۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 367513
11 اپریل 2021 - 23:49
حوزہ نیوز اردو لوگو

سربراہ مدرسہ علمیہ شہر تاکستان:

شہید صیاد شیرازی مسلح افواج کے جوانوں کیلئے مکمل نمونہ

شهید صیاد شیرازی

حوزہ/ حوزہ علمیہ شہر تاکستان کے مدیر نے کہا کہ دفاع مقدس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج میں،شہید صیاد شیرازی کے مخلصانہ کردار،قربانیاں اور بے نظیر خدمات نے انہیں ہر لحاظ سے مسلح افواج کے جوانوں کیلئے مکمل رول ماڈل کے طور پر متعارف کرایا۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انا للہ و انا الیہ راجعون

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی ہمشیرہ نے لاہور میں داعی اجل کو لبیک کہا

آیت الله العظمی بشیر نجفی

حوزہ/ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی کی ہمشیرہ اور مولانا امجد علی عابدی کی پھوپھی آج لاہور میں انتقال کرگئی ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مومن ماہ مبارک میں روزہ کے بعد پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے، علامہ سبطین سبزواری

علامہ سبطین سبزواری

حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل پنجاب نے کہا کہ جب مومن روزہ رکھ کر اس ماہ مبارک کو گزار دیتا ہے تو وہ پاک و پاکیزہ ہوجاتا ہے۔ اس مہینے میں گناہوں کی تلافی کا بھی موقع دیا گیا ہے؛ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم اس موقع کو ضائع نہ کریں اور اپنے گزشتہ گناہوں کی توبہ کریں اور اللہ تعالیٰ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان؛ شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی، اصولی مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، علامہ عقیل موسیٰ

علامہ عقیل موسیٰ

حوزہ/ جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنما علامہ ڈاکٹر عقیل موسیٰ کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے نوجوانوں کو سامنے نہیں لایا جاتا تب تک ہمارا احتجاج جاری رہے گا، یہ ہمارا آئینی و قانونی مطالبہ ہے، ہم اپنے اصولی مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ماہ شعبان کے آخری دنوں کے لیے امام رضا (ع) کے آٹھ دستورالعمل

شعبان

حوزہ/ اباصلت کہتے ہیں: ماہ شعبان کے آخری جمعہ کو امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پہنچا۔ امام علیہ السلام نے فرمایا: "اے ابا صلت! ماہ شعبان زیادہ گزر گیا ہے اور آج ماہ شعبان کا آخری جمعہ ہے۔ پس شعبان کے باقی ماندہ دنوں میں گزشتہ دنوں کی کوتاہیوں کا جبران کرو"۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آٹھ لاکھ چھبیس ہزار کتابیں روضہ امام علی رضا (ع) کے کتابخانہ کو ہدیہ

کتابخانہ روضہ امام رضا علیہ السلام

حوزہ/ آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبریری کا شمار دنیائے اسلام کی بڑی لائبریریوں میں کیا جاتا ہے جہاں نہایت قیمتی خطی کتابیں اور بے حد نفیس قرآن مجید کے نسخے موجود ہیں جو اپنی نوعیت اور قدر و قیمت کے لحاظ سے بے نظیر ہیں اور بے حد اعلی مقام پر ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف پھر سے مظاہروں کا آغاز

فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف پھر سے مظاہروں کا آغاز

حوزہ/ اسرائیلی شہریوں نے مارچ کے آخر میں انتخابات کی وجہ سے صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے معطل ہونے کے بعد ہفتے کی رات دوبارہ شروع کیے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شہید باقر الصدرؒ کی شہادت مکتب کی بیداری کا موجب، علامہ سید محمد نجفی

علامہ سید محمد نجفی

حوزہ/ سربراہ جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد نے کہا کہ شہید صدرؒ صرف ایک شخص نہیں تھے بلکہ وہ مکتب تشیع کا حقیقی چہرہ تھے جنہوں نے مکتب اہلبیتؑ کی دنیا میں مکمل نمائندگی کی وہ اپنے وجود میں ایک ملت تھے صدام کی حکومت نے شہید باقر الصدر کو شہید نہیں کیا بلکہ ایک ملت کو شہید کیا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔‌۔۔۔۔۔

شہر اللہ اور ہماری ذمہ داریاں

مولانا محمد لطیف مطہری کچوروی

حوزہ/ ماہ مبارک رمضان میں انسان کو چاہیے کہ وہ صحیح معنوں میں خالق  کی عبادت بجا لائے اور اس بابرکت مہینے میں مہمان خدا بننے کی کوشش کرے اور اعمال صالحہ کے ذریعے اپنے درجات کو بلند کرے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام دشمن عناصر کشمیر میں بے حیائی کی بیچ بوکر وہاں کے خاندانی نظام کا شیرازہ بکھیرنے کے درپے ہے، مولانا تقی عباس رضوی

مولانا تقی عباس رضوی

حوزہ/ قابل فخر ہیں کشمیر کی وہ خواتین جنہوں نے اپنے دین و ملت کی بقا کی خاطر کشمیر میں منعقد ہونے والے فیشن شو کے خلاف گھروں سے باہر نکل، کر اپنے غم و غصہ کا اظہار کیا اور لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ تم جب جب اسلامی اور انسانی اقدار کو پامال اور ہمارے عقائدو ایمان  کو  کمزور  اور  ہماری  تہذیب و ثقافت  کو  تبدیل کرنے کی سازش رچو گے ہم تب تب کردار زینبی کو اپناتے ہوئے تمہاری آنکھوں کے سارے خواب چکنا چور کر دیں گے۔

مزید پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .