اتوار 28 فروری 2021 - 06:20
نیمہ رجب کی عظمت و اہمیت

حوزہ/ اللہ تعالی نے جناب آدم سے فرمایا: جو نیمہ رجب کو روزہ کی حالت میں یاد الہی کے ساتھ،خشوع وتذلل کرتے ہیں اپنی عفت و پاکدامنی کی آبرو بچاتے ہوے اپنے مال سے صدقہ دیتے ہوۓ بیدار ہوگا تو میرے نزدیک اس کے لیے جنت کے سوا کوئی دوسری جزا نہیں ہے۔

تحریر: مولانا سید مراد رضا رضوی

حضرت آدم نے اللہ سے پوچھا:
حوزہ نیوز ایجنسی |
یا رب أخبرنی بأحب الأیام إلیک و أحب الأوقات فاوحى الله تبارک و تعالى إلیه یا آدم أحب الأوقات إلی یوم النصف من رجب یا آدم تقرب إلی یوم النصف من رجب بقربان و ضیافه و صیام و دعاء و استغفار و قول لا إله إلا الله یا آدم إنی قضیت فیما قضیت و سطرت فیما سطرت أنی باعث من ولدک نبیا لا فظ و لا غلیظ و لا سخاب فی الأسواق حلیم رحیم کریم علیم عظیم البرکه أخصه و أمته بیوم النصف من رجب لا یسألونی فیه شیئا إلا أعطیتهم و لا یستغفرونی إلا غفرت لهم و لا یسترزقونی إلا رزقتهم و لا یستقیلونی إلا أقلتهم و لا یسترحمونی إلا رحمتهم یا آدم من أصبح یوم النصف من رجب صائما ذاکرا خاشعا حافظا لفرجه متصدقا من ماله لم یکن له جزاء عندی إلا الجنه یا آدم قل لولدک أن یحفظوا أنفسهم فی رجب فإن الخطیئه فیه عظیمه»؛(إقبال الأعمال (ط – القدیمه) ج‏2،ص257)
اے خدا تیرے نزدیک کون سا دن اورکون سا وقت سب سے زیادہ محبوب ہے؟خدا نے آدم سے مخفیانه  طورپر بات کرتے ہوے فرمایا  :اے آدم !میرے نزدیک سب سے محبوب دن اور وقت  نیمہ رجب ہے.اے آدم 15 رجب کوقربت ،ضیافت ،روزہ،دعاا، استغفار اورلا الہ الا اللہ کہنے کے ذریعےمجھ سے تقرب حاصل کرو۔

اے آدم!میں نے حتمی فیصلہ  کر لیا ہے کہ میں تمہاری  اولاد میں ایک  نبی بھیجوں  گا جو نہ تو بد مزاج ہو گا نہ تند خو،نہ بازاروں میں چیخ پکار مچاتا ہو گا،وہ توحلیم ،کریم،رحیم،علیم اور عظیم برکتوں والا ہوگا۔ میں اسے اور اس کی امت کو15 ماہ رجب سے مخصوص کروں گا کہ اس تاریخ میں وہ لوگ مجھ سے جو مانگیں گے میں عطا کروں گا،وہ لوگ مجھ مغفرت طلب نہیں کریں گے مگر یہ کہ میں انہیں معاف کر دوں گا، وہ مجھ  سے  رزق طلب نہیں کریں گے  مگر یہ کہ میں انہیں رزق عطا کر دوں گا،وہ مجھ سے اپنی کوتاہیوں کی  معافی طلب نہیں کریں گے مگر یہ کی میں اسے درگزر کردوں گااوروہ مجھ سے رحمت کی درخواست  نہیں کریں گے مگریہ کہ میں ان پر رحمت کی برسات کردوں گا۔

اے آدم!جو نیمہ رجب کو روزہ کی حالت میں یاد الہی کے ساتھ،خشوع وتذلل کرتے ہیں اپنی عفت و پاکدامنی کی آبرو بچاتے ہوے اپنے مال سے صدقہ دیتے ہوۓ بیدار ہوگا تو میرے نزدیک اس کے لیے جنت کے سوا کوئی دوسری جزا نہیں ہے۔

