۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
انتخابات

حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔ یہاں انتخابات کے متعلق آیت اللہ مکارم شیرازی سے انتخابات میں شرکت کے متعلق پوچھے گئے سوال اور ان کے جواب کا متن نقل کیا جارہا ہے۔

آیت اللہ مکارم شیرازی:

سوال: کیا انتخابات میں شرکت نہ کرنا معصیت اور گناہ ہے؟

جواب: جی ہاں! انتخابات میں بغیر عذرشرعی کے شرکت نہ کرنا جائز نہیں ہے۔

ماخذ: دفتر حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی کی وبسائٹ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .