۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
شرکت بانوان در انتخابات

حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔ یہاں پر رهبر معظم انقلاب اسلامی ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے خواتین کے انتخابات میں شرکت کے متعلق پوچھے گئے سوال اور اس کے جواب کو نقل کیا جارہا ہے۔

سوال:

کیا خواتین کا ووٹ ڈالنے کے لیے اپنے شوہر سے اجازت لینا ضروری ہے؟ کیونکہ ووٹ ڈالنے کے لیے عورت کو اپنے گھر سے باہر نکلنا پڑتا ہے۔ تو کیا واجب ہے کہ وہ شوہر سے اجازت لیں اور اگر شوہر اپنی بیوی کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہ دے یا اس پر راضی نہ ہو تو خواتین کی ذمہ داری کیا ہے؟

جواب:

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا: "ووٹ ڈالنے جانے کے لئے شوہر کی اجازت ضروری نہیں ہے"۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .