۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
شرکت رهبر معظم در انتخابات

حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔ یہاں انتخابات کے متعلق رہبر انقلاب اسلامی سے انتخابات میں شرکت کے متعلق پوچھے گئے سوال اور ان کے جواب کا متن نقل کیا جارہا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی:

سوال: کیا اسلامی جمہوریہ ایران کے انتخابات میں شرکت واجب اور عدم شرکت حرام ہے؟

جواب: اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام میں شرکت واجد شرائط افراد کے لئے  ایک شرعی، اسلامی اور الہی ذمہ داری ہے۔

سوال: کیا اسلامی جمہوریہ ایران کے انتخابات میں شرکت واجب عینی ہے یا کفائی ہے؟

جواب: واجب عینی ہے۔

ماخذ: khamenei.ir

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .