حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر حيدر حسن الشمّري نے روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متعدد تعلیمی منصوبوں کے دورے کے دوران اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سیکریٹری جنرل سید محمد اشیقر، بورڈ آف ڈائریکٹرز کے کچھ ممبران اور منعدد شعبہ جات کے سربراہان بھی ان کے ہمراہ تھے۔
انہوں نے کہا: "یہ تعلیمی منصوبے جو کنڈرگارٹن سے لے کر اعلی سطح کی تعلیم تک ہیں، ملک اور معاشرے کو بہترین علمی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فکر و شعور کو پروان چڑھانے اور علم وآگہی پھیلانے کے ذرائع بھی ہیں۔"
انہوں نے مزید کہا کہ یہ قومی ، تعلیمی ، انسان دوست اور اخلاقی منصوبے معاشرے کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔ لہذا ہم تمام متعلقہ سرکاری اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس طرح کے منصوبوں کے لئے سہولیات فراہم کریں۔
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے سیکریٹری جنرل سید محمد اشیقر نے اس موقع پر بات کرتے ہوئے کہا: "شیعہ اوقاف بورڈ کے سربراہ کا روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تعلیمی منصوبوں کا دورہ ان اہم منصوبوں کے تعلیمی تجربات ، تعلیمی سہولیات اور بنیادی ڈھانچے کے بارے میں جاننے کے لئےتھا۔ "

حوزہ/ ہمارے تعلیمی منصوبے، ملک اور معاشرے کو بہترین علمی خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ فکر و شعور کو پروان چڑھانے اور علم و آگہی پھیلانے کے ذرائع بھی ہیں۔"یہ قومی، تعلیمی، انسان دوست اور اخلاقی منصوبے معاشرے کی خدمت میں نمایاں کردار ادا کریں گے۔
-
ایک سال میں 16000 سے زائد فلسطینی بچے صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار
حوزہ/ فلسطینی قیدیوں کے امور کی نگراں کمیٹی کا کہنا ہے کہ سن 2000 کے بعد سے صہیونی ملیشیا نے 16000 سے زیادہ فلسطینی بچوں کو حراست میں لیا ہے۔
-
ترکی کے سفیر کی روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام میں حاضری
حوزہ/ عراق میں ترکی کے سفیرعلي رضا كوني نے کہا، "عراق میں مقامات مقدسہ اہم ترین مقامات ہیں کیوں کہ ان کا تعلق آئمہ اہل بیت علیہم السلام سے ہے اور میں…
-
آج اسلامی معاشرے کی روح اور فکر دشمن کے نشانے پر ہے، آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ سربراہ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے کہا: جب بسیج لوگوں سے جدا ہوتے ہیں تو خطرے سر اٹھانے لگتے ہیں اور یہ وہی وقت ہوتا ہے جب دشمن گدلے پانی سے مچھلیاں…
-
دنیا ظلم و جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے خطبہ دیتے ہوئے بیان کیا کہ دنیا ظلم جبر اور ناانصافی سے بھر چکی ہے جس کا ذمہ دار استعمار ہے، آج دنیا عدل و انصاف کے لئے امام…
-
فلمی ایکٹر بننے کی خواہشمند برطانوی خاتون مسلمان ہو گئی
حوزہ/ برطانیہ کی ایک جوان خاتون ترکی کے وزٹ گئی۔ اس نے وہاں پر نیلی مسجد کو دیکھا اور اس مسجد کی روحانی فضا سے اس قدر متاثر ہوئی کہ کچھ عرصے کے بعد فلمی…
-
عراق: زائرین پر دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ لیے خود کو گونگا اور بہرہ ظاہر کرنے والا داعشی گرفتار
حوزہ/خود کو گونگا اور بہرہ ظاہر کرکے نجف اشرف سے چند زائرین کے ساتھ ایک گاڑی میں سوار ہونے والا یہ داعشی دہشت گرد، امام مہدی علیہ السلام کے جشن ولادت…
-
عراق میں جاپان کے سفیر: روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کےمنصوبے بے حد متاثرکن ہیں
حوزہ/ جاپانی سفیر نے کہا کہ "میں کربلا کا دورہ کرکے بہت خوش ہوں، یہ شہر جو مسلمانوں اور عراق کے لیے اہم ترین شہروں میں شمار ہوتا ہے، ایک اہم ثقافتی ورثہ…
-
فرانس اور نیوزی لینڈ کی دوڑ میں شامل ہونے جارہا ہے سری لنکا، حجاب اور ایک ہزار سے زائد مدرسوں پر پابندی کی تیاری
حوزہ/سری لنکا میں مسلمانوں کو اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ایک اور پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہاں کے حکومتی وزیر نے کہا ہے کہ برقع پہننے پر پابندی ہوگی…
-
عراقی حکومت پر امریکی فوجیوں کے انخلاء کے قانون کو نافذ کرنا ضروری ہے، عراقی پارلیمنٹ رکن
حوزہ/کاطع نجمان نے کہا کہ ریاست متحدہ امریکہ اور عراق کے اسٹریٹجک مذاکرات میں، امریکی افواج کے انخلاء پر مبنی قرارداد پر عملدرآمد کیا جانا چاہئے،اس بات…
-
مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے جنرل سیکرٹری کا دورہ عراق؛اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد و وحدت کی ضرورت پر زور
حوزہ/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نجف اشرف میں علماء کرام سے ملاقات میں، امت واحدہ تک پہنچنے کیلئے اسلامی یونین کے تصوراتی ماڈل…
-
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے شعبہ مذہبی امور نے زیارت اربعین کے لیے تیار کردہ تعلیمی و تبلیغی منصوبہ کی بھرپور کامیابی کا اعلان کیا ہے
حوزہ/ شعبہ مذہبی امور کی جانب سے اس مناسبت پہ زیارت کے لیے دسیوں لاکھ مومنین کو معلوماتی، تعلیمی اور رہنمائی فراہم کرنے اور دیگر خدمات کی فراہمی کے لیے…
-
قرآن انسٹی ٹیوٹ روضہ مبارک حضرت عباس (ع) اور المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے درمیان مشترکہ تعاون کا قیام
حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے عراق میں نمائندے نے ایک وفد کے ہمراہ روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا جس کا مقصد دونوں اداروں…
آپ کا تبصرہ