کے مابین باہمی تعاون جاری ہے۔

حوزہ/ہندوستانی سفیر نے کہا کہ روسی کورونا ویکسین اسپوتنک۔ 5 کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے کلینیکل تجربے کامیابی سے مکمل کئے جاچکے ہیں اور تیسرے مرحلے کے ٹسٹ جاری ہیں۔
-
عالمی دہشت گردوں کا کھیل/فرانس ایرانی نیوکلیئر معاملہ پر امریکہ سے تعاون کیلئے تیار
حوزہ/میکرون نے باور کرایا ہے کہ ان کا ملک ایرانی نیوکلیئر معاملے اور لبنان کی صورتحال کے حوالے سے امریکہ کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے۔
-
امریکہ میں موت کا گرم بازار
حوزہ/ یہ شرح اموات جاری رہی تو بہت جلد لاکھوں سے نکل کر ملینز میں چلی جائے گی۔ایسے نامساعد حالات میں اور ناسازگار صورتحال میں ایک طرف ایلوپیتھی، ہیوپیتھی اور…
-
پدم بھوشن حکیم امت مولانا کلب صادق کی خدمات کسی ایک مذہب یا ملک کی سرحدوں میں محدود نہیں، مولانا جاويد حيدر زيدی زیدپوری
حوزہ/ حکیم امت نے جو بھی کام کیا وہ انسانیت کی ترقی کے لئے کیا. انکے ہر بیان میں انسانیت، اتحاد، تعلیم، کی ہی بات ہوتی تھی آپ نے پوری دنیا میں علم کا چراغ…
-
کورونا کی ایرانی ویکسین کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کے کچھ کلیدی نکات
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی وبا کے ایام میں اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے ایرانی ویکسین کے بارے میں کئی دفعہ…
-
ایران میں ہندوستانی طلبہ نے منائی یوم جمہوریہ کی یاد
حوزہ/ ایران کے معروف شہر قم المقدس میں مقیم ہندوستانی طلبہ نے 25 جنوری کی شب وطن عزیز ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی یاد میں ایک بزم کا انعقاد کیا جس میں ہندوستانی…
-
امام جمعہ نیویارک:
صدر جوبائیڈن کے نام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی کا کھلا خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ المہدیؑ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی امام جمعہ نیویارک نے نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے نام ایک…
-
تندرستی ہزار نعمت ہے،مولانا ابن حسن املوی کی کرونا ویکسین لگوانے پر تاکید
حوزہ/ رکن مجمع علماء وواعظین پوروانچل اتر پردیش کا کہنا ہے کہ تندرستی ہزار نعمت ہے، سب کو چاہیے کہ ویکسین لگوایں اور صحت بنایں،کورونا بھگایں۔
-
انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام:
کرگل، 72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان کے موقع پر ضلع انتظامیہ کے دعوت کو مسترد کرتے ہوئے علیحدہ طور پر یوم جمہوریہ منایا
حوزہ/ لداخ یوٹی انتظامیہ اور مرکزی حکومت کے طرف سے ضلع کرگل کو مسلسل نظرانداز کئے جانے اور ہندوستان کے دارالخلافہ نئی دہلی میں ہندوستان کے یوم جمہوریہ…
-
علی رضا مرکزی سیکرٹری تعلیم آئی ایس او پاکستان:
طلبہ برادری کا آن لائن کلاسوں کے بعد کیمپس میں امتحانات کا فیصلہ قبول نہیں ہے
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری تعلیم آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ کورونا خطرہ کے پیش نظر مستقل جدید آن لائن امتحانی نظام ناگزیر ہوچکا ہے، آن لائن تعلیم کے باعث فیسوں…
-
72 ویں یوم جمہوریہ ہندوستان کی تقریبات:
آزادئ ہندوستان کی تاریخ علمائے کرام کی قربانیوں سے لالہ زار
حوزہ/ہزاروں علمائے کرام اور مجاہدین آزادی کی ایک لمبی فہرست ہے جنہوں نے آزادی کی خاطر ہر طرح کی قربانیاں پیش کیں اور قائدانہ رول ادا کیا۔
-
ایرانی سیب کی درآمد سے کشمیری کاشتکاروں کو بھاری نقصان کا خدشہ
حوزہ/کشمیر فروٹ گروورس کم ڈیلرس یونین نے افغانستان کے راستے ایرانی سیب کی ملکی منڈیوں میں درآمدات پر اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل اور آل سعود تباہی کے دہانے پر ہیں، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام اور ایرانی کورونا ویکسین تیار کرنے والی کمپنی سمیت 16 اداروں پر پابندی عائد…
-
کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ جموں و کشمیر پہنچ گئی
حوزہ/ کووی شیلڈ ویکسین کی پہلی کھیپ بدھ کو جموں و کشمیر کے دونوں دارالحکومت سری نگر اور جموں پہنچ گئی ہے اور اس کو فوراً کولڈ سٹوریج میں منتقل کیا گیا…
آپ کا تبصرہ