۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
Screenshot_20210313-193114_Word.jpg

حوزہ/ طلاب ہند مقیم قم کی تشکل نے متحدہ طور پر آج ایک نوٹ جاری کرتے ہوئے قرآن پاک کی آیتوں کو ختم کرنے کے بارے میں وسیم رضوی کی دریدہ دہنی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ/ وسیم رضوی اور پس پردہ عناصر کے ذریعے قرآن مجید کو نشانہ بنانے کی حالیہ کوشش پر علمائے ہند مقیم قم(ایران) کے اداروں اور تنظیموں نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

بیانیہ کا مکمل متن اس طرح ہے:

وسیم رضوی اور پس پردہ عناصر کے ذریعے قرآن مجید کو نشانہ بنانے کی حالیہ کوشش پر علمائے ہند مقیم قم(ایران) کے اداروں اور تنظیموں کا مشترکہ بیان

وسیم رضوی اور پس پردہ عناصر کے ذریعے قرآن مجید کو نشانہ بنانے کی حالیہ کوشش پر علمائے ہند مقیم قم(ایران) کے اداروں اور تنظیموں کا مشترکہ بیان

تبصرہ ارسال

You are replying to: .