اے آدم!اپنے فرزندوں سے کہو کہ رجب میں اپنے نفس کو بچا کے حفاظت  سے رکھیں کیونکہ اس میں گناہ وخطا کی سزا  بہت سنگین ہے۔

  • نفس امارہ کے مریض نعت و نوحے خواں

    نفس امارہ کے مریض نعت و نوحے خواں

    حوزہ/ محمد و آل محمد علیہم السلام کی معرفت کے بغیر مدح و ثنا  کی کوشش کرنا ہلاکت و گمراہی کا سبب ہے، جس کی تازہ ترین صورتحال بر صغیر کے فیشن ایبل پیشہ…

  • مہمان کعبہ حضرت فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا 

    مہمان کعبہ حضرت فاطمہ بنت اسد سلام اللہ علیہا 

    حوزہ/ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جناب ابوطالب کے بعد جس نے میرے ساتھ نیکی کی وہ فاطمہ بنت اسدہیں۔

  • حضرت زینب سلام اللہ علیہا اسوہ حسنہ

    حضرت زینب سلام اللہ علیہا اسوہ حسنہ

    حوزہ/ ثانی زہرا، زینت حیدر حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی زندگی کا لمحہ لمحہ انسانیت کے لئے اسوہ و قدوہ ہے اور اس پر چل کر ہی انسان کے لئے راہ سعادت ممکن…

  • حضرت علی علیہ السلام؛ قرآن کی روشنی میں

    حضرت علی علیہ السلام؛ قرآن کی روشنی میں

    حوزہ/ آج دنیا کے گوشہ و کنار میں حضرت کا بول بالا ہے، آپ کی سیرت کے نمونوں اور علمی خزانوں سے اپنے تو اپنے غیر بھی مستفیض ہورہے ہیں اور آئندہ بھی ہوتے…

  • فرزند رسول (ص) جناب ابراہیم (ع)

    فرزند رسول (ص) جناب ابراہیم (ع)

    حوزہ/ انسان کے لئے دین اہم ہو اولاد نہیں، حضرت امام حسین علیہ السلام نے جس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دین کی بقا اور آپ کی سنت کے احیاء…

  • خصائص علوی

    خصائص علوی

    حوزہ/ مولی الموحدین، امیرالمومنین، امام المتقین ، یعسوب الدین، قائد غرالمحجلین غالب کل غالب، مطلوب کل طالب مولانا علی بن ابی طالب علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ…

  • غزوہ تبوک

    غزوہ تبوک

    حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "اے ابوذر !خدا تم پر رحم کرے ۔تم تنہا زندگی بسر کرو گے ۔تنہا دنیا سے کوچ کرو گے ۔تنہا مبعوث ہوگے ۔تنہا…

  • فانوس امامت

    فانوس امامت

    حوزہ/ ۱۳رجب وہ بابرکت دن تھا جب فاطمہ بنت اسد امانت الٰہی کو لئے خانۂ کعبہ کے پاس گئیں۔آپ کو دیکھتے ہی کعبے کی فصیلوں نے مسکراکر آپ کا اور اس آنے والے…

  • حدیث روز |  ماہ رجب، قربِ خدا کی بہترین فرصت

    حدیث روز |  ماہ رجب، قربِ خدا کی بہترین فرصت

    حوزہ/ خداوند متعال نے حدیث قدسی میں ماہ رجب کو قربِ خدا کے حصول کی بہترین فرصت قرار دیا ہے۔

  • شب نیمہ رجب کے اعمال

    شب نیمہ رجب کے اعمال

    حوزہ/ رجب المرجب کی پندرہویں شب بہت ہی عظیم شب ہے اور اس کے مخصوص اعمال وارد ہوئے ہیں، امام جعفر صادق ؑکا ارشاد ہے کہ یہ تین نمازیں بجالانے والا ان تینوں…

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha