حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عراق کے سیکورٹی اداروں نے نجف سے کربلا پیدل سفر کرنے والے عاشقان اہلبیت عصمت کے طہارت پر دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
خود کو گونگا اور بہرہ ظاہر کرکے نجف اشرف سے چند زائرین کے ساتھ ایک گاڑی میں سوار ہونے والا یہ داعشی دہشت گرد، امام مہدی علیہ السلام کے جشن ولادت کے موقع پر کربلائے معلی کے قریب پہنچ کر زائرین کے ہجوم میں دھماکہ کرنا چاہتا تھا۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق داعشی دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو زائرین کے درمیان چھپانے کی کوشش کی تاہم ناکام رہا اور اسے گرفتار کرکے قریبی چیک پوسٹ منتقل کردیا گیا جہاں اس نے اپنے ناپاک منصوبے کا اعتراف کرلیا۔
قابل ذکر ہے کہ عراقی سیکورٹی فورس نے پندرہ شعبان کے موقع پر جشن ولادت حضرت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر نجف اشرف، کربلاے معلی، بغداد اور کاظمین میں سیکورٹی کے انتظامات چند روز پہلے ہی سخت کردیئے ہیں۔

حوزہ/خود کو گونگا اور بہرہ ظاہر کرکے نجف اشرف سے چند زائرین کے ساتھ ایک گاڑی میں سوار ہونے والا یہ داعشی دہشت گرد، امام مہدی علیہ السلام کے جشن ولادت موقع پر کربلائے معلی کے قریب پہنچ کر زائرین کے ہجوم میں دھماکہ کرنا چاہتا تھا۔
-
نیویارک میں کمزور قوتوں اور ممالک پر بمباری و جنگوں اور سینکشنز کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سندرالوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یمن میں پابندیوں کے باعث لاکھوں بچوں کی اموات نے ہماری نیندیں اڑا…
-
استقبال رمضان المبارک کی مناسبت سے؛
شیخ الازہر کے نمائندوں کی افریقہ میں تیجانیہ مسلک کے سربراہ سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/ استقبال رمضان المبارک کی مناسبت سے، شیخ الازہر کے نمائندوں نے افریقہ کے نیل ازرق خطے میں تیجانی مرشد سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
شام میں 160 فرانسیسی داعش موجود ہیں، فرانسیسی انٹیلی جنس
حوزہ/ فرانسیسی انٹیلی جنس ایجنسی نے کہا کہ شام میں تقریباً 160فرانسیسی داعش دہشت گرد موجود ہیں، جن میں سے بیشتر شمال مغربی شام میں مقیم ہیں۔
-
ایک سال میں 16000 سے زائد فلسطینی بچے صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کے امور کی نگراں کمیٹی کا کہنا ہے کہ سن 2000 کے بعد سے صہیونی ملیشیا نے 16000 سے زیادہ فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔
-
عراقی انٹیلی جنس فورسز کے ہاتھوں الانبار میں داعشی گروہ کی سرنگ تباہ
حوزہ/ عراقی فوجی انٹیلیجنس فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار میں داعشی دہشت گرد گروہوں کے ایک سرنگ اور غار کو تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
بحرین کی عوام کا ملک کے قیدیوں کے لئے رہائی کا مطالبہ و احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مظاہرین نے ملک کی جیلوں میں کرونا کے پھیلاو کی وجہ سے قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ بحرین کی حزب اختلاف کے مطابق، حکومت قیدیوں میں امراض قلب…
-
یوم بعثت رسول اسلام (ص) پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
عید مبعث انصاف کے طلبگاروں کی عید ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق اور شام سے نکلنا ہوگا آپ نے فرمایا…
-
ایرانی فوج کی پریڈ پر حملے کا ملزم اور کئی دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث دہشت گرد کو پھانسی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی پریڈ پر دہشت گردانہ حملے کا مجرم اورحرکۃ النضال تنظیم کا رہنما حبیب فرجالله چعب کو پھانسی دے دی گئی۔
-
سربراہ شیعہ اوقاف بورڈ عراق:
روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کے منصوبوں کا مقصد عراقی عوام کی خدمت کرنا ہے
حوزہ/ ہمارے تعلیمی منصوبے، ملک اور معاشرے کو بہترین علمی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فکر و شعور کو پروان چڑھانے اور علم و آگہی پھیلانے کے ذرائع بھی…
-
عراقی آئین پر عمل کریں،آیت اللہ تقی مدرسی کا عراقی حکام کو انتباہ
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے عوامی حقوق کی پاسداری کیلئے حکومتی ارکان اور عہدیداروں سے بصیرت اور جذبہ سے سرشار ہوکر کام کرنے…
آپ کا تبصرہ